Palm Jumeirah - Urdu News
پام جمیرہ ۔ متعلقہ خبریں
-
اماراتی شہزادے کا روپ دھار کر سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار
38 سالہ لبنانی شخص گذشتہ کئی سالوں سے سرمایوں کاروں کو لاکھوں درہم کا دھوکہ دے چکا ،دنیا بھر میں لوگوں کو لوٹنے والے جعلساز کو ایف بی آئی نے گذشتہ ہفتے گرفتار کیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 16 فروری 2024 - -
دبئی کے مہنگی ترین اورمتاثرکن محلات فروخت کیلئے پیش
سب سے مہنگے ام سقیم محل کی قیمت32.7 ملین ڈالرمقررکی گئی ہے،رپورٹ
پیر 15 جنوری 2024 - -
دبئی، زیرتعمیر پینٹ ہاؤس اربوں روپوں میں فروخت، ملک میں مہنگی جائیدادوں کا ایک نیا ریکارڈ بنا دیا
منگل 5 دسمبر 2023 - -
عرب امارات گلابی اکتوبر مفت معائنے اورمختلف تقریبات کے ساتھ منائے گا
چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے لیے ملک بھر میں 90 سے زیادہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے،رپورٹ
جمعہ 6 اکتوبر 2023 - -
بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا
بحرین مرینا پروجیکٹ رہائش، خریداری، خوبصورت ساحلوں کا ایک انوکھا امتزاج پیش کرے گا
ساجد علی بدھ 13 ستمبر 2023 -
-
دبئی؛ نوعمر لڑکیوں کے ساتھ مشکوک حرکات کرنیوالا شخص گرفتار
پولیس نے ملزم کو صرف 5 گھنٹوں میں پکڑ لیا‘ جس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی
ساجد علی اتوار 27 اگست 2023 - -
دبئی میں گھروں کے کرایوں میں اضافہ‘ رہائش مزید مہنگی ہوگئی
کورونا کے بعد سے اب تک رہائشی کرایوں میں 125 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے
ساجد علی بدھ 16 اگست 2023 - -
دبئی پولیس نے سیاح کی سمندر میں ڈوبنے والی کروڑوں روپے کی گھڑی ڈھونڈ نکالی
اتوار 2 جولائی 2023 - -
دبئی پولیس کے غوطہ خوروں نے گہرے پانی سے ڈھائی لاکھ درہم کی گھڑی ڈھونڈ لی
برطانوی سیاح نے ڈھائی لاکھ درہم مالیت کی رولیکس گھڑی تیراکی کے دوران کھو دی تھی، دبئی پولیس کے غوطہ خوروں نے 30 منٹ میں برآمد کر لی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 1 جولائی 2023 - -
دبئی کے سمندر میں پام جمیرہ جیسے ایک اور شاہکار کی تعمیرکا منصوبہ
شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پام جبل علی کے نئے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی‘ 110 کلومیٹر نئی ساحلی پٹی پر محیط منصوبے میں 80 سے زیادہ ہوٹل اور ریزورٹس تعمیر ہوں گے
ساجد علی جمعرات 1 جون 2023 - -
دبئی میں دنیا کے امرا کی آمد،2023میں جائیداد کی فروخت 80 ارب ڈالر سے متجاوز
دبئی کی معزز ساکھ دولت مند سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،رپورٹ
بدھ 24 مئی 2023 -
-
شیخ حمدان نے خلا سے لی گئی دبئی کی حیرت انگیز تصویر شیئر کردی
عرب دنیا کے پہلے خلاباز نے زمین سے 400 کلومیٹر اوپر سے دبئی کے ساحل کا رات کا دلکش منظرعکس بند کیا
ساجد علی جمعرات 4 مئی 2023 - -
دبئی میں ریت سے بھرا پلاٹ ریکارڈ 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز میں فروخت
منگل 25 اپریل 2023 - -
عید کی تعطیلات میں غیرملکیوں کی بڑی تعداد میں دبئی آمد متوقع
دبئی کے 8 علاقوں میں عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران ہوٹلوں کے 95 فیصد کمرے بک ہوگئے
ساجد علی منگل 11 اپریل 2023 - -
ایمریٹس سے سفر کرکے دبئی آئیں اور فیئر مونٹ دی پام ہوٹل میں ایک رات مفت قیام کریں
ایمریٹس نے فیئرمونٹ ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کے اشتراک سے مسافروں کے لئے ایک دلچسپ نئی پیشکش کا اعلان کیا ہے
پیر 6 فروری 2023 - -
دبئی میں غیرملکیوں کے اپارٹمنٹس خریدنے کیلئے 3 علاقے سر فہرست
2022ء میں دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ نے ریکارڈ توڑ سال کا تجربہ کیا‘ رجسٹرڈ سیل 208 بلین درہم تک پہنچ گئی
ساجد علی جمعرات 26 جنوری 2023 - -
دبئی غیرملکیوں کیلئے دنیا کے ٹاپ 3 بہترین شہروں میں شامل
ایکسپیٹ سٹی رینکنگ 2022 میں انٹر نیشنز کی طرف سے سرفہرست 3 مقامات میں ویلنشیا، دبئی اور میکسیکو سٹی شامل ہیں
ساجد علی ہفتہ 21 جنوری 2023 - -
دبئی کو دنیا بھر میں چھٹیاں منانے والوں کے پسندیدہ شہر کا درجہ مل گیا
’ٹرپ ایڈوائزر‘ کے ٹریولرز چوائس ایوارڈز میں دبئی کو تعطیلات گزارنے کیلئے بہترین منزل قرار دیا گیا
ساجد علی جمعرات 19 جنوری 2023 - -
دبئی میں 2022ء میں انتہائی پُرآسائش گھروں کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم
کورونا کے بعد پچھلے دو سالوں میں دنیا بھر سے دولت مند افراد کی بڑے پیمانے پر دبئی آمد دیکھی گئی
ساجد علی پیر 16 جنوری 2023 - -
’80 ہزار درہم میں نیو ایئر کا جشن منائیں‘
پام جمیرہ دبئی کے ایک ہوٹل کی مہنگی ترین پیشکش
ساجد علی بدھ 16 نومبر 2022 -
Latest News about Palm Jumeirah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Palm Jumeirah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.