Shah Mehmood Qureshi - Urdu News
شاہ محمود قریشی ۔ متعلقہ خبریں
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجا پیرظہور حسین قریشی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے انکار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
ظہور حسین قریشی نے ایس آئی سی میں شمولیت کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست مسترد کردی
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے کنڈکٹ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے ایک فیصلے میں اہم آبزرویشن تحریری کی تھی
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش،ذرائع
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی
منگل 23 اپریل 2024 -
شاہ محمود قریشی سے متعلقہ تصاویر
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
عمران خان کے خلاف تمام کیسز زندہ لاشیں ہیں، سب ایک ایک کرکے ختم ہو جائیں گے،نی چیئرمین پی ٹی آئی کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
پیر 22 اپریل 2024 - -
اڈیالہ جیل ،عمران خان سے پولیس کی9مئی واقعات بارے تفتیش،شاہ محمود سے اہل خانہ کی ملاقات
پیر 22 اپریل 2024 - -
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلیں ،یہ فوجداری مقدمہ ہے، شک کا معمولی سا فائدہ بھی ملزمان کو ہی جائے گا، عدالت
سائفر اصل میں ہے کیا چیز چیف جسٹس ہائی کورٹ ……… سائفر ٹیلی گرام ایک سیکریٹ دستاویز ہے جسے بعد میں ڈی کوڈ کیا گیا، پراسیکیوٹر
پیر 22 اپریل 2024 - -
سائفر کیس میں شک کا معمولی سا فائدہ بھی ملزمان کو ہی جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
ٹرائل میں بھی سائفر کا متن دکھانا مناسب نہیں سمجھا گیا، پورا کیس اس ڈاکومنٹ کے اردگرد کھڑا ہے، پراسیکیوشن ٹرائل کورٹ سے سزائے موت مانگ رہی تھی پھر بھی دستاویز نہیں دکھایا۔ ... مزید
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
’ضمنی الیکشن کے نام پر ڈھونگ رچایا گیا‘
تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور جلسوں کا اعلان
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 -
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
کل ہونے والا الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے،عوام گھروں سے نکلیں اور 8فروری والی تاریخ کو دہراتے ہوئے تحریک انصاف کو ووٹ دیں،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
عدالت نے پولیس کو 21 مئی تک سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری سے روک دیا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس کی سماعت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کے کیسز کی تفصیلات فراہمی کیس میں دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
شاہ محمود قریشی کے بیٹے ایم این اے زین قریشی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
فواد چوہدری کی 12 الگ الگ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور
انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے عدالت نے مزید کاروائی کے لئے 30اپریل کی تاریخ مقرر کردی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
تفصیلی خبر
×انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی جانب سے عدالت کے خلاف عدالتی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری اور مس کنڈکٹ سے متعلق رپورٹ اور اس کی روشنی ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ھ*وزارت خارجہ کی جگہ داخلہ نے کیوں شکایت درج کرائی دوسرا یہ کہ جج کی تعیناتی کے لیے ایک بلینک نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا تھا اور اس نوٹیفکیشن کو پھر ریگولر کارروائی کے لیے استعمال کیا گیا،چیف جسٹس اسلام آباد ئیکورٹ
E سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کی 25 ستمبر 2023 کو دوبارہ شکایت آئی، 15 اگست 2023 کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سی ٹی ڈی کے تحت مقدمہ درج ہوا،پراسیکیوٹر حامد علی شاہ %اسلام ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزارت خارجہ کی جگہ داخلہ نے کیوں شکایت درج کرائی ‘ ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 22اپریل تک ملتوی
بدھ 17 اپریل 2024 -
Latest News about Shah Mehmood Qureshi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shah Mehmood Qureshi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہ محمود قریشی سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
سرکاری عمارتوں اور جامعات کو سولر پر منتقل کرنے کا”پائلٹ پراجیکٹ“
پنجاب کی 60 جامعات کی سولر پر منتقلی سے 25 برس میں 25 ارب روپے کی بچت ہو گی
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
مزید مضامین
شاہ محمود قریشی سے متعلقہ کالم
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022ء
(اقبال حسین اقبال)
-
صوبے کے نام پر سیاست
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول جارحیت کی مذمت
(صابر ابو مریم)
-
”افغانستان کا انسانی المیہ اور او آئی سی“
(نسیم الحق زاہدی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.