بھارت کومیزائل ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے دوافراد کو امریکی خفیہ ایجنسی نے گرفتارکرلیا

بدھ 4 اپریل 2007 13:02

نیویارک(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین04 اپریل 2007) امریکہ کے خفیہ ادارے نے ایف بی آئی نے بھارت کو میزائل ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے دوافراد کوگرفتار کرلیا ہے گرفتار ہونے والے دونوں افراد امریکی ریاست جنوبی کا رولنیا کی ایک الیکٹرک سپلائی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں اور انہوں نے جعلی دستاویزات کے ذریعے مواد بھارت منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے یہ مواد میزائل کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :