ڈرون حملوں سے بیگناہ جانیں ضائع ہو رہی ہیں، دفتر خارجہ
وقت اشاعت: 24/05/2013--17:38:01
بجلی کی 20غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کے خلاف پاور لومز ورکر ز،ما لکان، ٹیکسٹائل سے وابستہ ایسوسی ایشنز، تاجر تنظیموں سول سو سا ئٹی کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ پنجاب کے حصے کی 750 میگا واٹ بجلی جب تک سندھ کو دی جا ئے گی، پنجاب سے غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ ختم نہیں ہو گی ،ایوان صدر پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماہ جیسا سلوک فوری بند کرے ، تا جر تنظیموں کا مطا لبہ، بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ سے 600سے زائد چھوٹے بڑ ے کار خا نے بند ہو چکے ہیں اور ہمیں اپنے برآمد کے آرڈر پو رے کر نے میں مشکلات کا سامنا ہے سینکڑوں برآمدات کے آرڈز کینسل ہو نے خد شہ ہے برآمدکندگان کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو گا
وقت اشاعت: 24/05/2013--16:25:20
کراچی ‘اورنگی ٹاوٴن میں سکول پر کریکر حملہ‘ ایک بچی سمیت 2 افراد زخمی‘ علاقے میں خوف و ہراس
وقت اشاعت: 24/05/2013--16:24:44
کوئٹہ ‘سی ڈی کی دکان پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ‘ دکان مالک جاں بحق
وقت اشاعت: 24/05/2013--16:24:00
جذبہ خیر سگالی ‘پاکستان نے 45 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کر دیا، رہائی پانے والے ماہی گیر کل واہگہ میں بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا‘پاکستان کی جیلوں میں قید 433 بھارتی ماہی گیر رہائی کے منتظر
وقت اشاعت: 24/05/2013--16:24:00
خسرے نے موت کا روپ دھار لیا‘ موذی بیماری سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ‘ مرض نے مزید2 معصوم بچیوں کی جان لے لی ، پنجاب میں خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جا پہنچی
وقت اشاعت: 24/05/2013--16:24:00
بے جا تنقید کا سلسلہ جاری رہا توتوہین عدالت کے اختیار استعمال کریں گے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
وقت اشاعت: 24/05/2013--16:09:31
پشاور : مدرسے کے باہر خودکش حملہ ،3افراد جاں بحق ، دو زخمی
وقت اشاعت: 24/05/2013--16:09:31
بجلی کی بدتر ین لوڈشیڈ نگ ‘ ”برف“ کی قیمت میں اضافے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، برف کی پٹی100سے250تک فروخت ہو نے لگی ‘دکانداروں نے20روپے سے کم کی برف دینا بھی بند کر دی
وقت اشاعت: 24/05/2013--14:45:15
پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کافوری پارٹی کے تمام عہدوں کیلئے انتخابات کروانے کا مطالبہ ، انتخابی شکست کا جائزہ لینے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ قیامت سے پانچ روز پہلے آئے گی‘ آصف زرداری کے صدارتی عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد انکے خلاف تمام کیسز دوبارہ چل سکتے ہیں‘ سیف الرحمن احتساب کمیشن کی جگہ اب سیالکوٹی کمیشن آ رہا ہے‘ نواز شریف نے پارٹی کے بعد خود کو پاکستان کا بھی مالک سمجھ لیا تو آئینی مدت پوری کرنا مشکل ہو گا‘ پنجاب میں ایک وزیر اعلیٰ نے 2وزرائے اعظم کو شکست دی‘ سودے بازی سے پنجاب میں پارٹی عہدے لینے والوں نے بھی پارٹی کو تباہ کیا ‘ منظور وٹو کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتا‘بلاول بھٹو‘ آصفہ اور بختاور کے سیاست میں آنے سے پیپلز پارٹی دوبارہ اپنی پوزیشن پر آ سکتی ہے‘ایوان صدر سے پہلے بھی دعوتیں ملتی رہی ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کا انٹرویو
وقت اشاعت: 24/05/2013--14:45:15
02/05/2012--18:55:27 :وقت اشاعت
PriceWeb Pakistan
-
Pakistan's first product and
price
review
website
.
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
,
Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
,Valentine's Day gifts
,
valentine day
,
lovely gifts, pakistani
love gifts
,
send gifts to Pakistan
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2013.
All rights reserved
.