"متفرق مضامین" میں شائع کیا گیا - پیر جنوری
لاکھ عذر تراشے جائیں مگر اس حقیقت کا اظہار غلط نہیں ہوگا کہ پاکستان میں جعلی ادویات کی بھرمار، اشیائے ضرورت بالخصوص دودھ میں ملاوٹ ایسے مکروہ دھندوں کو عصر حاضر میں فروغ ملا اسکی وجوہ کچھ بھی ہوں مگر ایسے گھناوٴنے کاروبار کو حالیہ برسوں میں پھلنے پھولنے کے مواقع میسر آئے۔ اب جبکہ قومی صحت سے کھیلنے والے ایسے دھندوں کی جڑیں معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکی ہیں
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - پیر جنوری
اسلامی ملٹری اتحاد 15 دسمبر 2015ء کو قائم کرنے کا اعلان کیا گیا جس کا ہیڈ کوارٹر ریاض ، سعودی عرب میں ہے۔ اس اتحاد میں ابتدائی طور پر 34 ممالک شریک تھے لیکن جنوری 2017ء میں ممبر ممالک کی تعداد 39 تک جا پہنچی ہے۔ اسلامی ملٹری اتحاد کا اولین مقصد تو فرقہ واریت، رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر مسلم ممالک کو دہشت گردی اور مسلح تنظیموں سے نجات دلانا ہے اور یہ اتحاد اقوام متحدہ و اسلامی کانفرنس کے طے کردہ اصولوں کے تحت ہی کام کریگا
"سیاسی مضامین" میں شائع کیا گیا - ہفتہ جنوری
کئی ماہ قبل پاناما لیکس کے نام سے سامنے آنے والے انکشافات آج بھی دنیا بھر میں عوامی دلچسپی کا ایک اہم موضوع ہیں جس کے نتیجے میں بعض ملکوں میں تو حکمران ابتک اخلاقی بنیادوں پر مستعفٰی بھی ہو چکے ہیں جبکہ بر طانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کوایوان میں آکر اپنی بے گناہی کے دستاویزی ثبوت پیش کر ناپڑے
"قومی مضامین" میں شائع کیا گیا - ہفتہ جنوری
بھارت عرصہ دراز سے کشمیر کا بدلہ بلوچستان میں لینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے۔ بارہا بھارتی حکمرانوں نے دھمکی بھی دی ہے کہ پاکستان کشمیر کو بھول جائے ورنہ اسے بلوچستان سے ہاتھ دھونا پڑیگا ۔ بھارتی جاسوسوں کا نیٹ ورک افغانستان کے راستے بلوچستان میں باآسانی اپنا نیٹ ورک جو گمراہ مقامی نوجوانوں پر مشتمل ہے چلا رہے ہیں۔ علیحدگی پسند چند ایک رہنما بھی دیار غیر میں بیٹھ کر علیحدگی پسندی کے جذبات کو ہوا دے رہے ہیں
"تحقیقاتی فیچرز" میں شائع کیا گیا - ہفتہ جنوری
اور ٹیکسی سروس کے اعلان کے مطابق یہ ٹیکسی دو گھنٹے کے فاصلے کو 15منٹ میں پورا کرلے گی ۔
"قومی مضامین" میں شائع کیا گیا - جمعرات جنوری
ریلوے پھاٹک کے کھلے ہونے کی وجہ سے رکشے اور ٹرین کے تصادم میں بچوں سمیت آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر حسب روایت افسوس کے بیانات اور واقعہ کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مقامی انتظامیہ نے جائے حادثے کا معائنہ کیا ہے اور ذمہ داران افراد کو معطل کر کے ان پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے عمران خان نے جہانگیرترین کے ہمراہ جائے حادثے پر جانے کا اعلان کیا ہے
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - جمعرات جنوری
ایک طرف دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں معاہدوں پر دستخط ہوتے ہیں تحریکیں چلتی ہیں اور دوسری طرف اسی دنیا میں کچھ انسانی دماغ مزید ہتھیار ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں اور بہت سے کارخانے انہیں ڈھال رہے ہوتے ہیں اور یوں انسانی تباہی کے منصوبے تکمیل پاتے رہتے ہیں اگرچہ دعویٰ ہر ایک انسانیت کی فلاح کا کرتا ہے
"سیاسی مضامین" میں شائع کیا گیا - جمعرات جنوری
بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا۔ جشن فتح منا لئے گئے، الزامات کی جنگ بھی دھم پڑنے لگی۔ میئر اور چیئرمین ضلع کو نسلز حلف اٹھا کر دفاتر سنبھالنے لگے۔ خواب تو یہ تھا کہ پرویز مشرف والے دور کے ضلع ناظمین بنیں گے اور وسیع اختیارات سے لطف اٹھائیں گے جو ضلع ناظم کو اگر مہاراجہ نہیں تو راجہ ضرور بنا دیتے ہیں
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - بدھ جنوری
21ویں صدی کا ہر گزرا ہوا سال تلخ واقعات کے ساتھ اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ہر نئے سال میں امیدوں کے برعکس خدشات میں اضافہ ہو جاتاہے۔یہ خدشات در اصل دنیا کو درپیش ان عالمی تنازعات کے ہیں جن کی وجہ سے دنیا کا امن ایک خواب بنتا جارہا ہے۔اب دنیا میں بوٹس وانا ، چیلی ،کوسٹا ریکا،جاپان،اورماریشیس، سمیت 10 ممالک ہی ایسے رہ گئے ہیں
"سماجی مضامین" میں شائع کیا گیا - بدھ جنوری
زمانے بدلتے جارہے ہیں مگر ہمارے ملک کا نظام کب بدلے خدا جانے ،کراچی جیسے بڑے شہر میں ہر دوسرے علاقے میں لوگ پریشان ہیں اور ان تما م کی ذ مے دار ہماری حکومت کی لاپروائی ہے۔ ہر علاقے کے گٹر اور نالوں کا برا حال ہے ان سے اٹھنے والے تعفن اور بدبو نے لوگو ں کو سخت ازیت میں مبتلا کر رکھا ہے کہیں برسات کی وجہ سے نالے بھر جاتے ہیں
"خصوصی مضامین" میں شائع کیا گیا - بدھ جنوری
انسانی سماج حقوق و فرائض کے ایک متوازن نظام کی شکل میں پروان چڑھتا اورترقی پاتا ہے۔ ان بنیادی حقوق سے انکار ظلم ، جبر، ناانصافی،غلامی اور عدم مساوات جیسی قبیح سماجی برائیوں کو جنم دیتا ہے ۔ اقوامِ متحدہ نے دنیا میں بسنے والے انسانوں کے درمیان بھائی چارے، باہمی احترام اور وسیع تر امن کے قیام کیلئے بنیادی انسانی حقوق کا ایک ڈھانچہ تیار کیا ہے
"سیاسی مضامین" میں شائع کیا گیا - بدھ جنوری
پاکستان میں اس وقت سیاسی گہما گہمی پائی جاتی ہے سیاسی مذہبی جماعتیں بڑے بڑے جلسوں کا اہتمام کر رہی ہیں جس ہر جماعت آنے والے 2018کے عام انتخابات میں خود کو اقتدار کی کرسی تک پہنچانے کے لئے غریب عوام کے مسائل کو حل کرنے کے جھوٹے وعدے کر رہی ہیں۔ پاکستان کی 96سالہ تاریخ صرف عوامی مسائل کو حل کرنے کہ وعدوں سے بھری پڑی ہے
اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 21 سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...
Site Links: Urdu News - Breaking News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com
Reproduction without proper consent is not allowed.
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے