Pakistan International Airlines - Urdu News
پی آئی اے ۔ متعلقہ خبریں
-
سرکاری اداروں کی نجکاری معاملہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
شیری رحمان ،سلیم مانڈوی والا اور نوید قمر شامل،کمیٹی نجکاری کے معاملات پر حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گی اور حکومت کو پارٹی موقف اور اپنی تجاویز پیش کریگی
فیصل علوی منگل 7 مئی 2024 - -
بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد کی وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سے ملاقات
ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے اور ایف بی آرکی ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کے ایجنڈے پر زور محمداورنگزیب کامستقبل قریب میں اضافی شعبوں تک نجکاری کی کوششوں کو بڑھانے کا ... مزید
پیر 6 مئی 2024 - -
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
معاشی استحکام کے لئے مختصر، درمیانی اور طویل مدتی حکمت عملیوں پر کام کیا جا رہا ہے جس سے ملکی معیشت کو مزید فروغ ملے گا، حکومت ڈھانچہ جاتی اور اقتصادی اصلاحات پر کام کررہی ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 6 مئی 2024 - -
پاکستان بتدریج معاشی استحکام کی جانب رواں دواں ہے ، ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور عالمی بینک کے علاقائی نائب صدرمارٹن ریزرکی قیادت میں وفود سے گفتگو
پیر 6 مئی 2024 - -
کلی معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے،سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ودیگر کاپاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 سے خطاب
پیر 6 مئی 2024 -
پی آئی اے سے متعلقہ تصاویر
-
ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
پیر 6 مئی 2024 - -
قومی ایئرلائن پی آئی اے تمام بین الاقوامی حفاظتی بہترین اصولوں کی پابندی کرنے کے لئے پرعزم ہے، پی آئی اے انتظامیہ
پیر 6 مئی 2024 - -
پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ اسکیم ایس ای سی پی نے منظور کرلی
پیر 6 مئی 2024 - -
پی آئی اے حج آپریشن کا اعلان ، پہلی حج پرواز 9 مئی کو روانہ ہو گی
پیر 6 مئی 2024 - -
ایس ای سی پی نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
پیر 6 مئی 2024 - -
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
سروس میں بہتری آنے کے باعث پھر سے مسافروں کا قومی ایئرلائن پر اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا
ساجد علی اتوار 5 مئی 2024 -
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
سعودی امیگریشن کیلئی8 کائونٹر الاٹ کر دئیے ،9 مئی سے حج پروازوں کا آغاز ہو ہوگا‘ منیجر و چیف آپریٹنگ آفیسر
اتوار 5 مئی 2024 - -
وادی کیلاش کی قدیم تہذیب و تمدن اور مالا مال ثقافت کا عکاس رنگا رنگ چار روزہ چلم جوشی میلہ13 سے17 مئی تک منعقد ہوگا
اتوار 5 مئی 2024 - -
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی، سی سی پی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
ہولڈ کو پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز، بنیادی اثاثے اور ادائیگیاں، نان کور واجبات حاصل کرے گی ‘اس کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پھر کراچی اور لاہور کا نمبر آئے گا.وفاقی وزارت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی آئی اے کی نجکاری،مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی
سکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ،پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کے لیے انتظامات کی اسکیم کی منظوری دی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ،جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے فلائٹ آپریشن کا آغاز9 مئی سے ہو گا، تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں
جمعہ 3 مئی 2024 - -
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Pakistan International Airlines in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan International Airlines. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی آئی اے سے متعلقہ مضامین
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ہے۔
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام ..
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
مزید مضامین
پی آئی اے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.