پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
عوام نے 8 فروری کو اپنا مینڈیٹ ببانگ دہل دیا تھا، لیکن 9 فروری کو دھاندلی کی گئی، حکومت کی عہدے بانٹنے کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ہے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سردار ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
ن)پنجاب سمیت پورے ملک سے عدم استحکام کا خاتمہ ممکن بناکر تعمیر وترقی و خوشحالی اور استحکام کی راہیں بحال کریگی،زیشان نقوی
پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیراعظم ملکی معیشت کی بحالی، مہنگائی بروزگاری سمیت دیگر بحرانوں کاخاتمہ اولین ترجیح ، PTI چاہتی ہے کہ ملک دیوالیہ ہوجائے،فرح ناز اکبر
منفی سیاست کے پیروکاروں کو اپنے ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی چیز عزیز نہیں،بیرون ملک اپنے وطن کی عزت کا تماشہ لگانا قابل افسوس ہے،رکن قومی اسمبلی
پیر 18 مارچ 2024 - -
قائد مسلم لیگ(ن)نوازشریف محسن پاکستان ہیںاُن کی قیادت بحرانوں سے نجات دلائیںگے، چودھری جعفراقبال
ملکی تعمیر وترقی اور عوامی خوشحالی کے ویژن کی تکمیل یقینی بنانے کا وقت آ گیا ہے،سنیئر رہنما مسلم لیگ(ن) اسلام آباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
پنجاب میں اس وقت ڈاکو راج ، کسی کی جان، مال اور عزت محفوظ نہیں، جھوٹے حلف اٹھانے والے غرق ہوں گے
پیر 18 مارچ 2024 -
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ تصاویر
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
پیر 18 مارچ 2024 - -
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
پیر 18 مارچ 2024 - -
ٹریفک قواعدکی مسلسل خلاف ورزی، زیک گولڈاسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی لگ گئی
پیر 18 مارچ 2024 - -
حکومت دو تہائی اکثریت کے باوجود نہیں چل سکتی،لطیف کھوسہ
پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات میں بھی دیوار سے لگایا جارہا ہے،پی ٹی آئی رہنما
پیر 18 مارچ 2024 - -
جنید اکبر نے ماہ رمضان کے بعدگرفتاریوں سے متعلق فیصل واوڈا کا بیان درست قرار دیدیا
9مئی کے ڈرامے کو لوگوں نے 8فروری کو مسترد کردیا، (ن) تو حکومت میں جانا ہی نہیں چاہ رہی تھی،گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیا ہے،سید ناصرحسین شاہ
پیر 18 مارچ 2024 -
-
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیا ہے، سید ناصرشاہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کیس جیت لیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل بھی جاری رہے گی
پیر 18 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
متنازع بیان دینے پر شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے معذرت کرلی
پیر 18 مارچ 2024 - -
خیبرپختونخوا میں بے لاگ احتساب کی ضرورت ہے، اختیار ولی
پیر 18 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کورکمیٹی نے ہرفیصلہ بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اکیلے فیصلے کرنے کی مجاز نہیں، شیرانی گروپ اور ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد نہ کرنا بڑی غلطی تھی، پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، ذرائع
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے دائر درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
پیر 18 مارچ 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن میں چوہدری پرویز الہی کے کاغذات جمع کروانے سے روکنے کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی
پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about Pakistan Tehreek E Insaf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Tehreek E Insaf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مزید مضامین
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کی لاہور بند کرنے کی ہڑتال۔ 15 دسمبر 2014
پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ۔ 30 نومبر 2014
پی ٹی آئی کا لالک جان چوک لاہور پر مسلسل دھرنے کی تصاویری جھلکیاں
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ 28 ستمبر 2014
پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے مارچ ۔ 16 ستمبر کی تصاویر
گرفتار شدہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی عدالت میں پیشی کی جھلکیاں
عمران خان کا آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب، 5 ستمبر 2014
پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے مارچ ۔ 3 ستمبر کی تصاویر
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا احتجاج یکم ستمبر 2014 کی جھلکیاں
لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میٹرو بس کے ٹریک پر آگ لگا دی، واقعہ کی تصاویری البم
عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا وزیر اعظم ہائوس کے باہر پولیس سے تصادم
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا پی ٹی وی ہیڈ آفس پر حملہ
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (4)
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (3)
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپوں کی تصاویر
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر
لاہور اور کراچی میں تحریک انصاف کے دھرنے
آزادی مارچ 24 اور 25 اگست 2014 کی تصاویر
20 اگست کو عمران خان کا آزادی مارچ سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.