Suicide Attack - Urdu News
خودکش حملہ ۔ متعلقہ خبریں
-
مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ،2 دہشت گرد ہلاک
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ًآئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت چینی باشندوں کے حفاظتی انتظامات سے متعلق اعلٰی سطح کا اجلاس
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
-آئی جی سندھ کی زیرصدارت چینی باشندوں کے حفاظتی انتظامات سے متعلق اعلٰی سطح کا اجلاس
جمعہ 19 اپریل 2024 -
خودکش حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
کراچی،جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے سی سی ٹی وی سامنے آگئی، دو دہشتگرد مارے گئے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آئی جی سندھ کی زیرصدارت چینی باشندوں کے حفاظتی انتظامات سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس
پولیس کی حکمت عملی اور اہلکاروں کی دلیری نے لانڈھی میں ہونے والا حملہ ناکام بنایا،غلام نبی میمن کی اجلاس میں گفتگو
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
خودکش حملہ آور کا سر اور جسم کے کچھ اعضا ملے ہیں: ڈی آئی جی ایسٹ کراچی
ہلاک کیے گئے دوسرے دہشت گرد کی فنگر پرنٹس کے ذریعے شناخت کی کوشش کی جائے گی،غلام اظفر مہیسر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
ڈی ڈبلیو جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
پولیس مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بلوچستان پنجگور کا رہائشی تھا جس کی شناخت سہیل احمد ولد عبدالحمید کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک دہشتگرد اپنے ساتھی کے ساتھ موٹر سائیکل پر آیا ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
حملہ آوروں کے پاس 6 دستی بم، ایس ایم جی، 3 میگزین اور پیٹرول کی 2 بوتلیں بھی تھیں، دہشتگردوں نے جب وین پر فائرنگ کی تو سیکورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد مارا گیاجبکہ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
جلد انگلستان سے ایک پریس کانفرنس ہوگی اور وہ حکومت پر خودکش حملہ ہوگا
ہمارا تو مینڈیٹ چھینا گیا لیکن بڑا دھماکا ان صاحب پر ہوا جو چوتھی بار وزیراعظم بننے آئے تھے، نوازشریف کے ساتھ جو دھوکا ہوا وہ خود قوم کو بتائیں گے۔ رکن قومی اسمبلی پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اپریل 2024 - -
پاکستان: چینی انجینئرز پر مہلک حملے کے بعد چینی ڈیم پراجیکٹ دوبارہ کھول دیا گیا
ڈی ڈبلیو بدھ 3 اپریل 2024 - -
بشام میں چائنز کانوائے پر خود کش حملے کی تحقیقات میں سی ٹی ڈی اور دیگر حساس اداروں کی پیش رفت
واقعہ کے بعد اب تک دس دہشت گرد اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ، واقعہ میں غیر ملکی نیٹ ورک ملوث ملوث نیٹ ورک کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے،گرفتار ہونے والوں میں ... مزید
پیر 1 اپریل 2024 - -
انسداد دہشت گردی پولیس خیبر پختونخوا کا چینی انجینئروں پر حملے کے 10 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی
خودکش بمبار کو موقع پر پہنچانے والے ملزمان گرفتار افراد میں شامل ہیں ‘ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے کمانڈر کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں غیرملکی نشریاتی ادارے ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 1 اپریل 2024 - -
ا*سی ٹی ڈی اور پولیس نے بشام واقعہ سے متعلق وفاق کو رپورٹ پیش کردی
پیر 1 اپریل 2024 - -
پ*سی ٹی ڈی اور پولیس نے بشام واقعہ سے متعلق وفاق کو رپورٹ پیش کردی
پیر 1 اپریل 2024 - -
خود کُش دھماکے میں ہلاک ہونے والے پانچ چینی انجینئرز کی لاشیں چین روانہ
ڈی ڈبلیو پیر 1 اپریل 2024 - -
بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث درجن سے زائد دہشتگرد، سہولت کار گرفتار
گرفتار دہشت گرد اور سہولت کاروں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، ذرائع
پیر 1 اپریل 2024 - -
دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے،مریم نواز
دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، پاکستانی قوم دہشتگردی کے خاتمے کے عزم پر یکسو ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
فیصل علوی پیر 1 اپریل 2024 -
Latest News about Suicide Attack in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Suicide Attack. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خودکش حملہ سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
کوئی قاتل ضرور ہوتا ہے خودکشی بے وجہ نہیں ہوتی
خود کشی سے مراد ہے اپنی جان خود لینا اور موت کو گلے لگانا۔خود کشی اسلام میں حرام قرار دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔ہاں! مشکل ضرور ہوتا ہے زندگی کاسفر طے کرنا مگر بہر حال طے تو کرنا ہے۔
-
بت پرست یا بت شکن
یہ پاکستان کاتلخ تجربہ ہے کہ ایران نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کاہمیشہ ساتھ دیا،وہ چاہ بہارکی صورت میں ہویاپھرکوئی اورمعاملہ،اس نے مسلکی بغض میں بت پرستوں سے ہاتھ ملانے میں کوئی عارمحسوس نہیں ..
-
گنڈاسہ دبیا ہی رہن دیو
کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں جمعے کی نماز کے لئے آئے مسلمانوں پر جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پچاس کے قریب مسلمان جن کا تعلق مختلف ممالک سے تھا اللہ کو پیارے ہو گئے
-
افغان امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کا منصوبہ۔۔تحریر:سمیع اللہ ملک
کابل اوراس کے گرد ونواح میں امریکی مددسے داعش کے ٹھکانوں پرایک بھرپورحملہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں حملوں میں کمی آئی ہے،اگرچہ شورش پسند چوری چھپے ٹرک بم حملوں کیلئے گولہ بارود لانے میں کامیاب ہوجاتے ..
-
سانحہ پاراچنار اور احمد پورشرقیہ۔۔ قوم نے عید سادگی سے منائی
رمضان المبارک ہی کے آخری عشرے میں بلوچستان کے علاقہ پارا چنار کے پر رونق علاقے میں خودکش حملہ کے نتیجہ میں کئی قیمتی جانیں چلی گئیں تھیں جس نے اہل وطن کو غمزدہ کردیا تھا ، اس سانحہ کے بعد آرمی چیف ..
مزید مضامین
خودکش حملہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.