Sadiq Khan - Urdu News
صادق خان ۔ متعلقہ خبریں
صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاستدان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انہیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
-
ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا، چوہدری نعیم اختر
منگل 7 مئی 2024 - -
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
برطانیہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طورپربند کرے،بیان
منگل 7 مئی 2024 - -
اقوام متحدہ کا حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور
عالمی برادری اسرائیل کا نسل کشی آپریشن رکوانے کے لیے مداخلت کرے ،انتونیوگوتیرس
منگل 7 مئی 2024 - -
جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد
منگل 7 مئی 2024 - -
جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 6 مئی 2024 -
صادق خان سے متعلقہ تصاویر
-
گورنر سندھ کی صادق خان کو تیسری بارمئیرلندن بننے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
yگورنر سندھ کی صادق خان کو تیسری بارمئیرلندن بننے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
ایڈیشنل ایس پی سوات کاپولیس سٹیشن شموزئی، غالیگے، چیک پوسٹس ڈڈھارا، لنڈاکے، گھوڑا اور ڈپو کا اچانک معائنہ
اتوار 5 مئی 2024 - -
}صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
لله*ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا، شہباز شریف کا بیان
اتوار 5 مئی 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا صادق خان کو لندن کے تیسری بار میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی صادق خان کو لندن کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 -
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا صادق خان کو لندن کے تیسری بار میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی صادق خان کو لندن کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
صادق خان تیسری بار لندن کے میئر منتخب
اتوار 5 مئی 2024 - -
برطانوی وزیرِ اعظم عام انتخابات کا اعلان کریں، صادق خان
نفرت کے مقابلے میں امید جیت گئی، ووٹرز کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں،بیان
اتوار 5 مئی 2024 - -
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے اپنے والدین کا ہی نہیں ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا۔ شہباز شریف کا بیان
ساجد علی اتوار 5 مئی 2024 - -
صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
راجہ ظفر الحق نے صادق خان کو تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے الیکشن میں غیر معمولی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
برطانیہ، بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا
حکمراں کنزرویٹو کو تاریخی شکست ،ساڑھے چار سو نشستیں کھو کر تیسرے نمبر پر گر گئی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
ٹوری پارٹی کے سابق ڈپٹی چیئرپرسن خفیہ کیمرے پر نسل پرستی کرتے ہوئے پکڑے گئے ،صادق خان
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Sadiq Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sadiq Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
صادق خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ صادق خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
صادق خان سے متعلقہ مضامین
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
سِندھ کی رانی (اِنڈس کوئین)
یہاں آپ کو لہلہاتے اور سر سبز کھیتوں کے کنارے کیچڑ میں دھنسا ہوا ایک دیو ہیکل لوہے کا بحری جہاز نما ڈھانچہ نظر آئے گا، یہ انڈس کوئین ہے۔ سابقہ ریاست بہاولپور کا ستلج کوئین ۔ جس سے کچھ دور ایک سٹیمر ..
-
لندن میئر شپ کا تاج پاکستانی نژاد صادق خان کے سر!
لندن میئر کے انتخابات میں صادق خان نے اپنی محنت کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کر کے دو ہزار سالہ تاریخ میں لندن کے پہلے مسلمان اور پہلے اقلیتی میئر ہونے کا ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ برطانوی سیاست میں ..
مزید مضامین
صادق خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.