Shah Ahmad Noorani - Urdu News
شاہ احمد نورانی ۔ متعلقہ خبریں
متحدہ مجلس عمل کے مرحوم سربراہ۔ 1948ء میں علامہ احمد سعید کاظمی نے جمعیت علماء پاکستان کے نام سے جماعت بنائی اور 1970ء میں مولانا نورانی نے جب پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تو جمیعت میں شامل ہوئے اس وقت جمیعت کے سربراہ خواجہ قمرالدین سیالوی صدر تھےـ 1970ء میں جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو کے مد مقابل انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے انتخاب میں حصہ لیا۔ 1972ء میں مولانا نورانی جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ بنے اور تادم مرگ وہ سربراہ رہےـ آپ دو مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ سینٹر منتخب ہوئے۔۔۔
-
جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ کی قیادت میں وفد کی گڑھی خدابخش بھٹو میں شہداء کے مزار پر حاضری
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ کی قیادت میں گڑھی خدابخش بھٹو شہداء کے مزار پر حاضری
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
حب درگاہ شاہ نورانی ویراب کے مقام پر زائرین کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے سےایک شخص جاں بحق اور متعددزخمی
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ں*حب درگاہ شاہ نورانی تیز رفتار بس الٹنے کے نتیجے ایک شخص جاںبحق معتدد افراد زخمی
بدھ 6 مارچ 2024 - -
انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور علامہ بلال سلیم قادری سے لیگل کمیشن آف بلاسفیمی پاکستان رائو عبدالرحیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات
جمعہ 1 مارچ 2024 -
-
تحفظ ناموس رسالتﷺ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،علما مشائخ و خطباء
علماء مشائخ اورحکومت صوفیاء کرام کے امن و بھائی چارے کے فروغ کے پیغام کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں،ملک بھر کے 1500سے ذائدعلما مشائخ و خطباء نے نماز جمعہ کے اجتماعات ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ قانون میں ترمیم کرنے والوں کو کسی بھی طور برداشت نہیں کیا جائے گا، ذوالفقارعلی طارقی قادری
جمعہ 23 فروری 2024 - -
عام انتخابات میں ناکامی، جے یو پی کے عہدیداران مستعفی
پاکستان پر غیر ملکی دبائو کی وجہ سے بھی مذہبی جماعتوں کو الیکشن میں دیوار سے لگایا گیا، ہم اس الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے، دوبارہ تنظیم سازی کریں گے اور جے یو پی ... مزید
اتوار 18 فروری 2024 - -
تحریک لبیک کا منشور نظام مصطفیؐ کا نفاذ و مقام مصطفیؐ کا تحفظ ،مقصد تخلیق انسان کے عین مطابق ہے، علامہ سید زمان علی جعفری
قوم اب عصبیت پرستوں ، بھتہ خوروں ، روٹی کپڑا اور مکان کے کھوکھلے نعروں اور تبدیلی کا جھانسہ دینے والوں سے بیزارہو چکی ہے
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے آٹھ نکات پراتفاق اور اتحاد کیا ہے :صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
پاکستانی مذہبی جماعتیں اور انتخابی سیاست میں ناکامی
ڈی ڈبلیو ہفتہ 3 فروری 2024 -
-
ہندوستان میں مسلمانوں پرعرصہء حیات تنگ کیاجارہاہے، فقیرشکیل قاسمی
بدھ 31 جنوری 2024 - -
بلاول نے کراچی میں سیاسی تفریق کے بغیر ترقی کی بنیاد رکھی،پیپلزپارٹی امیدواراین ای235
جبر کی سیاست ختم کرنے کے لئے میدان میں آئے ہیں،اس شہر کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں پابندیوں کے بعداسے چھوڑا تھا،آصف خان
بدھ 24 جنوری 2024 - -
پاکستان میں آئندہ عام انتخابات بھی موروثی سیاست کے نرغے میں
ڈی ڈبلیو پیر 22 جنوری 2024 - -
eحب، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ماروائے عدالت قتل
w اور جبری گمشدگیوں کے خلاف حب شہر میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال
بدھ 3 جنوری 2024 - -
عقید ختمِ نبوت و ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کی جدوجہد کرنا سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی سنت مبارکہ ہے ،علامہ سید زمان علی جعفری
پیر 1 جنوری 2024 - -
نظام مصطفی کو اقتدار میں لائیں گے ملک و قوم کے مسائل کا حل صرف اور صرف نظام مصطفے ﷺ میں مضمر ہے،صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
جمعہ 29 دسمبر 2023 - -
غ*حب،زائرین کی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، بچی جاں بحق، تین افراد جھلس کرزخمی
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
شاہ نورانی سے کراچی آنے والی زائرین کی بس میں آتشزدگی، 17 سالہ لڑکی جاں بحق
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
ج* کوئٹہ، آستانہ عالیہ فیضان اولیا میں محفل نعت و ختم شریف کا اہتمام
منگل 12 دسمبر 2023 -
Latest News about Shah Ahmad Noorani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shah Ahmad Noorani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہ احمد نورانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شاہ احمد نورانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شاہ احمد نورانی سے متعلقہ مضامین
شاہ احمد نورانی سے متعلقہ کالم
-
افغان قوم اور قاضی حسین احمد
(میاں منیر احمد)
-
تحریک لبیک کا قصور کیا ہے؟
(محسن گورایہ)
-
''میدان سیاست میں برسرپیکار قیادت''
(سلمان احمد قریشی)
-
علامہ خادم رضوی۔۔۔ایک منفرد شمع جو بجھ گئی!!!
(گل بخشالوی)
-
(ن لیگ) کا فوج مخالف بیانیہ
(مبشر میر)
-
قیامت ہے کہ انساں، نوع انساں کا شکاری ہے
(انعام الرحمن)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.