Technology - Urdu News
ٹیکنالوجی ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
برآمدات پرپابندیاں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی پالیسی قبول نہیں، ترجمان دفترخارجہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاک افغان تجارت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
دونوں ممالک کے درمیان تاریخی سماجی و معاشی تعلقات کے باوجود تجارتی حجم پوٹینشل کی عکاسی نہیں کرتا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ڈی آئی خان نیو سٹی کے ملک کے آئی ٹی سیکٹر میں انقلاب کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے ابھی سے چرچا ہونا شروع ہوچکا ہے ، رپورٹ
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
ٹیکنالوجی سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کو بھی آئی ٹی حب بنائیں گے،شزہ فاطمہ
وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ کاروبار کو سپورٹ اور اس میں حائل ہر قسم کی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا،آئی ٹی سی این ایشیاء نمائش سے خطاب
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں یوتھ روبو ٹک 24 کے میگا ایونٹ ، عبد الکریم تورڈھیر نے افتتاح کردیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ
برآمدی کنٹرول کے من مانے اطلاق سے گریز کرنا ضروری ہے، ہتھیار کنٹرول کے دعویدار متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں۔ ترجمان ممتاز زہرا بلوچ ... مزید
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
پابندیوں کا شکار ہونے والی کمپنیوں میں سے تین کا تعلق چین میں اور ایک بیلاروس ہے‘ پابندیوں کامقصد سزا دینا نہیں بلکہ رویے میں مثبت تبدیلی لانا ہے. امریکی محکمہ خارجہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
کامسٹیک سکالر پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ نجابت علی کا یونیورسٹی ٹیکنالوجی ملائیشیا کا دورہ
جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
زرعی شعبہ ہماری پہلی ترجیح ہے جو کہ ہماری معیشت کو بحال کر سکتی ہی: عاشق حسین کرمانی
مقامی طور پر تیار کردہ زرعی مشینیں 60فیصد سبسڈی پر فراہم کی جائیں گی، صوبائی وزیر زراعت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیر زراعت میجر )ر(سجاد برکوال کو زرعی شعبہ کی ترقی کے حوالے سے ہائیڈرو پانک سسٹم کے جدید منصوبے کے متعلق بریفنگ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ماربل اور گرینائٹ کے فضلی(سلری) کو ٹیکنالوجی کے ذریعے مکینیکل پلانٹ میں دیگر مقاصد کیلئے کار آمد بنانے کا فیصلہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Technology in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Technology. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹیکنالوجی سے متعلقہ مضامین
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
-
بھارت جدید ڈرون ٹیکنالوجی میں سبقت کیلئے سرگرم
آذربائیجان اور آرمینیا جنگ کے نتائج دیکھ کر مودی حکومت بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
چین کی فوجی و عسکری قوت سے خائف امریکہ کا نیا اتحاد
یورپی سرد جنگ کی ذہنیت و نظریاتی تعصب نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا
-
امریکہ و برطانیہ چین کیخلاف بر سر پیکار
بحری جنگی بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں گونج تیسری عالمی جنگ کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے
مزید مضامین
ٹیکنالوجی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.