Privatisation - Urdu News
نجکاری ۔ متعلقہ خبریں
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
آئی ایم ایف کے لیے 6 ارب ڈالر قرض کا سود اداکرنے کے لیے روزانہ سو ارب روپے آمدن چاہیے ہوگی.سابق وفاقی وزیرخزانہ کی گفتگو
میاں محمد ندیم منگل 19 مارچ 2024 - -
اور پیپلز پارٹی کی حکو متیں عوام کو 300یونٹ تک مفت بجلی فراہمی کا آغاز کریں،نصر اللہ رند ھاوا
جماعت اسلامی آئی ایم ایف کی شرائط کے ذریعے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے اقدامات کی شدید مخالفت کریگی،ھاندلی کے نتیجہ میں بننے والی حکومت سے ہرگز توقع نہیں کہ ملک کے مسائل ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
ئ*آئی ایم ایف کے خواہش پر اداروں کی نجکاری قوم وملک کے لیے تباہ کن سونامی ثابت ہوگا
ًنااہل حکمرانوں کی وجہ سے قومی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ملک کو آئی ایم ایف کی مکمل غلامی میں دھکیل دیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
کام کرنے دیا گیا توملکی مسائل حل ہو جائیں گے،میاں زاہد حسین
ڑ*اہم معاشی فیصلے گروہی سیاست کے بجائے میرٹ پرکئے جائیں،چیئرمین این بی جی
پیر 18 مارچ 2024 - -
حکومت کے قیام سے ملک میں معاشی خوشحالی آئے گی،ایس ایم تنویر
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف پاکستان کو درپیش ہنگامی چیلنجزسے نمٹ سکتے ہیں
پیر 18 مارچ 2024 -
نجکاری سے متعلقہ تصاویر
-
ماضی میں بھی مشکل معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا، موجودہ چیلنجز سے بھی نمٹا جاسکتا ہی: ڈاکٹرحفیظ پاشا
پیر 18 مارچ 2024 - -
ماضی میں بھی مشکل معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا ، موجودہ معاشی چیلنجز سے بھی نمٹا جاسکتا ہے،ڈاکٹر حفیظ پاشا
پیر 18 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر برائے نجکاری و چیئرمین عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن علیم خان کی جانب سے پارک ویو سٹی اسلام آباد میں افطار ڈنر کا اہتمام
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان اس وقت معاشی مسائل میں پھنس چکا
ہمارے پاس اب گنجائش نہیں ہے، ہمارے بانڈز منفی میں جا رہے ہیں، ہمیں 22 ارب ڈالر سالانہ کا انتظام کرنا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا کا انکشاف
محمد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
حکومت عوام کو300 یونٹ تک بجلی فراہمی کا آغاز کریں، نصر اللہ رندھاوا
پیر 18 مارچ 2024 - -
پی آئی اے کی نجکاری کے بجائے، اصلاحات کی جائیں، شمیم اکمل
پی آئی اے سپلائی چین، پریسیشن انجینئرنگ، بلڈنگ اینڈ ورکس کرپشن کا گڑھ، ذمہ داران کا احتساب کیا جائے،صدر ایئرلیگ
پیر 18 مارچ 2024 -
-
پاکستان اسوقت مشکل معاشی حالات میں آچکا ،آئی ایم ایف زیادہ سختی دکھا رہا ‘ڈاکٹر حفیظ پاشا
پیر 18 مارچ 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ،پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری،وفاقی حکومت سے وضاحت طلب
عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت، سول ایوی ایشن، پی آئی اے، وزرات نجکاری کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے،3اپریل تک جواب طلب
پیر 18 مارچ 2024 - -
سیالکوٹ سے متعدد ارکا ن صوبائی اسمبلی اور دیگر سیاسی شخصیات کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کومبارکباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
عوامی مفاد کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل ہوں گی,عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر کا ترقیاتی کاموں کو مربوط انداز میں انجام دینے کے عزم کا اظہار
اتوار 17 مارچ 2024 - -
بلاول بھٹو کے ساتھ بیٹھیں گے، نجکاری پر بات چیت کریں گے، مصدق ملک
ْہم اپنی نسلوں کیلئے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں،وفاقی وزیرکی گفتگو
اتوار 17 مارچ 2024 - -
سردیوں میں بجلی کا استعمال بڑھانے کیلئے قیمت کم کرنیکی تجویز زیر غور
سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت 10 ہزار میگاواٹ رہ جاتی ہے ، رپورٹ
اتوار 17 مارچ 2024 - -
wپاکستان پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کو مسترد کر دیا
ٹ* پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے یہ ادارہ منافع بخش ہو سکتا ہے،شیری رحمن
اتوار 17 مارچ 2024 - -
شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے ،پاکستان مخالف مہم چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، عطا تارڑ
ایک سیاسی جماعت پہلے بھی شہداء کے خلاف توہین آمیز رویہ اختیار کر چکی ہے، ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے،شناخت کر کے کٹہرے میں لائیں گے امریکی سازش کا نعرہ لگانے والے آج امریکہ ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 - -
شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کیخلاف کارروائی ہوگی، عطاءاللہ تارڑ
ایک سیاسی جماعت وزیرستان کے شہداءکی تضحیک کرنے میں مصروف ہے، امریکی سازش کا نعرہ لگانے والے آج امریکہ کی فٹ پاتھوں پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف نعرے لگوا رہے ہیں۔ وفاقی ... مزید
ساجد علی اتوار 17 مارچ 2024 -
Latest News about Privatisation in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Privatisation. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نجکاری سے متعلقہ مضامین
-
میانمار میں کریک ڈاؤن
پولیس اہلکاروں کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار سوالیہ نشان ہے
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
-
افغان امن مذاکرات اور پاکستان
سب طاقتوں میں سے پاکستان کا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے، اسلام آباد نے حالیہ ابوظہبی مذاکرات میں اہم طالبان نمائندگان کی شرکت کو ممکن بنا کر اپنے اثر و رسوخ کو ثابت بھی کیا
-
اھلاو سھلا ومرحبا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اس حوالے سے ان کے زبردست استقبال کی تیاریاں بھی گذشتہ کئی دنوں سے زور و شور سے جاری تھیں ۔ اطلاعات کے مطابق ان کے وفد کے لئے
-
قرضے دبا کر سیاسی وفاداری بدلنے کی علت
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کو چاہئے کہ ملک کو درپیش مسائل کو دو حصوں میں تقسیم کر دیں اور ان مسائل کے حل کو ترجیحات میں شامل کریں جن کا حل ہو جانا دیگر مسائل کے خاتمے میں مددگار ہو سکتا ہے۔
مزید مضامین
نجکاری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.