Parliament - Urdu News
پارلیمنٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
Sراحت ملک کی کتاب انحطاط کی تقریب رونمائی
ذ*یقینا راحت ملک نے اپنی کتاب میں جس موجودہ صوبائی اور ملکی جس صورتحال کی عکاسی کی ہے وہ بالکل درست ہو گی مگر میں ذاتی طور پر اس سے اختلاف کرتا ہوں،نوابزدہ حاجی میر لشکری ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
پیپلزپارٹی موجود ہ حکومت کا حصہ اور وفاق میں اتحادی ہے، پیپلزپارٹی کو کابینہ کا حصہ بننے کیلئے وزیراعظم نے بلاول بھٹو سے درخواست کی ہے،وفاقی مشیر برائے سیاسی امور رانا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم جوڈیشری کی مشاورت سے کی جائےگی، جب بھی کبھی ترمیم کی جائے گی تو اس پر تنقید ضرور ہوگی، معاملے کو تنگ نظری سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ وفاقی مشیر برائے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں پارلیمنٹ ، قانون اور انصاف بیرونی آقائوں کا غلام ہے، فضل رحیم یوسفزئی
پارلیمنٹ میں سچ بولنے پر فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،اگر سیاستدان اسی طرح حق اور سچ بولتے تو ملک کے حالات ایسے نہیں ہوتے ، چیئرمین پاکستان عوامی پارٹی
ہفتہ 4 مئی 2024 -
پارلیمنٹ سے متعلقہ تصاویر
-
راجہ ظفر الحق نے صادق خان کو تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے الیکشن میں غیر معمولی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آج کی پارلیمنٹ میں منتخب نمائندے پالیسیاں بنانے نہیں ،ٹھیکوں کے خواہشمند زیادہ نظر آتے ہیں،نوابزادہ لشکری رئیسانی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
&فارم 45اور 47کے انتخابات میں کامیاب اور ناکام ہونے والے سب تذبذب کا شکار ہیں، سمندر خان کاسی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مارشل لائوں کے ساتھ غیر آئینی وغیر جمہوری حکومتوں کے ساتھ ہمارا واسطہ بہت طویل ہے ، محمود خان اچکزئی
۱جنرل ایوب خان کی مارشل لاء دور کا تمام عرصہ ہمارے اکابرین جیل میں تھے، چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
&گوادر میں باڑ لگانے اور بلوچستان کے وسائل اور معدنیات کو فروخت کرنے کی مذمت ہیں، اسد بلوچ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ٰ چیئرمین پیپلز پارٹی کا دو ٹوک موقف ن لیگ حکومت کیلئے ویک اپ کال کے مترادف ہے، سجاد حسین ساجد
?موقف سے محنت کش طبقے میں امید اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ہیمزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دبنگ خطاب مزدور و محنت کش طبقہ، تنخواہ دار ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات،بلوچستان میں تعلیمی سہولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سینیٹ میں عرفان صدیقی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ، ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے انتظامی مشینری کو جدید وسائل سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضروتر ہے ، ڈپٹی چیئر مین سینٹ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے ریٹائرمنٹ کی حد میں 3 سالہ اضافہ کیلئے آئینی ترمیم کی خواہش کا منصوبہ ہے ،سابق صدر امان اللہ کنرانی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
ارکان اسمبلی کو من مانی گرفتاریوں اور بری تشہیر سے بچانے کیلئے قومی احتساب بیورو انتظامیہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرلیا
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ذرائع ابلاغ پر پابندی صرف صحافیوں کے حقوق پر پابندی نہیں ہے بلکہ عوام کے جاننے کے حق پر بھی پابندی ہے،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پارلیمنٹ مکمل ہوتے ہی پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
آئیں مل کر بیٹھیں اور پاکستان کو بچائیں،پاکستان ہمارا ملک ہے یہاں کوئی کسی کا غلام نہیں‘ محمود خان اچکزئی
اگر 75 سال بعد ہم اکھٹے نہ ہوئے تو کوئی حادثہ ہو سکتا ہے،ہمیں اپنے خطے کو بچانا ہے ،ہم کسی کی جنگیں اپنے خطے میں نہیں لاناچاہتے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Parliament in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Parliament. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پارلیمنٹ سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
بھارت جدید ڈرون ٹیکنالوجی میں سبقت کیلئے سرگرم
آذربائیجان اور آرمینیا جنگ کے نتائج دیکھ کر مودی حکومت بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے
-
بھارت میں نریندر مودی کا دجالی مشن
کھلے عام آر ایس ایس صہیونی نظام لاگو کرنے کیلئے سرگرم ہے
-
الیکٹرانک ووٹنگ نظام‘دھاندلی کے خاتمہ کی طرف اہم پیشرفت
پارلیمنٹ کی میعاد 4 سال اور الیکشن کمیشن کے ممبران کا چناؤ ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے
مزید مضامین
پارلیمنٹ سے متعلقہ کالم
-
چیئرمین ایچ۔ای۔سی ، جامعہ پنجاب میں
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
صدارتی نظام کی بازگشت!
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
آزمودہ اور ناکام نظام
(خالد محمود فیصل)
-
اسلام فوبیا کے مقابلہ میں دنیائے اسلام کا اتحاد ناگزیر
(صابر ابو مریم)
-
کنٹینر پہ کھڑا وزیرِاعظم!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.