Nusrat Bhutto - Urdu News
نصرت بھٹو ۔ متعلقہ خبریں
نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے۔ اس کی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو، شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں۔ نصرت بھٹو نسلاً ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھتی ہے۔ بھٹو کو پھانسی کے بعد پیپلز پارٹی کی سربراہ بھی رہی۔ 1996ء میں بینظیر کے حکومتی دور میں مرتضٰی کے ماروائے عدالت قتل کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھی اور اس کے بعد مرنے تک بےنظیر کے خاندان کے ساتھ دبئی میں مقید رہی۔ 23 اکتوبر 2011 ء اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئی۔
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
ہر کارکن تک اپنی رسائی یقینی بناتے ہوئے، ان کی تجاویز سے ایک جامع غریب دوست بجٹ اور ترقیاتی پروگرام مرتب کریں گے،مراد علی شاہ وزیر بلدیات بھی میرے ساتھ موجود ہیں اور ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری آئین سے متصادم ہی: لیاقت بلوچ
پیر 29 اپریل 2024 - -
سندھ کے وزراکی شہدائے جمہوریت کے مزاروں پر حاضری
پیر 29 اپریل 2024 - -
سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری آئین سے متصادر ہے ، لیاقت بلوچ
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے غیرآئینی اقدام کیا ہے۔ آئین کے آرٹیکلز 90، 91، اور 92 اس حوالے سے بالکل واضح ہیں، جن کے مطابق وزیراعظم وفاقء وزراء اور ... مزید
پیر 29 اپریل 2024 - -
اسحاق ڈار کی تقرری آئین سے متصادم ،وزیراعظم نے اختیارات سے تجاوز کرکے غیرآئینی اقدام کیا ‘لیاقت بلوچ
نائب وزیراعظم کا منصب آئین میں کہیں موجود نہیں ،ماضی میں بھی ذوالفقار علی بھٹو، نصرت بھٹو، پرویز الٰہی کی تقرری آئین کیخلاف تھی
پیر 29 اپریل 2024 -
نصرت بھٹو سے متعلقہ تصاویر
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
یہ وزیراعظم شہبازشریف کا نہیں بلکہ نوازشریف کا فیصلہ لگتا ہے تاکہ اسحاق ڈار بطور نائب وزیراعظم کابینہ میں ان کی نمائندگی کرئیں. سیاسی مبصرین
میاں محمد ندیم پیر 29 اپریل 2024 - -
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
مسلم لیگ نون‘پیپلزپارٹی اور حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے لیے کل تک آئین ”مقدم“تھا مگر آج وہ غیرآئینی اقدام کی توجیہات پیش کررہی ہیں‘ملک میں ذوالفقار علی بھٹو پہلے ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 29 اپریل 2024 - -
سندھ سمیت پور ے ملک میں جمہوریت کے لیئے پی پی نے تاریخی جدوجہد کی، جمیل ضیا
تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی راہوں کو جمہوری اقدار پر اس کی روح کے مطابق ڈھالنا ہوگا،چیئرمین اورنگی ٹائون
اتوار 28 اپریل 2024 - -
صحافیوں کیخلاف آے روز ہونیوالی قانون سازی کرپشن/دو نمبری کی کارستانیاں چھپانے کی کوشش ہے،خورشیدحسین کیانی
اتوار 28 اپریل 2024 - -
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
پیپلزپارٹی کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں رہاہے، ہمیں ایک دوسرے کو عزت دینا ہوگی،شیری رحمن
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
سید نجمی عالم کی گڑھی خدابخش آمد، شہداء کے مزار پر حاضری
اتوار 14 اپریل 2024 - -
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی عید الفطر کے دوسرے روز گڑھی خدا بخش سندھ پہنچے
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ایسٹ کے ڈائریکٹر فیاض قاضی کے بڑے بھائی اور فلک شیر بوٹا کے انتقال پر مزدور رہنماؤں کی تعزیت
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی گڑھی خدا بخش میں بھٹو خاندان کے مزاروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں نماز عید ادا کی
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی گڑھی خدا بخش میں بھٹو خاندان کے مزاروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
جمعرات 11 اپریل 2024 - -
لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں نماز عید ادا کی
بدھ 10 اپریل 2024 - -
مزدوراتحاد لیبر یونین ایسٹ کے جنرل سیکرٹری فلک شیر بوٹا کے انتقال پر مزدور رہنماؤں کی تعزیت
منگل 9 اپریل 2024 -
Latest News about Nusrat Bhutto in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nusrat Bhutto. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نصرت بھٹو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نصرت بھٹو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نصرت بھٹو سے متعلقہ مضامین
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
8 مارچ اور خواتین کا کردار
8مارچ کے حوالہ سے ایلیٹ کلاس خواتین سے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ لکھنے جارہا ہوں کہ من پسند ساتھیوں کے ساتھ فوٹو سیشن، واک، ستائشی پروگرام، سیمینارز، بیانات، ٹاک شوز میں شرکت اور 8مارچ کی تمام رسمیں ..
-
پی پی پی،تین بڑے اور تین کوالٹیز
بلاول اپنے والد اور والدہ کے مقابلے میں فی الحال تھوڑے سے مختلف ہیں۔ وہ ایسے کہ بینظیر بھٹو نے اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھیوں کو ایک طرف کردیا تھا۔ اسی طرح آصف علی زرداری نے اپنے سسر اور اپنی ..
-
درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!
بھٹو سے آخری ملاقات محترمہ بے نظیر بھٹو اور نصرت بھٹو کی 3 اپریل 1979 ء کو ہوئی اور دوسرے دن 4 اپریل 1979 ء کو قائد عوام کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ۔ان کی تدفین لاڑکانہ گڑھی خدا بخش میں ہوئی
-
قائد عوام،شہید ذوالفقارعلی بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو 5جنوری1928 ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے ،بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ؤ ں کا نام تھا
-
بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر عام تعطیل حکومت کا ”شودا پن“
جب وہ کئی برس کومہ میں تھیں تو کسی کو یاد نہیں آئیں مگر وفات پر جیالے جاگ اٹھے۔ دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں سابق وزیراعظم کی اہلیہ، ماں یا پھر حاضر سروس صدر کی ساس کے انتقال پر عام ..
مزید مضامین
نصرت بھٹو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.