Shahid Khaqan Abbasi - Urdu News
شاہد خاقان عباسی ۔ متعلقہ خبریں
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
اس جماعت میں مصطفی نواز کھوکھر، مفتاح اسماعیل سمیت کئی دیگر لوگ بھی شامل ہوں گے۔ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
ایک دن سب عوام پھٹ پڑیں گے،سابق وزیراعظم
الیکشن ٹھیک نہیں ہوئے،انہیں الیکشنز کو لے کر عوام ایک دن پھٹ پڑیں گے،رزلٹ کو قبول نہیں کیا جارہا ،الیکشن متنازع ہوچکے ہیں،شاہدخاقان عباسی اس جھگڑے کا حل یہی ہے کہ سپریم ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
یہ حکومت نہیں صرف کرسیوں کی بندر بانٹ ہے، شاہد خاقان عباسی
عمران خان سے بات کرنی پڑے گی آپ مانیں یا نہ مانیں تحریک انصاف نے سیٹیں لی ہیں، اتفاق رائے نہیں ہوتا آپ ملک نہیں چلا سکتے، عدلیہ، عسکری اور سیاسی قیادت کو مل بیٹھنا ہوگا۔ ... مزید
ساجد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
جب تک اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا، ملک نہیں چلا سکتے، شاہد خاقان عباسی
یہ حکومت نہیں ،صرف کرسیوں کی بندر بانٹ ہے، سابق وزیراعظم موجودہ حکومت پر برس پڑے
پیر 18 مارچ 2024 - -
جب تک اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا، ملک نہیں چلا سکتے، شاہد خاقان عباسی
تحریک انصاف کے مطالبے پر حلقے کھول بھی دئیے جائیں تو فرق نہیں پڑے گا ،سابق وزیراعظم
اتوار 17 مارچ 2024 -
شاہد خاقان عباسی سے متعلقہ تصاویر
-
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر
جج بشیر نے شاہد خاقان، پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف کیسز بھی سنے
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
مختصر کابینہ بلاول بھٹو کے ویژن اور معاشی اصلاحات کا حصہ ہے،رضوان احمد فکری
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
دوسابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیرریٹائرہوگئے
جج محمد بشیر 13 مارچ 2012ء کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے
جج محمد بشیر کے پاس صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کیسز بھی زیر سماعت رہے، توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے کے بعد میڈیکل رخصت لے لی تھی
ساجد علی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
شہبازشریف کو عمران خان سمیت سب سے بات کرناہوگی،شاہد خاقان عباسی
موجودہ حکومت میں مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، اس وقت پریشان کن صورتحال ہے، الیکشن پرانگلیاں اٹھ رہی ہیں، بیان
فیصل علوی منگل 12 مارچ 2024 -
-
یہ انتخابات ایک ڈھکوسلہ تھے، آنے والی نسلیں سب کی قیمت ادا کریں گی، جاوید ہاشمی
کابینہ کی تشکیل کے بعد آپ سمجھ سکتے ہیں کہ سٹیٹ کو کون چلا رہا ہے۔ سینئر سیاستدان کا بیان
ساجد علی منگل 12 مارچ 2024 - -
× شہباز شریف کو ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے بانی پی ٹی آئی سمیت سب سے بات کرناہو گی،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پیر 11 مارچ 2024 - -
سہولویں سالانہ سی ایس آر سمٹ اورایوارڈز2024
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی وفاقی حکومت سے ملکی معشیت کی بحالی کے لیئے پرائیوٹائزیشن کے ایجنڈے پر فوری عمل درآمد کی اپیل
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
دیکھناچاہئے کہ نوجوان ووٹر ن لیگ میں کیوں نہیں آرہا،شاہد خاقان عباسی
نواز شریف کوایک سال پہلے بتادیاتھاکہ الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، میرا اور میاں صاحب کا تعلق رہے گا،نواز شریف کااحترام کرتاہوںوہ سیاست کو بہترانداز میں سمجھتے ہیں،سابق ... مزید
فیصل علوی منگل 5 مارچ 2024 - -
جیسے الیکشن ہوئے ہیں اس سے سارا نظام مشکوک ہوگیا، شاہد خاقان عباسی
اگر الیکشن کمیشن ناکام ہوگیا تھا تو چیف جسٹس کی ذمہ داری تھی، مجھے یہ نظام چلتا نظر نہیں آتا، حکومت کو ایسے اتحادی ملے ہیں جو خود کو اتحادی ہی نہیں کہتے۔ سابق وزیراعظم ... مزید
ساجد علی اتوار 3 مارچ 2024 - -
لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا
شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے نوازشریف پاکستان کے تمام وزرائے اعظم میں ایک مدت میں سب سے زیادہ وقت تک کام کرنے والے ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
سیاسی جماعت نہیں بنارہالیکن نئی جماعت کی ضرورت ہے، شاہد خاقان
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کوخط لکھ کرزیادتی کی،جب تک ملکرنہیں بیٹھیں گے توبات نہیں بنے گی،انٹرویو
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
16 ویں سالانہ سی ایس آر سمٹ-2024 6 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگی
تقریب سے انیق احمد، شاہد خاقان عباسی، لطیف اکبر، ڈنمارک اور سری لنکا کے سفیر خطاب کریں گے
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
نئی جماعت کی تشکیل کی خبریں
ڈی ڈبلیو جمعہ 1 مارچ 2024 -
Latest News about Shahid Khaqan Abbasi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahid Khaqan Abbasi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہد خاقان عباسی سے متعلقہ مضامین
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
"بابل اَسی اُڈ آنا . . ." چوہدری نثار کی "انٹری" ہونے والی ھے
"ترمیمی بل ڈرون حملہ" اور "عسکری این آر او" کی تفصیلات
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
آزاد کشمیر میں بننے والے بجلی منصوبے اور آبی چیلنجز
دریائے نیلم میں موسم گرما میں پانی کا بہاؤ چھ سو سے سات سو کیومک جبکہ موسم سرما میں یہ بہاؤ گھٹ کر محض اسی سے نوے کیومک ہی رہ جاتا ہے اور نیلم جہلم واٹر ٹنل میں پانی کی حد گنجائش محض 280 کیومک ہی ہے اس ..
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
سندھ حکومت ‘چیف جسٹس سے ”ہاتھ“کرگئی؟
”سب اچھا ہے“کا ما حول پیدا کرنے کی کامیاب ہُنر کاری پھولدار گملوں ‘دھلی چادروں اور صفائی سے مٹھی ہسپتال کی کایا تبدیل
مزید مضامین
شاہد خاقان عباسی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.