Zarb E Azb - Urdu News
ضرب عضب ۔ متعلقہ خبریں
-
پاک فوج پاکستان کی سلامتی اور بقا کی ضامن ہے، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
پاک فوج کی موجودگی میں کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، ضلعی صدر پاکستان سنی تحریک ننکانہ
منگل 20 فروری 2024 - -
ملک میں انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کر رہے ہیں، نگران وزیراعظم
جمعہ 2 فروری 2024 - -
پاکستان ، افغانستان کے سیاسی و اقتصادی استحکام کے لیے عالمی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا: وزیر اعظم کاکڑ
جمعہ 2 فروری 2024 - -
پیپلز پارٹی ،قیادت کو ملک وملت سے پیار ،عوامی مفادات کا دل و جان سے ادراک ہے ، چوہدری لطیف اکبر
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
پاکستان گزشتہ 25 برس سے خوفناک دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے، سینیٹرمحمد عبد القادر
جمعہ 12 جنوری 2024 -
ضرب عضب سے متعلقہ تصاویر
-
دہشتگردوں کا مکمل صفایا کرنے کیلئے ضرب عضب اور ردالفساد جیسا موثر آپریشن کرنا ہوگا، سینیٹر محمد عبدالقادر
دہشتگردی سے سب سے زیادہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے سرحدی صوبے متاثر ہو رہے ہیں،بیان
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
آپریشن ضرب عضب متاثرین کو ماہانہ امداد کیلئے فنڈز جاری
ایک ارب چار کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے گئے ‘ پی ڈی ایم اے
جمعرات 4 جنوری 2024 - -
شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 1 ارب 4 کروڑ روپے کے فنڈز جاری ،پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا
جمعرات 4 جنوری 2024 - -
دس سالہ معاشی منصوبہ بنایا جائے ،تمام سیاسی جماعتیں آئینی تحفظ دیں، حمزہ شہباز کی تجویز
پیر 1 جنوری 2024 - -
ق*نواز شریف کی قیادت میں پوری قوت کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے،شہباز شریف
ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا کریڈٹ میاں نواز شریف کو جاتا ہے،کراچی کا امن بحال کرنے پر کراچی والے آج بھی نواز شریف کے 5شکرگزار ہیں ،سابق وزیراعظم
منگل 26 دسمبر 2023 - -
8فروری کو پاکستان کا اہم ترین الیکشن ہونے جارہا ہے ، شہباز شریف
ةہم پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں الیکشن میں اتر رہے ہیں اور بھرپور کامیابی حاصل کریں گے م* نواز شریف کی قیادت میں ملک سے دہشتگردی اور لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں کا خاتمہ ... مزید
منگل 26 دسمبر 2023 -
-
نوازشریف کی قیادت میں انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے، شہبازشریف
منگل 26 دسمبر 2023 - -
فروری کو پاکستان کا اہم ترین الیکشن ،نواز شریف کی قیادت میں بھرپور کامیابی حاصل کرینگے‘ شہبازشریف
منگل 26 دسمبر 2023 - -
سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں کو جس طرح شہید کیا گیا وہ ناقابل بیان ہے،صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی
ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
شہبازشریف کا سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت
ؒ16 دسمبر 2014 کا دن ہم کبھی نہیں بھول سکتے،نو سال پہلے ہمارے معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ،سابق وزیراعظم
ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
دہشت گردوں کی پشت پناہی افغانستان کو لے ڈوبے گی ، جان اچکزئی
ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کا غم آج بھی دلوں میں تازہ ہے،جان اچکزئی
پاکستان 70ہزار سے زائد جانوں کے ضیاع ،150بلین ڈالر کے معاشی دھچکے کے باوجود دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ،نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
سانحہ APC اور سقوط ڈھاکہ کے حوالہ سے بہاولنگر پولیس کے ضلع میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
رانا ثاقب سلیم ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
شہبازشریف کا سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال مکمل ہونے پر شہداء کو خراج عقیدت پیش
نو سال پہلے آج کے دن ہمارے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا، پوری قوم دہشتگردی کیخلاف ایک بیانیے پر جمع ہوئی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے آج پھر نواز شریف جیسے آہنی ... مزید
ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
ہم سانحہ اے پی ایس کو کبھی نہیں بھول سکتے،محمد شہباز شریف
ہفتہ 16 دسمبر 2023 -
Latest News about Zarb E Azb in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Zarb E Azb. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ضرب عضب سے متعلقہ مضامین
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
استحکام پاکستان میں افواج پاکستان کا کرادر
1992 کا تباہ کن سیلاب،2005 کا دردناک اور ہولناک زلزلہ، اور ان جیسی سینکڑوں آفات و مصائب میں اپنی جانوں پر کھیل کر معصوم انسانیت اور مخلوق خدا کو بچانے کا فریضہ سرانجام دینا ہماری عسکری تاریخ میں فرض ..
-
16 دسمبر 2014 یوم سیاہ!
16 دسمبر 2014 کی صبح پاکستانی تاریخ کی تاریک صبح تھی۔ مایں اپنے لخت جگروں کو صبح غسل دے کر ناشتہ بنا کر علم کے حصول کے لیے اسکول بھیج رہیں تھیں۔ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو خود اسکول چھوڑ کر آرہی تھی ..
-
شہدائے پاکستان کو سلام…!
ماہ ستمبر کے آغاز کیساتھ ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر شہیدوں ، جانبازسپاہیوں اورغازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوشبو سے معطر ہوجاتے ہیں
-
عمران خان کا دورہ امریکہ․․․․نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟
وزیراعظم کا دورہ روس امریکی عزائم کو”متوازن“کردے گا
-
یوم قرارداد پاکستان اور سبز ہلالی پرچموں کی بہار
علیحدہ مملکت پاکستان کے قیام کی جد وجہد میں آج کا دن وہ تاریخ ساز دن ہے جب 23 مارچ 1940ء کولاہور کے تاریخی منٹو پارک(مینار پاکستان) کے مقام پر مسلمانوں کا عظیم اجتماع ہوا او ر ایک لاکھ مسلمان برصغیر ..
مزید مضامین
ضرب عضب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.