Shahbaz Sharif - Urdu News
شہباز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) کے موجودہ صدر ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے گیارہ نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا.
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
وزیراعظم شہباز شریف سے جنوبی ایشیا کے لئے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر مارٹن رائسر کی وفد کے ہمراہ ملاقات ‘شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں عالمی بنک کے تعاون کو سراہا
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
شہبازشریف نے ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں تک رسائی فراہم کرنے کے لیے باہمی مشاورت سے ایک موثر لائحہ عمل تشکیل دینے کی اہمیت پر زور دیا‘ ازبکستان‘افغانستان‘پاکستان ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
9مئی کےکرداروں کوسزاملنی چاہیے، کل لاہور میں علما کنونشن ہوگا،جمعہ کو یوم استحکام پاکستان منائیں گے، حافظ طاہر محمود اشرفی
بدھ 8 مئی 2024 -
شہباز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت امور سمندر پار پاکستانی و ترقی افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ کمیشن کے حوالے سے اعلی ٰسطحی جائزہ اجلاس‘پاکستان ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف کی ولادی میر پیوٹن کو پانچویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
بدھ 8 مئی 2024 - -
13 لاکھ میٹرک ٹن کیڑوں والی درآمدی گندم کی تحقیقات کا معاملہ بھی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے سپردکردیاگیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور(آج)پاکستان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی آج پاکستان کے دورہ پر پہنچیں گے
بدھ 8 مئی 2024 -
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ولادی میر پیوٹن کو پانچویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
بدھ 8 مئی 2024 - -
قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور (آج) پاکستان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف
بدھ 8 مئی 2024 - -
ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے متعدد ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے کر دئیے،ترجمان سیالکوٹ پولیس
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعظم سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات، مختلف امورپر غور
اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے ایک نئے مضبوط اور پرجوش کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر اتفاق
بدھ 8 مئی 2024 - -
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، وزیر اعظم شہباز شر یف
پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
ڈی ڈبلیو بدھ 8 مئی 2024 - -
سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ،اسلام آباد میں خصوصی تقریب ہو گی
پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے جناح ہائوس ،کور کمانڈر ہائوس سمیت ملک بھر میں متعدد سرکاری و نجی املاک کو نذر آتش کیا لوٹ مار کی گئی ،جی ایچ کیو سمیت فوجی تنصیبات ،شہداء کی ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیر اعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تجارت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
شہباز شریف کا ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور دیگر منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اظہار
بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Shahbaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز شریف سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
مزید مضامین
شہباز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.