Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds
 
 
 
مزید اہم خبریں

اگلا صفحہ

عدلیہ کے بعض ارکان نے خطرناک دہشتگردوں اورانتہا پسندوں کو رہاکیا۔۔پولیس کے حوصلے ختم ہوگئے،ایجنسیوں اور سول بیوروکریسی کو کام سے روکاگیا،ایمرجنسی کے لئے جنرل پرویز مشرف کے حکمنامے کےمندرجات:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3نومبر۔2007ء) صدرجنرل پرویز مشرف نے آرمی چیف کی حیثیت سے جو حکم نامہ جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں انتہا پسندوں کی سرگرمیاں اور دہشت گردوں کی کارروائیاں بڑھ گئی ہیں۔جس میں خوکش حملے،دھماکہ خیز ڈیوائس، بم دھماکے اور راکٹ حملے شامل ہیں۔اور عسکری گروپوں کی جانب سے تشدد کے واقعات غیر معمولی سطح تک پہنچ گئے۔دوسری جانب سرکاری املاک اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں پر بھی حملوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔عدلیہ کے بعض ارکان کی جانب سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں حکومتی اقدامات کوکمزورکرنے کاسبب کررہے ہیں۔عدلیہ کے بعض ارکان کی جانب سے حکومتی پالیسیوں ، معاشی ترقی اور ایگزیکٹو کے کام میں مداخلت بڑھ گئی تھی۔دہشت گردی کے خلاف پولیس کے حوصلے مکمل طور پر ختم ہوگیئے اور انکی کارکردگی پر اثرپڑا، انٹیلی جنس ایجنسیوں کو دہشت گردی کے خلاف کام سے روکاگیا۔کچھ انتہا پسند،خطرناک عسکریت پسندوں، دہشت گردوں اور خودکش حملوں میں ملوث افرادجن کو گرفتارکرکے تحقیقات کی جارہی تھیں، ان کی رہائی کے احکامات جاری کئے گئے۔یہ لوگ بدترین دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے اور انسانی جانوں اور پراپرٹی کے نقصان کا سبب بنے۔کچھ ججز نے عدلیہ کے اختیارات سے تجاوز کیا۔ایک اہم آئنی ادارے سپریم جوڈیشنل کونسلکو غیر متعلقہ بنادیاگیا۔ اور ججز کو احتساب سے بالاتر قراردے دیاگیا۔عدکیہ کے بعض ارکان کی جانب سے سرکاری اہلکاروں کے ساتھ تسلسل کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور سول بیوروکریسی اورسینیئرسرکاری حکام کی تضحیک کی گئی۔اور ایک ایسی صورتحال پیداہوگئی جس میں حکومت آئین کے تحت کارکرنے سے قاصرہوگئی۔ جس کا حل آئین میں بھی موجود نہیں۔اوراس صورتحال میں ہنگامی اور غیر معمولی حالات کے سوا کوئی راستہ نہیں۔اس ساری صورتحال کا جائزہ ایک اجلاس میں لیاگیا جس میں وزیر اعظم،چاروں صوبوں کے گورنر ، چیئر مین چیفس آ اسٹاف کمیٹی ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وائس آرمی چیف اور آرمی کے کورکمانڈروں نے شرکت کی۔ اور اس اجلاس کی فیصلے کے تحت صدر پرویز نے آرمی چیف کی حیثیت سے ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے۔صدرنے اس حکمنامے کے ساتھ آئین کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔

03/11/2007 21:48:10 : وقت اشاعت

مركزی صفحہ

اگلی خبر
     
تمام خبریں
 

یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 


Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.