بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ،26ربیع الاول 1439ھ،15دسمبر2017ء

آج کی بین الاقوامی خبریں (2017-12-15)

جاپان میں ملازمین کی تنخواہیں بِٹ کوائن کے ذریعے ادا کی جائیں گی

سعودیہ،امارات کا سرحدپار سودوں کے لیے ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء کا فیصلہ
کرنسی دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پار رقوم کی منتقلی میں قابل قبول ہوگی،اماراتی گورنر سٹیٹ بنک کی پریس کانفرنس

دہشت گرد کابل کے بجائے اسلام آباد کو نشانہ بنا سکتے ہیں، ریکس ٹلرسن

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کو کامیاب ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں،صحافیوں سے گفتگو

برطانیہ ، سینے سے باہر دل کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کا آپریشن
ڈاکٹرزپر مشتمل ٹیم نے ننھی اورخوب صورت بچی کا کامیاب آپریشن کرکے اس کی زندگی بچالی

فلسطینی مشرقی یروشلم کو اپنا دارالحکومت قرار دے سکتے ہیں، شاہ سلمان
سعودی عرب چاہتا ہے علاقائی بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے،انٹرویو

امریکی کمپنی ’گوگل‘ نے پہلی بار براعظم ایشیا میں چین کے اندر اپنا پہلا سینٹر کھول لیا

شاہ سلمان اور شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کی مسکراہٹیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،شہریوں کا غیر معمولی اظہار پسندیدگی

سعودی شہری نے سانپ کو چائے پینے پر لگا دیا

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری،گرفتارافرادکی تعداد 194089ہوگئی

ہندو، ہندی، ہندوستان کی بنیاد پر حکومت نہیں چل سکتی، اسدالدین اویسی
اردو زبان میں ہی اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائوں گا، بھارت ایک سے زائد زبان بولنے والوں کا ملک ہے، اسے صرف ہندو اور ہندی تک محدود نہیں رکھا جاسکتا، کوئی بھی منتخب رکن حلف اردو یا کسی اور زبان میں اٹھاسکتا ہے
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر کی صحافیوں سے گفتگو

بین الاقومی این جی او نے میانمار حکومت کو بے نقاب کردیا
میانمارمیں ایک ماہ کے دوران ساڑھی6ہزار سے زائدروہنگیامسلمانوں کے قتل کاانکشاف
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں تشدد کی نئی لہر گزشتہ برس اگست میں شروع ہوئی تھی،تب سے اب تک 6 لاکھ 47 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلا دیش نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، میانمار کی فوج کی جانب سے پرتشدد واقعات میں 400 مسلمانوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ 25 اگست 2016 سے ستمبر 2017 تک 9 ہزار سے زائد مسلمانوں کو قتل کیا گیا،عالمی امدادی تنظیم میڈیسنز سانس فرنٹیئرز کی سروے رپورٹ

سعودی ولی عہد نیتن یاہو کو ریاض آنے کی دعوت دیں، اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر

او آئی سی اجلاس میں صدر وینزویلا کی شرکت پر سب حیران

یمن میں تخریبی کردار، ایران پر امریکا کی آئندہ پابندیوں پر غور
امریکی وزارت خزانہ پابندیوں کے از سر نو جائزے کے طریقہ کار سے متعلق رپورٹ سینٹ میں پیش کرے گی