Punjab - Urdu News
پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
لیجنڈری کرکٹ ٹرافی نے واپسی کی راہ ہموارکی ، فنچ اوروائٹ
منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع بہاولنگر میں بھی نگہبان رمضان پیکج حقداروں کی دہلیز تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے
رانا ثاقب سلیم منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے عین مطابق ضلع بہاولنگر کے شہری اور دیہی علاقوں میں "ستھرا پنجاب مہم" کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے،ڈپٹی کمشنر
رانا ثاقب سلیم منگل 19 مارچ 2024 - -
گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 3288افرادگرفتار
منگل 19 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،انٹر میڈیٹ ایف ایس سی پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 20 اپریل ، پارٹ ون کے8مئی سے شروع ہوں گے
منگل 19 مارچ 2024 -
پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
ساتویں نیشنل چک بال چیمپئن شپ 2 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی
منگل 19 مارچ 2024 - -
عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب
منگل 19 مارچ 2024 - -
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
اسلام آباد کی عدالت میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
گورنمنٹ کالج خواتین میں مقابلہ مضمون نویسی ، مصوری کی نمائش کا انعقاد
شجرکاری وجنگلات کا فروغ ملک کو سر سبز شاداب بنانے کے لیے اشد ضروری ہے۔پروفیسر ڈاکٹر شہناز کوثر
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
پاکستان کی پہلی خاتون سارہ احمد کیلئے ’’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘‘ کا ایوارڈ
منگل 19 مارچ 2024 - -
لاہور،اچھرہ بازار واقعہ میں ملوث 4 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ملزمان سے تفتیش کرنی ہے، اسلحہ بھی برآمد کرنا ہے، 3روز کا ریمانڈ دیا جائے، تفتیشی افسر
منگل 19 مارچ 2024 -
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
زیر تکمیل موڈیولر تھیٹرز کا دورہ کرکے پیش رفت کا جائزہ لیا،جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
منگل 19 مارچ 2024 - -
پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 3288افرادگرفتار، 1181مقدمات درج
چیف سیکرٹری پنجاب کا نا جائز منافع خوروں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے، نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
منگل 19 مارچ 2024 - -
لاہوریوں تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ جاری
کلو ناقص بدبودار گوشت، 30لیٹر گندا آئل اور بھاری مقدار میں ایکسپائر اشیا تلف، سپلائرز کو وارننگ جاری 56میٹ شاپس، گودام ،شوارما پوائنٹس،گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ، 1فوڈ ... مزید
منگل 19 مارچ 2024 - -
ذیشان عاشق ملک وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امورمقرر
منگل 19 مارچ 2024 - -
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی کی طرح ان کی جماعت کے ہر شخص کا وطیرہ لاشوں پر سیاست کرنا ہے‘ وزیر اطلاعات
منگل 19 مارچ 2024 - -
راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی
منگل 19 مارچ 2024 - -
حکومتِ پنجاب کی کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
منگل 19 مارچ 2024 - -
تمام شہری سرگودھا شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں تعاون کریں،چیف سینٹری سپر وائزر
منگل 19 مارچ 2024 - -
لاہور میں آئی ٹی سٹی بنانے کااعلان، گوگل،مائیکروسافٹ دلچسپی کااظہار کرچکے ہیں،مریم نواز
نالج سٹی میں عالمی تعلیمی اداروں کو کیمپس بنانے کیلئے مدعو کیا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں الیکٹرک اورپٹرول بائیک کی فراہمی کے منصوبے کی منظوری ... مزید
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 -
Latest News about Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
پنجاب سے متعلقہ کالم
-
بدلے کے بغیر بدلنا ہوگا ریاست کو!
(ساجد خان)
-
سچ بولنامشکل، لکھنا بہت آسان
(ساجد خان)
-
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا!
(ساجد خان)
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
لاہور میں صحافیوں کا تاریخی میلہ
(میاں محمد ندیم)
-
’’موسمی تبدیلی کے مہینے مارچ میں سیاسی انگڑائیاں‘‘
(ندیم بسرا)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.