بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر،17ربیع الثانی 1438ھ،16جنوری2017ء

"سندھ" سے متعلقہ تصاویر

حیدر آباد: پانی کی کمی کے باعث دریائے سندھ خشک پڑا ہے۔

حیدر آباد: دریائے سندھ جامشورہ میں ملاح کشتی پر رنگ کر رہے ہیں۔

کراچی، گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، وزیراعلی سندھ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، کور ..

اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آبا د: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: چیئرین نیب قمر زمان چوہدری سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے طلبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: چیئرین نیب قمر زمان چوہدری سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کو سوینئیر ..

اسلام آباد: چیئرین نیب قمر زمان چوہدری سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کو سوینئیر ..

سندھ کی مزید تصاویر

"سندھ" سے متعلقہ ویڈیوز

"سندھ" سے متعلقہ مضامین

سرکاری ہسپتالوں کے افسوسناک حالات
حکومت پاکستان کی جانب سے صحت کی مد میں پچیس ارب ستر کروڑ روپے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی مد میں رکھے گئے ہیں جو سترہ جاری اسکیموں کیلئے ہونگے۔پنجاب حکومت نے صحت کیلئے تریپن ارب چوہتر کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ لاہور میں کڈنی سینٹر اور جگر کی پیوندکاری اور کینسر ہسپتال بنانے کے لیے بھی فنڈز مختص کیے ہیں۔سندھ حکومت نے تینتالیس ارب اٹھاون کروڑ روپے صحت کیلئے مختص کیے

تاریخ اشاعت:
06-01-2017

بھارت کی پاکستان کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیاس ستلج راوی کے پانی پر ہمارا حق ہے اور یہ پانی پاکستان جانے کی اجازت نہیں دینگے۔ دہلی کی سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے پانی پاکستان جاتا رہا اور کاشتکار پانی کے لئے روتے رہے۔ سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود ہے۔ جس کے مطابق ستلج بیاس ، راوی دریاؤں کا پانی بھارت سندھ ، چناب اور جہلم کے دریاؤں کے پانی پر پاکستان کا حق ہے

تاریخ اشاعت:
30-11-2016

مردم شماری اور انتخابات
قومی سیاسی افق پر جاری بحثوں سے قطع نظر سپریم کورٹ کا ایک حکم انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو نہ صرف قومی و صوبائی سیاست پر اثر انداز ہوگا بلکہ شہری سندھ کی سیاست پر خاص طور پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے از خود کارروائی کرتے ہوئے حکومت کو ملک میں فوج کی نگرانی میں نئی مردم شماری کروانے کا حکم دیا ہے کیونکہ ملک میں مردم شماری ہوئے 17 برس بیت چکے ہیں۔ مردم شماری رواں سال مارچ میں ہو جانی چاہیے تھی

تاریخ اشاعت:
02-11-2016

راجن پور میں واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہو گئے
ضلع راجن پور کا قیام 1982میں عمل میں لایا گیا اس سے پہلے ڈی جی خان کی تحصیل تھی جو تین تحصیلوں پر مشتمل ہے اسکا کل رقبہ 12944مربع کلو میٹر ہے کل آبادی تقریباً 16لاکھ پر مشتمل ہے جسکے مشرق میں دریائے سندھ ،مغرب میں کوہ سیلمان کا پہاڑی سلسلہ ، شمال میں ضلع ڈی جی خان، جبکہ جنوب میں صوبہ سندھ کے 2اضلاع کشمور اور گھوٹکی واقع ہیں ضلع راجن پور زرعی پیداور کے لحاظ سے پنجاب میں پہلے نمبر پر ہے

تاریخ اشاعت:
10-10-2016

ہندو دشمنی اور سندھ طاس معاہدہ
بھارت کا پاکستان پر ایٹمی حملہ کرنے کا خواب ، دنیا بھر میں تنہا کرنے کا خواب ، پھر علاقائی جنگوں کا آغاز اور پھر پاکستان کے عوام کو پیاسا مارنے کا خواب، شاید خواب ہی رہے کیونکہ مودی سرکار کی دھمکیاں محض چیخنے چلانے تک محدود رہتی ہیں۔ اسکی گواہی دنیا بھر کا میڈیا دے رہا ہے کہ بھارت جنگ کیلئے تیار نہیں ہے یہ محض پاکستان پر دباؤ قائم رکھنے کا ڈرامہ رچا رہا ہے

تاریخ اشاعت:
05-10-2016

مزید مضامین

"سندھ" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

پیر جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 26526