بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،20ربیع الثانی 1438ھ،19جنوری2017ء

"سپریم کورٹ" سے متعلقہ تصاویر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے دانیال عزیز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے بارہر میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمدآصف سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلے خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ کی مزید تصاویر

"سپریم کورٹ" سے متعلقہ ویڈیوز

"سپریم کورٹ" سے متعلقہ مضامین

سپریم کورٹ کا دانشمندانہ فیصلہ
پارلیمانی جمہوریت میں عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہوتا ہے۔ ریاست کے نظام کو خوش اسلوبی سے چلانے کی ذمے داری پارلیمنٹ کی ہوتی ہے۔ عوام کے منتخب نمائندے جب خود ہی پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دیں اور اجلاسوں کا کورم پورا نہ ہو، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر (عمران خان) پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت نہ کریں تو پارلیمنٹ عوام اور ریاستی اداروں کی نظر میں اہمیت کھو بیٹھتی ہے

تاریخ اشاعت:
09-11-2016

مردم شماری اور انتخابات
قومی سیاسی افق پر جاری بحثوں سے قطع نظر سپریم کورٹ کا ایک حکم انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو نہ صرف قومی و صوبائی سیاست پر اثر انداز ہوگا بلکہ شہری سندھ کی سیاست پر خاص طور پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے از خود کارروائی کرتے ہوئے حکومت کو ملک میں فوج کی نگرانی میں نئی مردم شماری کروانے کا حکم دیا ہے کیونکہ ملک میں مردم شماری ہوئے 17 برس بیت چکے ہیں۔ مردم شماری رواں سال مارچ میں ہو جانی چاہیے تھی

تاریخ اشاعت:
02-11-2016

مزید مضامین

"سپریم کورٹ" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

جمعرات جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 16616