Rana SanaUllah - Urdu News
رانا ثناء اللہ ۔ متعلقہ خبریں
-
علیمہ خان کا سائفر کیس میں رانا ثنا کو اسلام آباد ہائیکورٹ بلانے کا مطالبہ
جب ہائیکورٹ کے جج سنیں گے تو سمجھ آئے گا کتنا احمقانہ کیس ہے، میڈیا سے گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 - -
یہ بات درست ہے میں الیکشن نہیں جیت سکا، میرے حلقے اور ضلع میں الیکشن فری اینڈ فیئر ہوا
جو آج شور مچا رہے ہیں، یہی شور 2018 میں ہم مچا رہے تھے، تقربیاً پونے 4 سال ہم بھی یہ کہتے رہے الیکشن اصلاحات کرلیں، رانا ثناء اللہ
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
رانا ثناء اللہ اور سعد رفیق کوئی حکومتی عہدہ لینے کو تیار نہیں، نوازشریف کو آگاہ کر دیا
پیر 11 مارچ 2024 - -
ملک کی موجودہ صورتحال کی حساسیت کا ادراک تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، حکومتی ارکان
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
گ*ملک کی موجودہ صورتحال کی حساسیت کا ادراک تمام سیاسی جماعتوں کو ہے،حکومتی ارکان
/صدارتی الیکشن ملک کیلئے اچھا ثابت ہوگا،آصف زرداری،رانا ثناء اللہ،مقبول صدیقی،ایازصادق،عطاء تارڑ ودیگر کی گفتگو
ہفتہ 9 مارچ 2024 -
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ تصاویر
-
مسلم لیگ ن نے نوازشریف کو استعمال کیا اور آخر پر ڈمپ کردیا، شیخ وقاص اکرم
حکومت کا ایک ایک دن جہنم بن جائے گا، ہم نے انہیں کبھی بھی کھلا میدان نہیں دینا کہ ہم بائیکاٹ کرکے باہر چلیں جائیں اور یہ اندر اسمبلی میں موجیں کرتے رہیں۔ پی ٹی آئی رہنماء ... مزید
ساجد علی بدھ 6 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ کے اراکین کے نام فائنل ، حلف برداری (آج)ہو گی
منگل 5 مارچ 2024 - -
وزارت خزانہ کی دوڑ میں اسحاق ڈار اور نجی بینک کے چیف ایگزیکٹو اورنگزیب شامل
عبد العلیم خان،طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین کابینہ کا حصہ ہوں گے،احمد چیمہ،فواد حسن فواد اور رانا ثنااللہ کو مشیر بنائے جانے کا امکان
منگل 5 مارچ 2024 - -
پہلے مرحلے میں پنجاب کے 15 وزراء کے حلف اٹھائے جانے کا امکان
منگل 5 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ کے اراکین کے نام فائنل، حلف برداری (آج) ہو گی
کابینہ اراکین کے ناموں کی حتمی منظوری نواز شریف نے دی
منگل 5 مارچ 2024 - -
مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے کام شروع کر دیا
کابینہ میں وزرا اوروزیرمملکت کی تعداد 25 سے 30 تک ہی محدود رکھنے کا امکان ، رانا ثنا اللہ کو سینیٹربنا کرکابینہ میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا آپشن پرغور
منگل 5 مارچ 2024 -
-
پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں 15وزراء حلف لیں گے، ابتدائی لسٹ فائنل
مریم اورنگزیب کو پی اینڈ ڈی ،جنگلات کی وزارتیں ملنے کا امکان ،پرویز رشید معاون خصوصی ہوں گے رانا ثناء اللہ کو مشیر قانون پنجاب بنائے جانے کا امکان ،وفاق میں لے جانے کی ... مزید
پیر 4 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ آئندہ24گھنٹوں میں تشکیل دئیے جانے کا امکان
صوبائی وزراء کو قلمدان دینے کے بارے میں ابتدائی ہوم ورک مکمل
پیر 4 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ کی حلف برداری کل ہوگی
پرویزرشید معاون خصوصی،رانا ثناءاللہ مشیر قانون ہونگے،مریم اورنگزیب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ جبکہ عظمیٰ بخاری اطلاعات و نشریات کی وزیر ہونگی
فیصل علوی پیر 4 مارچ 2024 - -
حکومت مشکل فیصلے کرے گی تو ملک چلے گا ورنہ ڈیفالٹ کر جائے گا،راناثناءاللہ
حکومت کی کامیابی کا دارومدار اتحادیوں کے کردار پر ہوگا،حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے، اتحادی جماعتیں خلوص نیت سے شہباز شریف کا ساتھ دیں،گفتگو
فیصل علوی پیر 4 مارچ 2024 - -
دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں، رانا ثنا اللہ
اتوار 3 مارچ 2024 - -
گورنر سندھ کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے،رانا ثناء اللہ
ایم کیو ایم کی خواہش ہے کہ ان کا گورنر سندھ برقرار رہے مگر یہ چیز ابھی فائنل نہیں ہوئی،گفتگو
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
گورنر سندھ کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے،رانا ثناءاللہ
ایم کیو ایم کی خواہش ہے کہ ان کا گورنر سندھ برقرار رہے مگر یہ چیز ابھی فائنل نہیں ہوئی،گورنر سندھ کےلئے یکطرفہ فیصلہ نہیں ہوگا،گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
ملک کے مسائل کو مل کر حل کیا جا سکتا ہے، کوئی لیڈر یا پارٹی تنہا قوم کو درپیش مسائل حل نہیں کر سکتی، احسن اقبال
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی اجلاس کے پہلے روز بعد ہی ایم کیو ایم پاکستان نے ملک کی پچیس کروڑ عوام کا مقدمہ جیت لیا
مسلم لیگ ن کا اقتدار و وسائل عوام کی دہلیز تک منتقل کرنے پر اصولی اتفاق، معاہدے سے اٹھارہویں ترمیم کا اسکی روح کے مطابق نفاذ یقینی ہوجائیگا،مسلم لیگ ن کی عوام کے بنیادی ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 -
Latest News about Rana SanaUllah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rana SanaUllah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
پاکستان کو ریا ست مدینہ بنانے کا عزم اور غیر منصفانہ وغیر مساویا نہ رویے!
حکومت عوام کو بنیا دی سہولیا ت کی فراہمی یقینی بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کرے
-
ویڈیو سکینڈل ،ملکی اداروں کیخلاف گھناؤنی سازش!
رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن عدم تحفظ کا شکارہے
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
منی بجٹ مسترد
میاں شہباز کی فی البدیہ تقریر،منی بجٹ مسترد حکومت اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لئے پیپلز پارٹی سے سودے بازی کر سکتی ہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
مزید مضامین
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.