Police Station - Urdu News
تھانہ ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے دونوں کو گرفتار کیا،دونوں خواتین کو کمرمشانی میانوالی پولیس اسٹیشن کو جلانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سرگودھا ،مسلح افراد کی فائرنگ سے جاںبحق نوجوان کو سپرد خاک کر دیاگیا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سرگودھا شہر سے پولیس نے عیدالفطر پر منشیات فروشی کی تیاری میں مصروف دو مسلح افراد گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت (آج) تک ملتوی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،ڈاکوئوں کا مسلح گروہ ستیانہ روڈ پر ٹیک ٹائون میں تاجر کے اہل خانہ کو کمرہ میں بند کر کے نصف کروڑ مالیت کے زیورات‘ نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار
جمعہ 29 مارچ 2024 -
تھانہ سے متعلقہ تصاویر
-
فیصل آباد صندوق سے برآمدہ تشدد زدہ نعش ریکارڈ یافتہ ڈاکو کی نکلی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فیصل آباد، خاتون کو جنسی ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فیصل آباد عدالت نے گواہ منحرف ہونے پر 3 ملزمان بر ی کر دیئے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فیصل آبادپولیس مقابلے میں کانسٹیبل اور بچی ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل کروا دیا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،سرکاری و نجی زمینوں سے مٹی اور زمین کی ممنوع تہہ’’کسو‘‘ اٹھانے کا سلسلہ نہ رک سکا
جمعہ 29 مارچ 2024 -
-
ڈی پی او مانسہرہ کا تھانہ اوگی کا دورہ، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ڈی پی او ہری پور کا تھانہ کھلابٹ کا دورہ، ریکارڈ، روزنامچہ، حوالات اور دیگر شعبوں کا جائزہ لیا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ایس پی پوٹھوہار کی کھلی کچہری
شہریوں کے مسائل سن کر حل کیلئے افسران کو احکامات جاری
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی قتل اور زخمی کرنے کے مقدمہ میں مجرم کو 2بارسزائے موت اور10لاکھ روپے ہرجانے کی سزا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،8 بھکا ریو ں سمیت 18جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،راہزنی و مو ٹر سائیکل چوری میں مطلو ب گر وہ کے دو ارکان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
حیدرآباد پولیس کے اقدامات، گھر سے لاپتہ 2 بچیاں 24 گھنٹوں سے قلیل وقت میں بازیاب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
۱نوشہرہ کے علاقے آ کوڑہ خٹک عجب آباد میں چوروں نے دن دیہاڑے معروف کاروباری شخصیت کے گھر کا صفایا کردیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
غ*قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
ٴْرواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 25 ہو گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس
جمعرات 28 مارچ 2024 -
Latest News about Police Station in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Police Station. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تھانہ سے متعلقہ مضامین
-
پولیس اصلاحات خرابیاں کہاں ہیں
میں یقین کہہ سکتا ہوں اگر آج بھی پولیس کو وہ سہولتیں دیں جدید سائینٹیفک طریقوں سے تفتیشی نظام متعارف کروائیں پولیس ملازمین کا معیار زندگی بلند کریں ڈیوٹی ریسٹ اور چھٹی کا طریقہ کار مناسب بنایا جائے۔ ..
-
انسان، اسلام اور انسانیت
انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے ہیں ،جس طرح اپنی ذات کے لیے انسان ، آرام، عزت، انصاف،آزادی،ترقی وغیرہ چاہتا ہے ایسا ہی دوسرے انسانوں کے لیے چاہے ۔انسان ..
-
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان اور پولیس اصلاحات
عوام کو انصاف اور ریلیف دینے ،قانون پرعملدرآمد کو یقینی بنانے والاایک ذمہ دار پولیس کا ادارہ ہے جسے ماضی میں سیاست دان اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جائز اور ناجائز مقاصد میں استعمال کرتے رہے
-
تیز رفتاری
اس وقت ہمارے ملک میں دہشت گردی سے جان بحق ہونے والے افراد کی شرح کم با نسبت روڈایکسیڈینٹ سے اموات ہونے کی شرح بہت زیادہ ہے
-
کوٹ ادو۔۔تجاوزات کی بھرمار
کوٹ ادو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہونے کے باوجود گونا گو مسائل سے دو چار ہے مسائل کی بھر مار کی وجہ سے شہری اذیت کا شکار ہیں شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار ہے تجاوزات مافیا نے جی ٹی ورڈ، تھانہ روڈ،اور بخاری ..
-
رشوت اورکرپشن کا ناسور
رشوت اور سفارش ہمارے معاشرے کا وہ ناسور ہیں جنھوں نے ہمارے ملک کو آج ان حالات تک پہنچا دیا ہے کہ ادارے بجائے ترقی کرنے کے دن بہ دن اپنا معیار کھوتے جارہے ہیں۔ عوام کا ان پر سے اعتماد ہی اُٹھ گیا ہے۔ ..
مزید مضامین
تھانہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.