"بین الاقوامی مضامین" میں شائع کیا گیا - منگل دسمبر
چند روز قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فاٹا میں FC کے مختلف دستوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بڑی حد تک دہشتگردی پر قابو پا چکی ہیں اور شدت پسند عناصر فرار ہو کر افغانستان کے در پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں اور انشاء اللہ معدودِ چند مفرور بھگوڑے عناصر کا بھی پوری طرح سے قلع قمع کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب 26 نومبر کو ” فوکس نیوز ڈاٹ کام “ پر ایک تحریر شائع ہوئی جس کے مطابق طالبان عناصر افغانستان کی طرف واپس دھکیلے جا چکے ہیں
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - منگل دسمبر
یہ 27 دسمبر 2007 کی المناک شام تھی۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عظیم الشان جلسے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خطاب کر کے واپس آ رہی تھیں۔اچانک لیاقت باغ کے مرکزی گیٹ پر کارکنوں کا رش بڑھ جاتا ہے اور وہ پر جوش انداز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور محترمہ کے حق میں نعرے لگانے لگتے ہیں۔ محترمہ ان کارکنوں کے نعروں کا جواب دینے کے لئے اپنی کار کے سن روف سے باہر نکلتی ہیں اور ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دینے لگتی ہیں
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - پیر دسمبر
25 دسمبر 1876ء کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کراچی کے وزیر مینشن میں جنم لیا تو کسے معلوم تھا کہ یہ بچہ آ گے چل کر برصغیر کے مسلمانوں کا عظیم رہبر بنے گا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان پر یہ احسان ہے کہ انہوں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک آزاد، خودمختار ریاست کے قیام کے لئے بھر پور جدوجہد کی اور اپنی ساری زندگی اسی جدوجہد میں وقف کردی۔ قائد اعظم محمد علی جناح ایک عہد آفرین شخصیت، عظیم قانون دان، بااصول سیاستدان اور بلند پایہ مدبر تھے
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - پیر دسمبر
عیسائی برادری دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار یسوع مسیح کی پیدائش کی یاد میں ہر سال 25 دسمبر کو مناتی ہے لیکن دسمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی کرسمس کے حوالے سے تقریبات کا آغاز ہو جاتا ہے۔ ان تقریبات میں کرسمس کیک کاٹنا،کرسمس ٹری سجانا اور سانتا کلاز کا بچوں میں تحائف بانٹنا،کینڈل لائٹ سروس کا انعقاد اور کرسمس کی خصوصی کیرلز کا گایا جانا خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ کرسمس کارڈ بھیجنے کا سلسلہ نومبر کے وسط سے شروع ہو جاتا ہے
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - ہفتہ دسمبر
ٹوٹے ہوئے رشتوں کی بحالی کاتہوار
"تحقیقاتی فیچرز" میں شائع کیا گیا - ہفتہ دسمبر
ڈینور، کولوراڈو : امریکا کی نجی کمپنی ” بوم ٹیکنالوجی “ نے آواز سے دگنی رفتارپر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس کی پرواز آئندہ سال یعنی 2017 کے اختتام تک متوقع ہے ۔
"قومی مضامین" میں شائع کیا گیا - ہفتہ دسمبر
اللہ تعالی نے انسان کو احسن تقویم قرار دے کر اس دنیا کی آزمائش گاہ میں بھیجا ہے۔ خیر و شر کا یہ مرکب صلاحیتوں کے اعتبار سے فرشتوں جیسی نورانی مخلوق سے افضل ہے۔اگر شعوری طور پر انسان اللہ کے احکامات کی روشنی میں زندگی بسر کرے تو یہ مسجود ملائک، اللہ کا پسندیدہ قرار پائے۔ لیکن صراط مستقیم سے بھٹک جائے اور سفلی خواہشات کا اسیر ہوجائے تو پھر اسفل سافلین ٹھہرے
"سماجی مضامین" میں شائع کیا گیا - ہفتہ دسمبر
ملتان کا چہرہ ماضی اور حال کے ترقیاتی منصوبوں کے اب قدرے نکھرا نکھرا نظر آنے لگا ہے۔ فلائی اوورز سے ٹریفک کے مسائل بھی کچھ نہ کچھ حل ہوئے مگر ہمارے لیے احساس کمتری کا کوئی نہ کوئی پہلو نکل ہی آتا ہے مثلا لندن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہاں سڑکیں ملتان سے بھی کم چوڑی ہیں کوئی فلائی اوور ہے نہ پل مگر ٹریفک جام بہت کم دیکھنے میں آتا ہے
"متفرق مضامین" میں شائع کیا گیا - جمعرات دسمبر
ڈیوڈمیمان کے مطابق اگلے سال اپریل سے فروخت کیے جانے والے جیٹ پیک کی قیمت ڈھائی کروڑ روپے کے لگ بھگ ہوسکتی ہے۔
"قومی مضامین" میں شائع کیا گیا - جمعرات دسمبر
جرائم کی بیخ کنی، تفتیش اور جرائم پر قابو پانا پولیس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ پولیس ان ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو رہی ہے؟ یہ اہم سوال ہے۔ جس کا جواب جب بھی پولیس کے اعلیٰ حکا م سے پوچھا جاتا ہے تو وہ رٹی رٹائی بات کہہ کر جواب گول کر جاتے ہیں کہ ہم اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہیں۔ لیکن کم نفری اور کم وسائل کے سبب ان میں ”کریکس“ پڑ جاتے ہیں
"سیاسی مضامین" میں شائع کیا گیا - جمعرات دسمبر
ایک سال قبل شروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا آ خری مرحلہ با لا آ خر آن پہنچا ہے ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیو ں کے چیئرمینو ں کے انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی داخل ہوچکے ہیں ۔ حکومتی جماعت کی جانب سے اپنے امیدوارو ں کے اعلان کے ساتھ ہی دنیا پور کے سیاسی میدان میں جمی برف اچانک پگھلنا شروع ہو گئی
"انٹرویوز " میں شائع کیا گیا - بدھ دسمبر
افغان امور، طالبان کی موجودہ صورتحال اور پاک افغان تعلقات پر گہرا تجزیہ اور حقائق جاننے کیلئے میں نے ٹیلی فون کیا نامور افغان صحافی سمیع یوسف زئی کو۔ سمیع یوسف زئی نیوزویک بی بی سی اور ڈیلی بیسٹ کیلئے ریوڑئنگ کرتے ہیں افغان امور اور القائدہ پر مہارت رکھتے ہیں۔
اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 21 سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...
Site Links: Urdu News - Breaking News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com
Reproduction without proper consent is not allowed.
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے