|
اُردو پوائنٹ آپ کی سہولت کیلئے ” آر ایس ایس “ کے ذریعے
اُردو میں خبروں کی ”آر ایس ایس فیڈ “اُردو میں فراہم کر رہا ہے۔ الفاظ کم سے کم رکھیں، تاکہ آپ کے رزلٹ بہتر آ سکیں، کچھ مثالیں 1۔ جنرل پرویز مشرف کی بجائے صرف ” مشرف “ ٹائپ کیجئے۔ 2۔ کرکٹ سیریز کی جگہ صرف ” کرکٹ “ ٹائپ کیجئے۔ 3۔ صدر بش کی جگہ صرف ” بش“ ٹائپ کیجئے۔ یاد رہے کہ آپ الفاظ کو درست طریقے سے ٹائپ کریں، زیادہ بہتر یہی ہے کہ آپ مختصر الفاظ ٹائپ کریں، تاکہ زیادہ بہتر اور جامع نتائج حاصل ہو سکیں۔ آپ کی سہولت کیلئے بعض مشہور ترین آن لائن آر ایس ایس ریڈرز کے براہِ راست لنک نیچے دئیے جا رہے ہیں ، جن پر کلک کرکے آپ ان ریڈرز میں یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ |
||
|
||
|
||
| اپنے کمپیوٹر پر فیڈز حاصل کرنے کا طریقہ: اسکے لئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں” آر ایس ایس ریڈر “سافٹ وئیر انسٹال ہو، اگر آپ کے کمپیوٹر میں یہ سافٹ وئیر موجود نہیں ہے تو آپ اسے انٹرنیٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ بہتر ہے کہ آپ ” فیڈ ریڈر “ نامی سافٹ وئیر اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کیجئے، جو مفت بھی ہے اور تیز رفتار بھی۔ یا آپ اپنی مرضی کا ریڈر انسٹال کر سکتے ہیں۔ (یاد رہے کہ بعض ریڈر اُردو زبان کو سپورٹ نہیں کرتے) فیڈ حاصل کرنے کیلئے اوپر دئیے گئے لنکس میں سے کسی ایک یا سب کو کاپی کیجئے، اور اپنے ریڈر میں پیسٹ کیجئے۔ آپ کے سامنے تازہ ترین خبریں آجائیں گی۔ جیسے جیسے خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی آپ کا ریڈر آپ کو مطلع کرتا جائے گا!۔ |