Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds
 
 
 
مزید اہم خبریں

اگلا صفحہ

شیو سینا بھارت کی طالبان اور سرطان ہے ،لگتا ہے بھارت کے ایک سے زیادہ باپ ہیں، انٹرنیٹ پر بحث،تنظیم بھارت پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے برابر ہے،بعض وجوہات کی بناء پر ان لوگوں کو جیل میں نہیں ڈال سکتے، بلاگرز:
ممبئی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر۔2009ء) بھارت میں نجی ٹی وی چینل سی این این۔آئی بی این کے دفاتر پر انتہاء پسند ہندو تنظیم شیوسینا کے حملوں کے بعد عالمی انٹرنیٹ بلاگنگ سائٹ ٹوئیٹر پر بحث جاری ہے اور حصہ لینے والوں نے شیو سینا کو بھارتی طالبان قرار دیا ہے، جمعہ کو ممبئی اور پونے میں بھارتی انتہاء پسند ہندو تنظیم شیو سینا کی جانب سے ٹی وی دفاتر پر حملوں کے بعد جہاں دنیا بھر کے صحافیوں نے اس حملے کی مذمت کی ہے وہاں انٹرنیٹ پر بھی بحث شروع ہوگئی ہے، عالمی بلاگنگ سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی رائے دینے والوں نے کہا ہے کہ حالیہ حملے کے بعد کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ شیو سینا بھارت کی طالبان ہے، ایک اور رکن نے کہا ہے کہ انتہاء پسند ہندو تنظیم نے آزادی اظہار کا حق چھیننے کی کوشش کی ہے، انٹرنیٹ بحث کے شرکاء نے بھارت میں شخصی آزادیوں اور سیکولر ازم کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے ہیں، بعض بھارتیوں نے اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے موقف اختیار کیاہے کہ شیو سینا کسی صورت میں بھارت کی نمائندگی نہیں کرتی، تنظیم کیلئے انتہائی سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ایک بھارتی شہری نے کہا ہے کہ ہم بعض وجوہات کی بناء پر ان لوگوں کو جیل میں نہیں ڈال سکتے، ایک اور مبصر نے کہا ہے کہ اگر سچن ٹنڈولکر نے شیو سینا کے حوالے سے کوئی موقف بیان کیا تھا تو کیا بھارتی آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت اسے اس کا حق حاصل نہیں تھا۔ بحث کے دوران ایک بلاگر نے شیوسینا کی جانب سے آبی تنازع پر بی ایم سی انجینئرز کے دفتر پر کئے گئے حملے کا بھی ذکر کیا ہے۔ ایک اور تبصرے میں کہا گیا ہے کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ بھارت کے ایک سے زیادہ باپ ہیں، بعض بلاگرز کی طرف سے شیو سینا کے علاوہ بھارتی انتہاء پسند تنظیموں بھارتیہ جنتا پارٹی، وشوا ہندو پریشد، مہارشٹرا نونرمان سینا، بجرنگ دل کے خطرے سے بھی آگاہ کیا گیا ہے، بعض بھارتیوں نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر نے ایک بار پھر بھارت کو متحد کردیا ہے اور شیوسینا تنہاء رہ گئی ہے، ایک اور تبصرے میں شیو سینا کو بھارت کا سرطان قرا ر دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اس سے چھٹکارا ممکن نہیں ہے ایک اور بلاگر نے کہاہے کہ شیو سینا بھارت پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے برابر ہے۔

20/11/2009 23:51:25 : وقت اشاعت

مركزی صفحہ

اگلی خبر
     
تمام خبریں
 

یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 


Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.