Rana Mashood Ahmad Khan - Urdu News
رانا مشہود احمد خان ۔ متعلقہ خبریں
-
غ*رانا مشہود احمد نے الیکشن نتائج الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
اتوار 17 مارچ 2024 - -
رانا مشہود کا پی پی 172کے نتائج کے خلاف الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کا اعلان
عام انتخابات میں سب سے زیادہ دھاندلی پی ٹی آئی کے آزاد امیدواران نے کی ‘ سینئر لیگی رہنما
اتوار 17 مارچ 2024 - -
وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عملدرآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا
نجکاری میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، قانونی تنازعات حل کرکے قومی خزانے کو 1.7 ٹریلین روپے کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں۔ وزیراعظم شہبازشریف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 6 مارچ 2024 - -
وزیراعظم نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا
سستی اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، شفافیت کو سوفیصد یقینی بنایا جائے، شہبازشریف کی ہدایت ایف بی آر کی آٹو میشن کے نظام کے مجوزہ روڈ میپ کی اصولی منظوری، وقت کے ... مزید
بدھ 6 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
بدھ 6 مارچ 2024 -
رانا مشہود احمد خان سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعظم نے حکومتی اخراجات میں بڑی کمی کیلئے جامع سفارشات طلب کرلیں
وزارت داخلہ سمگلنگ کے خاتمے کیلئے پوری قوت سے کام کریگی ،شہباز شریف کی ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور آٹومیشن کی ہدایت
منگل 5 مارچ 2024 - -
وزارت داخلہ سمگلنگ کے خاتمے کے لئے پوری قوت سے کام کرے گی ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور آٹومیشن کی ہدایت
منگل 5 مارچ 2024 - -
مسلم لیگ ن نے کبھی منافقت والی سیاست نہیں کی:رانا مشہود احمد
شہبازشریف وزیراعظم بنیں گے یہ لوگ جو مرضی کر لیں:میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
محمدشہباز شریف ہی وزیراعظم بنیں گے،مریم نوازحلف اٹھانے کے بعد منشور پر کام کرینگی،رانا مشہود احمد
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ، تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام ووٹ کو عزت دینا ہے، شہبازشریف
جمعہ 23 فروری 2024 - -
قومی مفادات ترجیح ،عوام کی خدمت کیلئے سب متحد ہوکر آگے بڑھیں گے‘مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا اتفاق
شہبازشریف سے کامران ٹسوری، مصطفی کمال ،فاروق ستار پر مشتمل ایم کیوایم وفد کی ملاقات ،ملکی صورتحال ،سیاسی تعاون پر تبادلہ خیال تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام ووٹ کو ... مزید
جمعہ 23 فروری 2024 -
-
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور مسلم لیگ( ن ) کے وفود کی ملاقات، حکومت سازی سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 23 فروری 2024 - -
غ*نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کابینہ کی تشکیل کیلئے مختلف ناموں پر غور
بدھ 14 فروری 2024 - -
Sحکومت سازی کیلئے سیاسی جماعتوں کے رابطوں
iکا سلسلہ جاری، ایم کیو ایم کے وفد کی جاتی امراء آمد
اتوار 11 فروری 2024 - -
حکومت سازی کے لئے رابطوں کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ایم کیو ایم کے وفد کی جاتی امراء میں ملاقات
حکومت سازی کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال ،بنیادی نکات طے پا گئے، ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے مل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا ‘ مریم اورنگزیب ایم کیو ایم کے پی پی سے متعلق ... مزید
اتوار 11 فروری 2024 - -
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم قائدین میں سیاسی تعاون پر اتفاق
ملک اور قوم کے مفاد کے لئے مل کر چلا جائے گا ، دونوں جماعتوں کے درمیان بنیادی نکات طے
اتوار 11 فروری 2024 - -
سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
ریٹرنگ آفیسر نے ووٹوں کی گنتی کے عمل سے باہر کر دیا،عدالت ریٹرنگ آفیسر کو امیدوار کی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی کرنے کا حکم دے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کو برتری حاصل ،آزاد امیدواروں نے 14سیٹیں اپنے نام کرلیں
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 - -
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 172 لاہور - 28 سے آزاد امیدوار مصباح واجد 31 ہزار378 ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
نوازشریف دور میں کرپشن نیچے آئی تو پھر دھرنے کس لیے تھے ، اقتدار کیلئے ملک کو تباہی کے دہانے پر لیجایا گیا‘رانا مشہود احمد
پیر 5 فروری 2024 -
Latest News about Rana Mashood Ahmad Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rana Mashood Ahmad Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رانا مشہود احمد خان سے متعلقہ مضامین
رانا مشہود احمد خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.