افغان صوبہ سپین بولدک میں بم دھماکہ 5 افغان فوجی ہلاک، طالبان نے دھماکہ کی ذمہ داری قبول کر لی گئی:
چمن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2009ء)چمن کے سرحدی علاقے سپین بولدک میں بم دھماکہ پانچ افغان فوجی ہلاک طالبان کی جانب سے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے چمن کے قریب واقع سپین بولدک میں بم دھماکے سے پانچ افغان فوجی ہلاک ہو گئے طالبان کی جانب سے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی گئی واقعہ کے بعد علاقے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔