تازہ ترین : 1

جمعہ جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
ضابطہ فوجداری کا اختیار ہے وارنٹ جاری کر سکتے ہیں‘خصوصی عدالت ‘ مشرف کی حاضری بارے حکم امتناعی کی درخواست مسترد،خصوصی عدالت نے ضابطہ فوجداری کے اطلاق سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، اپنے فیصلے کیخلاف کوئی حکم جاری نہیں کر سکتے‘خصوصی عدالت نے سابق صدر کے وکلاء کا موقف مسترد کر دیا خصوصی عدالت نے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں ضابطہ فوجداری کے اطلاق سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خصوصی عدالت کے پاس ضابطہ فوجداری کا اختیار ہے،عدالت پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر سکتی ہے جبکہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے وکلاء کی جانب سے عدالت طلبی کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تین رکنی خصوصی عدالت کی جانب سے دو روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ جمعہ کو سنایاگیا- خصوصی عدالت نے وکیل استغاثہ اکرم شیخ اور پرویز مشرف کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد بدھ کو فیصلہ محفوظ ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار