Palestine - Urdu News
فلسطین ۔ متعلقہ خبریں
-
فرانسیسی صدر کی جانب سے چینی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام
عالمی چیلنجز تیزی سیگھمبیر ہوتے جا رہے ہیں، شی جن پھنگ کی بات چیت
منگل 7 مئی 2024 - -
پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا، سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں، اسحق ڈار
سعودی کاروباری وفود کی پاکستان میں انتہائی مفصل ملاقاتیں اور بریفنگ ہوئیں اور اگر پاکستان اسی رفتار سے آگے چلے تو ہمارا مستقبل کافی روشن ہو گا، وزیر خارجہ کشمیر کا معاملہ ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
فلسطین اسرائیل تنازعہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ قومی حاکمیت کی کشمش ہے ، مولانا محمد خان شیرانی
منگل 7 مئی 2024 - -
اسرائیلی فوج کی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ میں بڑے پیمانے پر نہ پھٹنے والے ہتھیار اور آلودہ ملبہ فلسطینی شہریوں کے لئے جان لیوا خطرہ ہیں، ماہرین اقوام متحدہ مائن ایکشن سروس
منگل 7 مئی 2024 - -
سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین، نئی نسل کی جدید خطوط پر تعلیم و تربیت وقت کی ضرورت ہے ،مقررین
منگل 7 مئی 2024 -
فلسطین سے متعلقہ تصاویر
-
قابض انتظامیہ کشمیریوں سے ان کی جائیدادیں اور قدرتی وسائل چھین رہی ہے،محمود احمد ساغر
مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد کشمیراور بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد میں اضافہ ہوا ہے،حریت رہنماء
منگل 7 مئی 2024 - -
امریکا میں فلسطین حامیوں کا احتجاج جاری، متعدد طلبا گرفتار
بارسلونا یونیورسٹی میں فلسطین سے یکجہتی کے لیے طلبا نے کیمپ لگا لیا،نعرے بازی
منگل 7 مئی 2024 - -
خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں اردو ادب بزم سخنوراں اور مشاعرہ بیاد جون ایلیا کا انعقاد
منگل 7 مئی 2024 - -
قابض انتظامیہ کشمیریوں سے ان کی جائیدادیں اور قدرتی وسائل چھین رہی ہے
منگل 7 مئی 2024 - -
اقوام عالم فلسطین اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری مظالم کو رکوانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں،چوہدری واجد علی برکی
منگل 7 مئی 2024 - -
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
منگل 7 مئی 2024 -
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
برطانیہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طورپربند کرے،بیان
منگل 7 مئی 2024 - -
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
نظام مصطفی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا اس لئے ہر شہری کو کم ازکم اپنا ماحول دین کے تابع بنانا ہو گا ،سرگودھا میں خطاب
منگل 7 مئی 2024 - -
اقوام متحدہ کا حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور
عالمی برادری اسرائیل کا نسل کشی آپریشن رکوانے کے لیے مداخلت کرے ،انتونیوگوتیرس
منگل 7 مئی 2024 - -
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ تاخیر کا شکارہونے کی وجہ بین الاقوامی دبا ہے،حسن نوریان
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان میں گوادر چاہ بہار پورٹ کے درمیان دوطرفہ تجارت تیز کرنے سمیت دیگر اہم معاشی امور پر پیش رفت ہوئی ہے،قونصل جنرل ایران
پیر 6 مئی 2024 - -
ملک میں قادیانیت،سوشل میڈیا پر صحابہ کرام اور اہلبیت کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کو لگام نہ دی گئی تو جماعت اہلسنت تحریک چلانے پر مجبور ہوگی،علامہ سیدمظہرسعیدکاظمی
ختم نبوت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی کی اپیلوں کی روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کرکے فوری فیصلے کیئے جائیں،مرکزی امیرجماعت اہلسنت پاکستان
پیر 6 مئی 2024 - -
مجھے اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کرنیوالے امریکی طلبا پر فخر ہے، برنی سینڈرز
مظاہرین پرامن رہیں اور اپنی توجہ حق پر مرکوز رکھیں کیونکہ آپ سب حق پر ہیں،یہودی سینیٹرکامضمون
پیر 6 مئی 2024 - -
sحماس کے مجاہدین کی قربانیاں تاریخ یاد رکھے گی: جے یو آئی
ٓمسلم ممالک کی تنظیم اوآئی سی کی مسلسل خاموشی کی وجہ سے فلسطین میں مسلسل خون ریزی جاری ہے
پیر 6 مئی 2024 - -
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج ، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا حصہ بن گئے ،رپورٹ
پیر 6 مئی 2024 - -
حماس کے مجاہدین کی قربانیاں تاریخ یاد رکھے گی ‘ جے یو آئی
مسلم ممالک کی تنظیم اوآئی سی کی مسلسل خاموشی کی وجہ سے فلسطین میں مسلسل خون ریزی جاری ہے
پیر 6 مئی 2024 -
Latest News about Palestine in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Palestine. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فلسطین سے متعلقہ مضامین
-
بھارت میں نریندر مودی کا دجالی مشن
کھلے عام آر ایس ایس صہیونی نظام لاگو کرنے کیلئے سرگرم ہے
-
فلسطین پر صہیونی لشکر کشی اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی
دنیا کے 97 طاقتور ترین ممالک اسرائیل کو اپنا بغل بچہ تصور کرتے ہیں
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
فلسطین کے شہداء کو سلام
قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کے تحفظ کیلئے صیہونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
فلسطین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.