Privatisation - Urdu News
نجکاری ۔ متعلقہ خبریں
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی
محمد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی معائنہ، جلد تکمیل کی ہدایت
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی معائنہ، ایف ڈبلیو او و این ایچ اے حکام کی بریفنگ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
ایف ڈبلیو او کے اعلیٰ حکام کی وزیر مواصلات کو تعمیراتی کام پر بریفنگ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی، سی سی پی
ہفتہ 4 مئی 2024 -
نجکاری سے متعلقہ تصاویر
-
ٰ چیئرمین پیپلز پارٹی کا دو ٹوک موقف ن لیگ حکومت کیلئے ویک اپ کال کے مترادف ہے، سجاد حسین ساجد
?موقف سے محنت کش طبقے میں امید اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ہیمزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دبنگ خطاب مزدور و محنت کش طبقہ، تنخواہ دار ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹرسے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
ہولڈ کو پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز، بنیادی اثاثے اور ادائیگیاں، نان کور واجبات حاصل کرے گی ‘اس کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پھر کراچی اور لاہور کا نمبر آئے گا.وفاقی وزارت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی آئی اے کی نجکاری،مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی
سکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ،پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
پی آئی اے کی نجکاری ، سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کے لیے انتظامات کی اسکیم کی منظوری دی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا چلاس بس حادثے میں مسافروں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت
جمعہ 3 مئی 2024 - -
محکمہ میں ایک سے زائد یونین بننا محکمے ختم ہونے کی نشانی ہے، شیر محمد
جمعہ 3 مئی 2024 - -
لوڈ شیڈنگ ،ْ 7مئی کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،ْ منعم ظفر خان
شہر میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ،ْطلبہ و طالبات امتحانات کی تیاری کرنے میں پریشانی کا شکار ہیں ،ْکے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائے ،اس کا فارنزک آڈٹ ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا قراقرم ہائی وئے پر بس حادثہ میں مسافروں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت
جمعہ 3 مئی 2024 - -
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ڈسٹریبیوشن ٹیرف کی درخواست پر شراکت داروں کی رائے کے لیے نوٹس شائع کر دیا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Privatisation in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Privatisation. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نجکاری سے متعلقہ مضامین
-
میانمار میں کریک ڈاؤن
پولیس اہلکاروں کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار سوالیہ نشان ہے
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
-
افغان امن مذاکرات اور پاکستان
سب طاقتوں میں سے پاکستان کا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے، اسلام آباد نے حالیہ ابوظہبی مذاکرات میں اہم طالبان نمائندگان کی شرکت کو ممکن بنا کر اپنے اثر و رسوخ کو ثابت بھی کیا
-
اھلاو سھلا ومرحبا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اس حوالے سے ان کے زبردست استقبال کی تیاریاں بھی گذشتہ کئی دنوں سے زور و شور سے جاری تھیں ۔ اطلاعات کے مطابق ان کے وفد کے لئے
-
قرضے دبا کر سیاسی وفاداری بدلنے کی علت
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کو چاہئے کہ ملک کو درپیش مسائل کو دو حصوں میں تقسیم کر دیں اور ان مسائل کے حل کو ترجیحات میں شامل کریں جن کا حل ہو جانا دیگر مسائل کے خاتمے میں مددگار ہو سکتا ہے۔
مزید مضامین
نجکاری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.