بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ،21ربیع الثانی 1438ھ،20جنوری2017ء

"قلت" سے متعلقہ تصاویر

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث بچے سمنگلی روڈ پر ایک نل سے پانی بھر رہے ہیں۔

راولپنڈی: چکلالہ گاؤں کے رہائشی پانی کے قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث بچے نواحی علاقے سے پانی بھر کر لا رہے ہیں۔

لاہور: شہر میں پانی کی شدید قلت کے باعث ایک کمسن بچی مٹکے میں پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہی ہے۔

کوئٹہ، صوبائی دارالحکومت میں پینے کی پانی کی قلت کے باعث ایک بچہ پانی حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث شہری ایک ٹیوب ویل سے پانی حاصل کرنے کے لیے جمع ہیں۔

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث ایک بچہ پانی حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔

اسلام کوٹ: پی آر ایف حلیم عادل شیخ غذائی قلت سے متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔

قلت کی مزید تصاویر

"قلت" سے متعلقہ ویڈیوز

"قلت" سے متعلقہ مضامین

مزید مضامین

"قلت" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

جمعہ جنوری

جمعرات جنوری

بدھ جنوری

منگل جنوری

اتوار جنوری

ہفتہ جنوری

جمعہ جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 1841