T20 - Urdu News
ٹی ٹونٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں ایک مضبوط ٹیم ہونا چاہئے : این بشپ
پاکستان کے پاس کئی شاندار بولنگ آپشنز اور اہم کھلاڑی جو کیریبین میں سی پی ایل کا حصہ رہے ہیں" : سابق ویسٹ انڈیز کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا رواں سال پاکستان میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اخراجات کے لئے پی سی بی اور دو صوبوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
نیوزی لینڈ سیریز: پی سی بی فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان جلد کرے گا
کیمپ 25 مارچ سے 8 اپریل تک جاری رہے گا، پی ایس ایل 9 کے ٹاپ پرفارمرز کو بھی کیمپ کے لیے بلائے جانے کا امکان
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
انگلینڈویمن نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 27رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی
منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 9: صائم ایوب نے حیدر علی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
صائم 21 سال اور 297 دن کی عمر میں 100 ٹی ٹونٹی چھکے لگانے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بن گئے
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2024 -
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ تصاویر
-
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
سیمی کا ویسٹ انڈیز بورڈ کے ساتھ معاہدہ ہے جس میں وہ ون ڈے انٹرنیشنل اور T20Is میں ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2024 - -
بابر اعظم کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ چوکوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
آئرلینڈ کے پال سٹرلنگ 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے، پاکستانی بیٹر 109مقابلوں میں 395 چوکے لگاکر دوسرے نمبر پر ہیں
ذیشان مہتاب اتوار 17 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل میں اوپننگ کرنا آسان، مڈل آرڈر میں بیٹنگ چیلنج ہے: محمد حارث
کوئی بھی چوتھے، 5ویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ مڈل آرڈر میں بیٹنگ کرنا مشکل ہے ، آپ مستقل مزاج نہیں رہ سکتے ہیں : وکٹ کیپر بیٹر
ذیشان مہتاب اتوار 17 مارچ 2024 - -
آئی سی سی نے میچزمیں وقت کی پابندی یقینی بنانے کیلئے سٹاپ کلاک متعارف کرا دی
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
51 سالہ سابق کرکٹر کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے لنکن ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
آئی سی سی نے میچز میں وقت کی پابندی یقینی بنانے کیلئے سٹاپ کلاک متعارف کرا دی
60 سیکنڈ ٹائم فریم پر عمل کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں فیلڈنگ سائیڈ کے لیے 2 انتباہات ہوں گے جس کے بعد کی خلاف ورزیوں پر فی واقعہ 5 رنز کا جرمانہ ہوگا
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 -
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ سے امریکا میں کرکٹ کو تیزی سے بڑھنے میں مدد ملے گی : رکی پونٹنگ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان انتہائی متوقع ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہونے والا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 15 مارچ 2024 - -
2 ملین ڈالرز کی کشش نے شین واٹسن میں قومی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش میں دلچسپی پیدا کرا دی
واٹسن صرف وائٹ بال کرکٹ کے ذمہ دار ہوں گے اور پی سی بی کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے دوسرا کوچ تلاش کرنا ہوگا
ذیشان مہتاب جمعہ 15 مارچ 2024 - -
بابر اعظم 2024ء میں ٹی ٹونٹی میں 1000 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
اس سال اب تک 21 اننگز میں 1007 رنز سکور کرچکے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 15 مارچ 2024 - -
وزیرکھیل کی قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ جیتنے پر مبارکباد
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغازکل سے ہوگا
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ، ہسپتال منتقل
یہ حادثہ شمالی وسطی شہر انورادھا پورہ کے قریب مخالف سائیڈ سے آنے والی لاری سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا
ذیشان مہتاب جمعرات 14 مارچ 2024 - -
بابر اعظم اور صائم ایوب کی جوڑی اعدادوشمار کے لحاظ سے پی ایس ایل کی تاریخ کی بہترین جوڑی قرار
دونوں کھلاڑیوں نے صرف 14 اننگز میں 4 مرتبہ سو یا زائد رنز کی شراکت داری قائم کی
ذیشان مہتاب جمعرات 14 مارچ 2024 - -
راشد خان آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
افغانستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا آغاز (کل)سے ہوگا
جمعرات 14 مارچ 2024 -
Latest News about T20 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ مضامین
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.