بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

تازہ ترین خبریں

سندھ دھرتی ماں ہے اور ماں کو کوئی تقسیم نہیں کرسکتا، الطاف حسین، کبھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی لیکن اگر شہری آبادی پیپلزپارٹی کو قبول نہیں کرتی تو شہری آبادیوں پر مشتمل سندھ ٹو کے نام سے الگ صوبہ بنا دیا جائے، قائد متحدہ قومی موومنٹ

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ توڑنے کی آرزو کسی کی نہیں ہے سندھ دھرتی ماں ہے اور ماں کو کوئی تقسیم نہیں کرتا۔کراچی میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی لیکن اگر شہری آبادی پیپلزپارٹی کو قبول نہیں کرتی تو شہری آبادیوں پر مشتمل سندھ ٹو کے نام سے الگ صوبہ بنا دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ  آج کے جلسے میں شرکا کی تعداد دیکھ لیں اور اس کے میرٹ کے لحاظ سے تقسیم کرلیں۔الطاف حسین نے کہاکہ یہ بات صدیوں سے چلی آرہی ہے جب دنیا میں کسی کو عددی لحاظ سے وسائل میں سے ایمانداری سے حصہ نہیں ملتا تو وہاں احساس محرومی اور بے چینی پیدا ہوتی ہے اور وہ احتجاج میں بدلتی ہے لیکن اگر احتجاج کو دبایا جاتا ہے تو احتجاج پرتشدد مظاہروں اور بعد میں بات جنگ و جدل تک پہنچ جاتی ہے لیکن اس کے باوجود معاملہ میز پر بیٹھ کر ہی حل ہوتا ہے۔ اس لئے میں کہتا ہوں بہت زیادہ خون بہنے کے بجائے میز پر بیٹھنے میں ہی بہتری ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

عراق سے فوجی انخلاء پراوباماسے اختلاف تھے،سابق امریکی وزیردفاع مشرق وسطیٰ کیلئے امریکی پالیسیاں ناکام،ہمیں عراق اور شام کو القاعدہ کا نیا اڈا بننے سے روکنا ہوگا،کتاب میں انکشافات
یہودی بستیوں کی تعمیر، اسرائیل سے تعلقات داوٴ پر لگ سکتے ہیں،یورپ اسرائیل متنازعہ عرب اور فلسطینی علاقوں کے مستقبل بار ے طے پائے عالمی امن معاہدوں کی پاسداری کرے،بیان
شام کا ترکی کو داعش مخالف دراندازی پر انتباہ ترک حکومت کی اعلان کردہ پالیسی اقوام متحدہ کے رکن ملک کیخلاف حقیقی جارحیت کی عکاس ہے،شامی وزارت خارجہ
سعودی وزیرخارجہ وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پر (کل) پاکستان پہنچیں گے،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے، افغانستان سمیت مشرق وسطی کی صورتحال پر بات چیت کرینگے،سعود الفیصل کو دورے کی دعوت نواز شریف نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر دی تھی،دفترخارجہ،شہزادہ الفیصل سعودی فرمانرواکامشر ف کے حوالے سے خصوصی پیغا م نوازشریف کو پہنچائیں گے ،نجی ٹی وی

آج کا اخبار

پرویز مشرف معصوم ہیں یا مجرم،فیصلہ عدالت کرے گی،نوازشریف،ان کیخلاف مقدمے میں اصل مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے کیونکہ تین نومبر کو آئین توڑا گیا اور پاکستان کی بطور ریاست توہین ہوئی،انٹرویو

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کرنا عدالت کاکام ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف معصوم ہیں یا مجرم؟ ،قانون کی نظر میں ہر شہری برابر ہے تو ہر شہری کو عدالت کے سامنے جوابدہ ہونا چاہئے۔ مشرف کیخلاف مقدمے میں اصل مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے کیونکہ تین نومبر کو آئین توڑا گیا اور پاکستان کی بطور ریاست توہین ہوئی ، اب عدالت کو فیصلہ کرلینا چاہئے کہ ہماری ریاست قانون کی پاسداری کرنے والی ریاست ہے

مشرف کی طبی رپورٹ آج تیار کی جائیگی،طبیعت تسلی بخش،وی آئی پی روم میں منتقل، پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں منظور،صہبا مشرف نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخوست وزارت داخلہ کو دیدی، درخواست میں مشرف کی بیماری سمیت دوسری بھی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں،ذرائع،مشرف سے خفیہ ڈیل اور نام ای سی ایل سے نکالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،خواجہ آصف

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود 3پولیس اہلکار،اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے کے2 سگے بھائیوں سمیت 12افرادقتل، گلشن اقبال میں ہلاکتوں کے بعد احتجاج کے باعث جامعہ کراچی میں امتحانات دینے والے طالب علموں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ،رینجرز نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں اضافے کا زمہ دارکراچی کی سیاسی تنظیم کو قرار دیا

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مؤخر کرنیکا فیصلہ

الطاف حسین کے بیان پر سندھ کے عوام میں اشتعال ہے ، قائم علی شاہ ، الطاف کہتے تھے کہ میں سندھ کا سپوت ہوں ،اب ذرا سی ناراضگی پر سندھ کیوں توڑنا چاہتے ہیں ،متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات پر آئندہ دو روز میں گورنر سندھ سے بات کریں گے ، میڈیا سے گفتگو

الطاف حسین نے سندھ کی نہیں وسائل کی تقسیم کی بات کی،خالد مقبول صدیقی، قوم پرست سندھ کے باشندوں کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ

وفاقی اور سندھ حکومت کا پاکستان وژن 2025پر عمل درآمد کے لیے اتفاق رائے کا اظہار، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کالا باغ ڈیم سمیت کسی بڑے آبی منصوبے پر کام شروع نہیں ہوگا،وفاقی وزیر احسن اقبال کی یقین دہانی، وزیر اعلیٰ سندھ کی تھر کول منصوبے کا مشترکہ سنگ بنیاد رکھنے کے لیے وزیر اعظم کو سندھ آنے کی دعوت

پروپیگنڈا کرنے والے سندھ کے عوام کے دوست نہیں، الطاف حسین

نادرا نے پچھلے10سالوں سے ٹیکس ادا نہ کرنے والے 1653موجودہ اور سابقہ ممبران اسمبلی سمیت 35لاکھ سے زائد ٹیکس نا دہندگا ن کی نشاندہی کر لی، ٹیکس ادا نہ کرنے والوں میں سرفہرست حکمران جماعت ہے

کراچی کو کبھی لندن کی کالونی نہیں بننے دیں گے، شرجیل میمن، الطاف حسین کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے کچھ لوگ گمراہ کررہے ہیں ،وہ وطن واپس آئیں پیپلز پارٹی انہیں تحفظ فراہم کرئے گی،پیپلز پار مفاہمت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،ہمارے دروازے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں، ملک کا آئین توڑنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، عبدالقادر پٹیل کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

تحریک انصاف کی سندھ کی تقسیم کی مخالفت، ایم کیو ایم سے وضاحت کا مطالبہ،سندھ کی تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں، ایم کیو ایم نے اپنے موٴقف کی نفی کی ہے، مشرف کی بیماری اور در پرد باہر بھیجے جانے کے حوالے سے قیاس آرائیاں تشویشناک ہیں، حکومت بیماری اور غداری کیس پر وضاحت پیش کرے ، ملک میں فرقہ ورایت پر وفاقی حکومت کی خاموش سمجھ سے بالاتر ہے، سانحہ راولپنڈی پر کمیشن کی رپورٹ کب سامنے آئے گی قوم کو بتایاجائے کہ فرقہ ورانہ واقعات میں کون ملوث ہے؟ ، طالبان سے مذاکرات کو یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے،شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب

کشمیر،سر کریک اور سیاچن کے مسائل پر بھارت کے ساتھ بیک چینل مذاکرات جاری ہیں، پیش رفت بھارت میں انتخابات کے بعد متوقع ہے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز، بھارتی وزیر اعظم نے آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کے دورے کی خواہش ظاہر کی تو خیر مقدم کریں گے، باہمی تعلقات میں کشیدگی سے بچنے کیلئے لائن آف کنٹرول پر امن و مذاکرات کا تسلسل ضروری ہے، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،انٹرویو

حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے بلدیاتی الیکشن رک گئے ، رانا ثناء اللہ ، پرویز مشرف کو کسی ڈیل کے تحت نہیں بھجوارہے ، ایسی افواہیں بند ہونی چاہئیں ، صوبائی وزیر قانون

اردو بولنے والے سندھیوں کو ڈرانے کا عمل شروع ہوگیا،فاروق ستار،سندھ کا کارڈ استعمال کرکے پوری سندھی قیادت کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، الطاف بھائی نے سندھی، بلوچی بولنے والوں کو عزیزآباد سے ایم این اے اور ایم پی اے بنایا،اردو بولنے والا یا نیا سندھی ہی صحیح لیکن ہمیں سندھی قبول کرلیا جائے، آج(اتوار)کو کراچی میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب

الطاف حسین کا علیحدہ صوبے اور ملک کا مطالبہ بے وقت کی اذان ہے، مولانا فضل الرحمن،کوئی بھی محب وطن علیحدہ ملک کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ریاست کے اندر ریاست بنانے کی باتیں ہمیں کسی بھی صورت قبول نہیں،طالبان نے مذاکرات کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے لیکن بین الاقوامی دباوٴ رکاوٹ ہے، میڈیا سے گفتگو

امن کی آشا کابل سے شروع کی جائے تو ہندوستان پہنچ کرامن کی بھاشا بن سکتی ہے، محمود خان اچکزئی، نواز شریف نے کابل اور دہلی کے ساتھ مذاکرات کا جو سلسلہ شروع کیا ہے سب کو ملکر اسے آگے بڑھانا ہے، پاکستان کے پاس امن کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ملک کو چلانے اور بچانے کا واحد راستہ دوسروں کی خودمختاری کو تسلیم کرنا ہے، ڈرون حملے ملک کی سالمیت کے خلاف ہیں لیکن یہ حملے کیوں ہوتے ہیں اسکی وجوہات کو جاننا ہوگا، صحافیوں سے بات چیت

صدر ممنون حسین سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی ملاقات،صوبے کی مجموعی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہیں،حکومت ڈرون حملے بند کروانے کی گارنٹی دے،مولانا سمیع الحق،علی حیدر گیلانی طالبان کے پاس ہیں جلد بازیاب ہوجائینگے، امن کے قیام کیلئے حکومت فاٹا میں اسلامی نظام نافذ کرے،نجی ٹی وی کو انٹرویو

بجلی پر سبسڈی مزیدکم کرنے پرغور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پاکستان بزرگوں کی قربانیوں اور قائد اعظم کی محنت کا ثمر ہے،شہباز شریف،نیشنل سیکورٹی بہتر بنا کر ہی ملکی معیشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے،بلٹ کے زور پر اسلام نافذ کرنے والے ناکام ہوں گے،چین کا بھارت سے 75 بلین ڈالر جبکہ ہمارے ساتھ صرف 7 بلین ڈالر کا بزنس ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا کیڈٹ کالج میں یوم والدین کی تقریب

اسلام آباد،پرویز مشرف کے اکلو تے بیٹے بلال مشرف کی پاکستان آمد ،آج والد کی عیادت کر یں گے

متحدہ قومی موومنٹ پرویزمشرف کی حمایت نہیں کررہی، رابطہ کمیٹی

مشرف کوعلاج کیلئے سعودی عرب یامتحدہ امارات بھیجنے کی قیاس آرائیاں،سابق فوجی آمر کی قسمت کا فیصلہ ایک معاہدے کے ذریعے کیا جائے گا ، انہیں طبی سہولت دینے کے لئے بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے گی۔برطانوی اخبار کا انکشاف، مشرف علاج کے لئے سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات جا سکتے ہیں یا انہیں ممکنہ طور پر جلاوطن کیا جاسکتا ہے،رپورٹ میں دعوی، قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ،مشرف کے خلاف جلد مقدمہ کی سماعت ہو سکتی ہے،حکومتی وزیر

سندھ حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ،سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم کو منسوخ کردیا تھا ، درخواست کی سماعت 8 جنوری کو ہوگی

دنیا بھر میں کشمیری پرآج یوم حق خود ارادیت منائیں گے ،مظاہرے جلسے جلوس ہونگے، مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی ہڑتال ہوگی ، اقوام متحدہ کے مبصرین دفاتر میں کشمیری یاداشتیں پیش کریں گے،مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے مشن دفتر ایک بہت بڑی ریلی کی صورت میں شرکاء پیدل مارچ کرتے ہو ئے جا کر سیکرٹری جنرل کے نام احتجاجی یاداشت پیش کریں گے

امریکا، اسرائیل، پاکستان و ایران عالمی سلامتی کیلئے خطرناک ہیں ، گیلپ سروے،اکثر لوگ امریکا میں رہنا چاہتے ہیں، امریکیوں کو اپنی فوجی طاقت پر تشویش

اسلحہ امریکی فوجیوں کے خلاف استعمال ہونے کا خدشہ ،امریکی کمپنی نے پاکستان کو اسنائپرزکی فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی‌غداری کیس میں خصوصی عدالت کا قیام، ججز اور پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواستیں‌ مسترد کر دی ہیں، آپ کے خیال میں کیا حکومت اور عدالت صرف سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ منصفانہ چلا سکے گی اور سابق صدر کو کسی قسم کی سزا مل سکےگی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت، عدالتیں متعصبانہ نہیں ہیں، سابق صدر نے آئین کی خلاف ورزی کی اور انہیں سزا ملنی چاہئے۔
پرویز مشرف کے خلاف کارروائی منصفانہ نہیں، مشرف کے ساتھ دیگر افراد کو بھی غداری کیس میں شامل کرنا چاہئے۔
حکومت کو مشرف غداری کیس ختم کر کے ملک کے دیگر مسائل پر توجہ دینی چاہئے۔
نتائج