Pervez Khattak - Urdu News
پرویز خٹک ۔ متعلقہ خبریں
پرویز خٹک صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔وہ پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔
-
گنڈاپور صاحب آپکے پاس جعلی مینڈیٹ ہے ، اختیار ولی
علی امین صاحب جو درس آپ قوم کو دے رہے ہیں یہی درس اپنے لیڈر کو پڑھائیں،ترجمان (ن)لیگ کے پی کے
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
علی امین صاحب جو درس آپ قوم کو دے رہے ہیں یہی درس اپنے لیڈر کو پڑھائیں، اختیارولی
وزیراعلیٰ صاحب ہم آپکو ملکی سلامتی کے اداروں پر حملے کرنے نہیں دینگے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا بیان
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی کے تیسری مرتبہ اسپیکر منتخب ہونے والے سردار ایازصادق کا تحریک انصاف سے مسلم لیگ نون تک کا سفر
لاہور کے ایچی سن کالج میں وہ عمران خان، چوہدری نثار علی خان، پرویز خٹک، سردار اختر مینگل اور ذوالفقار علی مگسی کے کلاس فیلو رہے ہیں
میاں محمد ندیم جمعہ 1 مارچ 2024 - -
پارٹی چھوڑ کے جانے والے: کیا پی ٹی آئی کی کوئی پالیسی ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 23 فروری 2024 - -
پرویزخٹک کی پارٹی خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار، تمام نامزد خواتین مستعفی
استعفے دینے والی خواتین میں سومی فلک ناز، یاسمین فہد، آسیہ اسد، نائمہ اسلم، ثوبیہ رحمان، انیتا محسود اور نادیہ شیرشامل
منگل 20 فروری 2024 -
پرویز خٹک سے متعلقہ تصاویر
-
دو جماعتوں سے اتحاد کی بات چل رہی ہےجلدفیصلہ ہوجائے گا،رہنما پی ٹی آئی عاطف خان
پیر 19 فروری 2024 - -
وفاق سے اپنا حق مانگیں گے خیرات نہیں چاہئے ، علی امین گنڈا پور
پیر 19 فروری 2024 - -
عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ اتحاد سے منع کیا ہے،علی محمد خان
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے کسی اتحاد کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں اپنے دم پرحکومت بنائے گی،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 19 فروری 2024 - -
پی ٹی آئی پی پرویز خٹک اور محمود خان کو پارٹی سے نکالنے کے لیے تیار ہے
صرف پارٹی میں شمولیت کی بات نہیں، قانونی مشکلات بھی ہیں، الیکشن کمیشن سے ریلیف نہیں ملا تو عدالت جائیں گے۔پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2024 - -
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور اور فیصل جاوید کی ضمانت منظور کر لی
پشاور ہائیکورٹ کا دونوں رہنماؤں کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2024 - -
علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی پی کے ساتھ اتحاد کی شرائط رکھ دیں
پارٹی چھوڑنے والوں کو پی ٹی آئی پی سے نکلنا ہوگا،جب تک پرویز خٹک اور محمود خان پی ٹی آئی پی میں ہیں اتحاد ممکن نہیں۔نامزد وزیراعلیٰ کے پی کے کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2024 -
-
/نوشہرہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے ساتھ الائنس کی خبروں پر سراپا احتجاج بن گئے
اتوار 18 فروری 2024 - -
Gپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
ح* اجلاس میں پی ٹی آئی کا دوسرے جماعتوں کے ساتھ اتحاد زیر غور لایا گیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
پی ٹی آئی اورپی ٹی آئی پی کے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر مذاکرات کامیاب
مخصوص نشستوں کے کوٹے اور حکومت سازی کیلئے دونوں جماعتوں کی قانونی ٹیموں نے معاملات طے کرلیے،ضیااللہ بنگش
اتوار 18 فروری 2024 - -
پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے مذاکرات پر پی ٹی آئی میں اختلافات
حکومت سازی کیلئے پرویز خٹک اور محمود خان کی پارٹی کا سہارا لینا مناسب نہیں، رہنما پی ٹی آئی
اتوار 18 فروری 2024 - -
ًخیبرپختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے کامیاب مذاکرات
اتحاد پر اصولی اتفاق ہوگیا ،دونوں جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں تمام نکات کو حتمی شکل دے دی گئی ٴْدونوں پارٹیوں نے قانونی معاملات کے لیے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم بھی تشکیل ... مزید
اتوار 18 فروری 2024 - -
خیبرپختونخواہ میں حکومت سازی کیلئے معاملات طے پا گئے
پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی چئیرمین شپ تحریک انصاف کو سونپنے کا فیصلہ
محمد علی ہفتہ 17 فروری 2024 - -
کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مقرر
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
پرویزخٹک پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفی
ہفتہ 17 فروری 2024 -
Latest News about Pervez Khattak in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pervez Khattak. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پرویز خٹک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پرویز خٹک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پرویز خٹک سے متعلقہ مضامین
-
تحریک انصاف کا سفر جدوجہد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پر قائم ہوئی ،زمان پارک لاہور میں 25 اپریل 1996 کو ورلڈ کپ کے فاتح، فلسفہ پرست اور سماجی کارکن پاکستانی کرکٹر عمران خان نے رکھی۔
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
عمران خان کی ٹیم کا کڑا امتحان
کرپشن کا ایک چیلنج ختم ہو پائے گا ؟ عمران خان کی شکل میں اُمید کی کرن سب کی آنکھوں میں جھلملا رہی ہے
-
عالمی مالیاتی ادارے نئی حکومت کیلئے امتحان!
پریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے دیا میر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے فنڈ قائم کرنے کاایشو نہ صرف موضوع بحث بنا ہوا ہے
-
نیٹو سپلائی بندش میں صوبائی حکومت بھی شامل
احتجاج کےکھیل میں مصروف تحریک انصاف کی قیادت جذبات کو بھڑکانےکےساتھ ساتھ کارکنوں کوگرفتاربھی کروارہی ہے۔عمران خان پہلےتووفاقی حکومت سے نیٹو کنٹیزوںکی حفاظت کا تقاضا کررہے تھے منگل کی شام انہوں ..
مزید مضامین
پرویز خٹک سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.