Russia - Urdu News
روس ۔ متعلقہ خبریں
روس شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (جسے اختصار سے یو ایس ایس آر یعنی USSR بھی کہا جاتا ہے) کو عام طور پر سویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آئینی اعتبار سے سوشلسٹ ریاست جو کہ یوریشیا میں 1922 سے 1991 تک قائم رہی۔ اس کو بالعموم روس یعنی رشیا بھی کہا جاتا تھا جو کہ غلط ہے۔ روس یعنی رشیا اس یونین کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے۔ 1945 سے لے کر 1991 یعنی تحلیل تک اس کو امریکہ کے ساتھ دنیا کی ایک سپر پاور مانا جاتا تھا۔
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ولادی میر پیوٹن کو روس کا پانچویں بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ولادیمیر پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیراعظم کی ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
اے ٹی پی انڈین ویلز اوپن ٹینس مینز سنگلز، کارلوس الکاراز کا کامیاب دفاع ، دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
ڈی ڈبلیو پیر 18 مارچ 2024 -
روس سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ حکومت صنعت اور زراعت کے شعبے کو مختلف مراعات فراہم کرکے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے حوالے سے کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
اب وقت آگیا ہے کہ زرعی منصوبوں پر عمل درآمد کیا جائے جس کے تحت فصلوں کی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے زراعت کے سائنسی طریقے اپنائے جائیں،مراد شاہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
صنعت و زراعت کے شعبوں میں مراعات فراہم کرکے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے کام کررہے ہیں ،وزیراعلیٰ سندھ
پیر 18 مارچ 2024 - -
نائجرکا امریکا کے ساتھ فوجی معاہدہ فوری ختم کرنے کا اعلان
پیر 18 مارچ 2024 - -
ٹرمپ ذہنی ان فٹ ہے، جو بائیڈن کی اپنے صدارتی حریف پر سخت تنقید
ایک امیدوار صدر بننے کے لیے بہت بوڑھا اور ذہنی طور پر نااہل ہے،طنزیہ خطاب
پیر 18 مارچ 2024 - -
چینی صدر کی ولادیمیر پیوٹن کو مبارک باد
پیر 18 مارچ 2024 - -
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست تصادم کرہ ارض کو تیسری عالمی جنگ میں دھکیل سکتا ہے. صدرپوتن
نیٹو کے فوجی اہلکار یوکرین میں پہلے سے موجود ہیں اور روس نے میدان جنگ میں بولی جانے والی انگریزی اور فرانسیسی دونوں زبانیں سنی ہیں.روسی صدر کی انتخابات میں کامیابی کے ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 18 مارچ 2024 -
-
روسی سرمایہ کار سندھ میں سرمایہ کاری کو تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سے روس کے قونصل جنرل کی ملاقات میں گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 - -
چین کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مبارک باد
پیر 18 مارچ 2024 - -
ولادیمیر پیوٹن مسلسل پانچویں بار روس کے صدر منتخب ہو گئے
1999ء سے ملک کے حکمران نے 87اعشاریہ 9 فیصد ووٹوں کے ساتھ صدارتی انتخاب جیت لیا
ساجد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
اماراتی وزارت خارجہ کے فیصلے سے سیاحوں کے لیے خلیجی ملک کا سفر مزید آسان ہوجائے گا
ساجد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
متحدہ عرب امارات نے 87 ممالک کے شہریوں کو ویزا آن ارائیول کی سہولت دیدی
پیر 18 مارچ 2024 - -
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
روس اورنیٹو کے درمیان براہ راست تصادم کا مطلب تیسری عالمی جنگ سےمحض ایک قدم دور ی ہوگا، روسی صدر
پیر 18 مارچ 2024 - -
شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کی روسی صدر پیُوٹن کی طرف سے تحفے میں دی گئی گاڑی میں سواری
پیر 18 مارچ 2024 - -
میرا انتخاب مغرب کے لیے پیغام ہے کہ اسے جرات مند روس سے واسطہ پڑے گا، صدر ولادیمیر پیوٹن
پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about Russia in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Russia. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
روس کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ روس کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
روس سے متعلقہ مضامین
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
بھارت جدید ڈرون ٹیکنالوجی میں سبقت کیلئے سرگرم
آذربائیجان اور آرمینیا جنگ کے نتائج دیکھ کر مودی حکومت بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
تبدیلی سرکار کے 3 سال‘عوامی توقعات اور حکومتی ترجیحات
ملکی دولت پر شب خون مارنے والوں کا سرعام کڑا احتساب وقت کا تقاضا ہے
مزید مضامین
روس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.