Tehrik E Taliban Pakistan - Urdu News
تحریک طالبان پاکستان ۔ متعلقہ خبریں
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
منگل 19 مارچ 2024 - -
کراچی ، خفیہ اطلاع پرسی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
منگل 19 مارچ 2024 - -
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
افغانستان کے ساتھ اچھے ہمسایوں کی طرح رہنا چاہتے ہیںلیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ کوئی آکر ہمارے ملک میں کارروائی کرے اور ہم چپ بیٹھے رہیں،وزیر دفاع کی گفتگو
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
عمران خان، جنرل (ر)قمر باجوہ،فیض حمید کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس لائے،خواجہ آصف
ذوالفقار بھٹو پھانسی ریفرنس کی طرح نواز شریف کا کیس بھی دوبارہ سنا جائے،وزیردفاع کی گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 - -
ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کیں، ترجمان دفتر خارجہ
پیر 18 مارچ 2024 -
تحریک طالبان پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
ڈی ڈبلیو پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے: دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی عروج پر
پاکستانی طیاروں کی پکتیکا اور خوست کے علاقوں میں بمباری سے پانچ خواتین اور تین بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں. ذبیح اللہ مجاہد انٹیلی جنس انفارمیشن کی بنیادوں پرآپریشن ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 18 مارچ 2024 - -
بھارت افغان پراکسیز کے ذریعے کالعدم ٹی ٹی پی کی فنڈنگ کر رہا ہے، پاکستانی سفیر آصف درانی
افغانستان کو اپنے فیصلے خود کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے،پاکستان قیام امن میں اپنے پڑوسی ملک کی مدد کر سکتا ہے ، علی محمدخان
اتوار 17 مارچ 2024 - -
افغان سرحد کے قریب پاکستانی فوجی پوسٹ پر حملہ، تیرہ ہلاکتیں
ڈی ڈبلیو ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پاکستان میں 2024 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
ڈی ڈبلیو جمعہ 15 مارچ 2024 - -
پشاور میں دھماکا، دو افراد ہلاک
ڈی ڈبلیو اتوار 10 مارچ 2024 -
-
سلامتی کونسل افغان عبوری حکومت سے ٹی ٹی پی سے تعلقات منقطع کرنے پر زور دے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا اظہار خیال
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 2 ملزمان گرفتار
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
اقوام متحدہ افغانستان کی طالبان حکومت پر ”ٹی ٹی پی“کوجدید اور مالی اعانت کے ذرائع کی تحقیقات کرئے.پاکستان
ٹی ٹی پی کے اسلحے اور مالی اعانت کے ذرائع کی نشاندہی کی جائے جس سے 50 ہزار جنگجوﺅںدہشت گردی کی کارروائیاں کررہے ہیں.اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر منیر اکرم
میاں محمد ندیم جمعرات 7 مارچ 2024 - -
دہشت گردی میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کی تصدیق
پیر 4 مارچ 2024 - -
3 مارچ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی یاد دلاتا ہے
اتوار 3 مارچ 2024 - -
بلوچ طلبہ بازیابی کیس، کون احمق جبری گمشدگیوں کی وکالت کریگا نگران وزیراعظم عدالت میں پیش
بدھ 28 فروری 2024 - -
مردان میں چھاپہ: ایس پی اور دو طالبان عسکریت پسند مارے گئے
ڈی ڈبلیو منگل 27 فروری 2024 - -
لاہور سمیت مختلف اضلاع سے7مبینہ دہشت گرد گرفتار ،ترجمان سی ٹی ڈی
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
روس اور چین سمیت خطے کے تمام ممالک افغانستان میں امن، سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ” طلوع نیوز“ کو خصوصی انٹرویو
جمعہ 9 فروری 2024 -
Latest News about Tehrik E Taliban Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Tehrik E Taliban Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تحریک طالبان پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
بھارت کی خفیہ چالیں اور پاک فوج کی حکمت عملی
رواں برس فروری کے آخر میں ہندوستان کو جو پاکستان کے ہاتھوں منہ کی کھانا پڑی تھی اس کے بعد سے ہندوستان نے اپنی ان کوششوں کو مزیدتیز کردیاہے کہ کسی نہ کسی طرح سے پاکستان پر حملہ کرنے کی بجائے اس کے اندر ..
-
افغان امن مذاکرات اور پاکستان
سب طاقتوں میں سے پاکستان کا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے، اسلام آباد نے حالیہ ابوظہبی مذاکرات میں اہم طالبان نمائندگان کی شرکت کو ممکن بنا کر اپنے اثر و رسوخ کو ثابت بھی کیا
-
پاکستان دُشمنوں کا خاتمہ ، قومی یک جہتی کے ساتھ
ففتھ جنریشن واراگلے مَر حلے میں داخل بد امنی کی فضا ملکی سلامتی کےلئے خطرناک ہو سکتی ہے
-
پاکستان کو مسائل میں الجھانے کا امریکی منصو بہ نا کام
جنرل قمرباجوہ ڈاکٹر ائین کا کر شمہ ! ڈو مور اب امریکہ کی بار ی ‘ امریکی وزیر خارجہ کو دو ٹوک جواب !
-
سانحہء کوئٹہ اور حکومتی ذمہ داریاں
سول ہسپتال کو ئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے کی ذمہ داری اگرچہ تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے مگر اس طرح کے کئی واقعات کی ذمہ داری پہلے بھی ٹی ٹی پی قبول کر چکی ہے۔ جن کا بعد میں کوئی نتیجہ نہیں نکلا ..
-
موجودہ انتشار خطے کی آخری ”گریٹ گیم“ ثابت ہوگا؟
پاکستان میں تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان” امن مذاکرات“ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھنے جارہا ہے اس کا عکس اب بڑی حد تک واضح ہوتا جارہا ہے
مزید مضامین
تحریک طالبان پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.