تازہ ترین : 1

جمعرات فروری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
مذاکرات گلی کوچوں میں خون بہانے کا سلسلہ بند ہونے پرآگے بڑھیں گے،چوہدری نثار ، دہشتگردی کے پے درپے واقعات کے بعد وزیراعظم نے عسکری قیادت سے مشورے کے بعد فیصلہ کیا کہ اب ڈائیلاگ آگے بڑھانا زیادتی ہو گی ، فوج سے اپنے دفاع میں کارروائی کرنے کا حق واپس نہیں لے سکتے،حکومت نے ستمبر سے اب تک کوئی فوجی کارروائی نہیں کی اور معمول کی نقل و حرکت بھی روک رکھی ہے ، حکومت اور کون سی جنگ بندی کرے،اسلام آباد محفوظ شہر ہے ، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں داخلی سیکیورٹی پالیسی منظور ہو جائیگی جو صوبوں سے شیئر کی جائیگی ، وزیر داخلہ کی وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب ۔ تفصیلی خبروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گا لیکن مذاکرات کا سلسلہ اس وقت آگے بڑھے گا جب گلی کوچوں میں خون بہانے کا سلسلہ بند کیا جائے، دہشتگردی کے پے درپے واقعات کے بعد وزیراعظم نے عسکری قیادت سے مشورے کے بعد فیصلہ کیا کہ اب ڈائیلاگ آگے بڑھانا زیادتی ہو گی، فوج سے اپنے دفاع میں کارروائی کرنے کا حق واپس نہیں لے سکتے،حکومت نے ستمبر سے اب تک کوئی فوجی کارروائی نہیں کی اور معمول کی نقل و حرکت بھی روک رکھی ہے ، حکومت اور کون سی جنگ بندی کرے،اسلام آباد محفوظ شہر ہے ، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں داخلی سیکیورٹی ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار