تازہ ترین : 1

بدھ جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

سعودی وزیر خارجہ کی صدرو وزیراعظم سے ملاقات،باہمی اقتصادی تعلقات کے .. سعودی وزیر خارجہ کی صدرو وزیراعظم سے ملاقات،باہمی اقتصادی تعلقات کے فروغ ،خطے کی صورتحال سمیت افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پربات چیت ،افغان امن عمل جاری رکھنے پر اتفاق،پاکستان او رسعودی عرب کا تجارت، معیشت ،توانائی،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے اور افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن و استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق،دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس دو ماہ میں بلانے اور نجی شراکت بڑھانے کیلئے سعودی عرب پاکستان بزنس کونسل کو بھی فعال بنانے کا فیصلہ،دوطرفہ تعلقات کو خراب کرنے کوششیں ناکام بنانی چاہئیں اور خطے کے معاملات پر تعاون جاری رہنا چاہئے،سعودی وزیرخارجہ،افغانستا سے امریکی اتحادی افواج کے انخلاء کے بعد وہاں بد نظمی نہ ہو اور دہشت گردوں اور دیگر انتہا پسندوں کو حالات خراب کرنے کا موقع نہیں ملنا چاہئے،پاکستان میں کسی مشن پر نہیں بلکہ بردار ملک کے دورہ پر آیا ، مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،سوالوں کے جواب،دونوں ممالک کی دوستی کو آئندہ نسلوں تک جاری رکھا جائے گا، سرتاج عزیز