Sharjeel Memon - Urdu News
شرجیل میمن ۔ متعلقہ خبریں
-
ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کا ملیراورکورنگی میں کامیاب آپریشن ، منشیات کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام،صوبائی وزیر کی مبارکباد
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پر عید کے فوری بعد شٹل سروس نمائش تا ٹاور دی جائے گی، جبکہ انو بھائی پارک تا جناح وومن کالج تک مفت شٹل سروس فراہم کی جائے گی،شرجیل میمن
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کراچی، اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
ریڈ لائن بی آر ٹی کا کام ایک بار پھر تیزی سے شروع کرنے جا رہے ہیں، سینئر صوبائی وزیر
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سندھ کے سینئروزیر کاسوک سینٹر کراچی میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کا اچانک دورہ
شرجیل میمن نے مختلف سیکشنز کے کام کا جائزہ لیا اور گاڑیوں کی رجسٹریشن اور دیگر متعلقہ امور پر بھی تفصیلی معلومات لیں
بدھ 27 مارچ 2024 -
شرجیل میمن سے متعلقہ تصاویر
-
برطانوی ہائی کمشنرکی شرجیل انعام میمن سے ملاقات
پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات، اور ان کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال
منگل 26 مارچ 2024 - -
شرجیل انعام میمن کی شانگلہ میں دہشتگردی کے واقعے میں چینی شہریوں سمیت 6افراد کے ہلاکت کی مذمت
پوری قوم اس مشکل وقت میں چینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے، دہشتگرد نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے امن و استحکام کے لئے بھی خطرہ ہیں،سینئروزیرسندھ
منگل 26 مارچ 2024 - -
ج*جیکب آباد ، ایکسائیز پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی نہ کرسکی
ض* صوبائی وزیر کے احکامات ہوا میںاڑا دئے ،شہر میںسرعام منشیات کی فروخت جاری
منگل 26 مارچ 2024 - -
۹سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی کی ملاقات
پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو مضبوط ... مزید
منگل 26 مارچ 2024 - -
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کومزید مستحکم کرنے پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حیدرآباد کا موٹر وے پولیس کے ساتھ ٹرانسپورٹ کی غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف M-9 پر کریک ڈائون
اتوار 24 مارچ 2024 -
-
پاکستانی قوم نے یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
کراچی پریس کلب کی جانب سے عمائدین شہر ، سرکاری حکام ،ڈپلومیٹس، سیاسی و سماجی شخصیات ، کارپوریٹ سیکٹرکے اعزاز میںافطار ڈنرکاانعقاد
کراچی پریس کلب میرے لیے دوسرے گھر کی طرح ہے ۔پریس کلب کی تقریبات میں شرکت کرکے ہمیشہ خوشی محسوس کرتا ہوں،گورنرسندھ کامران ٹیسوری پاکستان پیپلز پارٹی نے صحافیوں کو درپیش ... مزید
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
گورنر سندھ کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری ، فاتحہ خوانی،پھول رکھے اور ملک کی تعمیر وترقی کیلئے دعا کی
پاکستان زندہ باد کے نعرے کو زندہ رکھنا ہے، پاکستا ن بھی ترقی کی منزل کی طرف گامزن ہوگا، کامران ٹیسوری کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
گورنر سندھ کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری ، فاتحہ خوانی،پھول رکھے اور ملک کی تعمیر وترقی کے لئے دعا کی
،پاکستان زندہ باد کے نعرے کو زندہ رکھنا ہے، پاکستا ن بھی ترقی کی منزل کی طرف گامزن ہوگا، گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
پاکستانی قوم نے یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
گورنر سندھ کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری ، فاتحہ خوانی،پھول رکھے اور ملک کی تعمیر وترقی کے لئے دعا کی
پاکستان زندہ باد کے نعرے کو زندہ رکھنا ہے، پاکستا ن بھی ترقی کی منزل کی طرف گامزن ہوگا، گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
گورنر سندھ کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
گورنرسندھ کی صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ بابائے قوم کے مزارپرحاضری
کامران خان ٹیسوری نے مزار پر فاتحہ خوانی،پھول رکھے اور ملک کی تعمیر وترقی کے لئے دعا کی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ایس آئی ایف سی پاکستان کا مستقبل ہے،میڈیا ... مزید
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
سازشوں کی وجہ سے ہم ترقی نہیں کرسکے،ملک کے ایک صوبے کے وزیر اعلی منفی باتیں کررہے ہیں ، گورنرسندھ
ہفتہ 23 مارچ 2024 -
Latest News about Sharjeel Memon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sharjeel Memon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شرجیل میمن سے متعلقہ مضامین
شرجیل میمن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.