Pakistan Super League - Urdu News
پاکستان سپر لیگ ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ 2013ء کو ہونا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کر دیا گیا. اور اس کو فروری 2016 میں متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا گیا. یہ لیگ سالانہ فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے.
-
پی ایس ایل سیزن 9، منافع اور خسارے والی ٹیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں
جمعرات 9 مئی 2024 - -
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
جن نامور غیرملکی پلئیرز کوآئی پی ایل میں نہیں چُنا جائیگا وہ پی ایس ایل کیلئے دستیاب ہوںگے کیونکہ بورڈز کی جانب سے آئی پی ایل ونڈو کے دوران بین الااقوامی میچز شیڈول ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
یونائیٹڈ، زلمی اور گلیڈی ایٹرز کی فرنچائزز کو منافع ملنے کی توقع، نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے پلے آف اور فائنل کم منافع بخش ثابت ہوئے
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
پی سی بی 2025ء ایڈیشن کے لیے ٹاپ پلیئرز کو راغب کرنے کے لیے کوشاں ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 - -
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
بدھ 8 مئی 2024 -
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ تصاویر
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
پی ایس ایل 10 اگلے سال آئی پی ایل کے ساتھ ہونے کا امکان
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
گزشتہ سیزن میں کم ٹرن آؤٹ کی وجہ سے کراچی میں اس سال کے مقابلے کم میچز کرائے جانے کا اعلان ، پی ایس ایل کا پلے آف انگلینڈ میں ہو سکتا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
آئی پی ایل میں منتخب نہ ہونے والے کھلاڑیوں سے آئندہ سال سب سے پہلے رابطہ کیا جائے گا، ذرائع
بدھ 8 مئی 2024 - -
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
پی سی بی سربراہ نے یقین دلایا کہ پی سی بی ستمبر تک فلڈ لائٹس لگانے کا اپنا وعدہ پورا کریگا اور سٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کے بعد کوئٹہ میں پی ایس ایل کے میچز منعقد کرائیگا
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
گزشتہ سیزن میں کم ٹرن آؤٹ کی وجہ سے کراچی پی ایس ایل 2025ء کے دوران صرف 5 میچوں کی میزبانی کرے گا، افتتاحی تقریب 12 اپریل کو راولپنڈی میں سجانے کا ارادہ
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 -
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
چیئرمین پی سی بی پشاور میں پی ایس ایل 10 کے میچز کرانے کے حق میں ہیں : جاوید آفریدی کا دعویٰ
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
بلوچستا ن میں قومی اور بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جاسکتے ہیں،کوئٹہ میں پی ایس ایل میچزکاانعقاد زیرغور ہے،وزیر داخلہ وچیئرمین پی سی بی محسن نقوی
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
وزیر اعلیٰ اور انوار الحق کاکڑ کے ہو تے ہوئے کوئٹہ مزید نظر انداز نہیں ہو سکتا،پاکستان کرکٹ بورڈ کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کروانے کے لئے بھی اقدامات اٹھائے گی ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
)نیشنل اور انٹر نیشنل کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے بلوچستان میں کوئٹہ اور گوادر کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو سہولیات سے آراستہ کررہے ہیں ، محسن نقوی ،سرفراز بگٹی
u پی ایس ایل کے میچز کرانے کیلئے بھی بلوچستان حکومت کیساتھ کام کریں گے تاکہ یہاں پر نیشنل اور انٹر نیشنل کرکٹ کو فروغ دیا جاسکیں ، وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ افتتاحی میچ میں پشاور زلمی کیخلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی
ذیشان مہتاب منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
سیریز کے لیے آئرلینڈ کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا ہے
ذیشان مہتاب منگل 7 مئی 2024 - -
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
مستقبل میں بھی انجری بگڑ سکتی ہے اس لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی مشکل ہوگی، ٹی ٹونٹی یا زیادہ سے زیادہ ون ڈے کھیل سکتے ہیں : ڈاکٹرز
ذیشان مہتاب منگل 7 مئی 2024 - -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
پاکستانی کھلاڑیوں کی کٹ کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا
محمد علی پیر 6 مئی 2024 - -
پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کردیا گیا
پیر 6 مئی 2024 -
Latest News about Pakistan Super League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Super League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان سپر لیگ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پاکستان سپر لیگ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
-
قوم کا دھیان بانٹنے والے!
علم کی شمع جاہلیت کے سورج کو ماند کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان جہاں تعلیم کوصرف اسکول بنانے ، مفت کتابیں اور بستے بانٹنے تک محدود رکھے ہوئے ہیں جو کہ بدعنوانی کیلئے آسان اور مشہوری کا آسان راستہ ..
-
کیا دنیا کے حالات سنبھل جائینگے؟
مغربی میڈیا نے اسلام کے خلاف کیا کچھ نہیں دنیا کے سامنے نہیں پیش کیا۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والا واقع بھی اسی میڈیا کے مرہونِ منت ہے۔کچھ لوگ ہوتے ہیں جو کچھ کرنا چاہتے اس کچھ کرنے میں ضروری نہیں کہ ..
-
آپ نے تو بدل کے رکھ دیا
نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی ..
-
پاکستان نے خیر سگالی کی تاریخ رقم کردی!
ہم ہندوستانیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی بھی ڈھونڈنے والی ویب سائٹ پر دنیا میں ابتک لڑی جانے والی جنگوں کے بارے میں معلومات نکالیں اور زیادہ سے زیادہ اپنے ہم وطنوں کیساتھ بانٹیں کہ یہ جنگیں تاریخ ..
مزید مضامین
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ کالم
-
بدقسمت بٹگرام کا خادم ۔۔۔۔ فیاض محمد جمال خان اور ان کے کارنامے
(شیراز احمد شیرازی)
-
کیسا رہا 2021 ؟
(شیخ منعم پوری)
-
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
(نجم الحسن)
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
(جاوید ملک)
-
"دورہ نیوزی لینڈ"
( ارباز رضا)
-
نیوزی کرکٹ ٹیم کی اچانک واپسی۔۔ وجہ سیکورٹی معاملات یا کچھ اور؟؟
(فہد شبیر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.