Nurul Amin - Urdu News
نور الامین ۔ متعلقہ خبریں
نور الامین (پیدائش: 15جولائی 1893ء، وفات: 2 اکتوبر 1974ء) پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ یحییٰ خان جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو'حوالہ درکار؟۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔
-
چائلڈ میرج بل کے تحت 18سال سے کم عمر کی شادی پر والدین کو تین سال قید کی سزا تجویز
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہوم سیکرٹری پنجاب نور الامین مینگل سے ملاقات ، بریفنگ دی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
محکمہ داخلہ کا بچوں سے زیادتی اور خواتین کے ریپ کیس کی سزا سخت ترین کرنے کا فیصلہ
ناجائز اسلحہ رکھنے ،پتنگ بازی پر بھی قوانین سخت ،جرمانے بڑھائے جا رہے ہیں‘سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل
پیر 15 اپریل 2024 - -
76 فوجداری قوانین کی سزائیں مزید سخت کرنے کا فیصلہ
پیر 15 اپریل 2024 - -
محکمہ داخلہ کا بچوں سے زیادتی اور خواتین کے ریپ کیس کی سزا سخت ترین کرنے کا فیصلہ
ناجائز اسلحہ رکھنے ،پتنگ بازی پر بھی قوانین سخت ،جرمانے بڑھائے جا رہے ہیں‘سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل
پیر 15 اپریل 2024 - -
کرک، گڈی خیل کے علاقے جھنڈا خیل میں مخالفین کے مابین فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
اتوار 14 اپریل 2024 -
-
سابق چیئرمین پی اینڈ ڈی کی سرکاری گھر میں رہائش کیلئے مزید توسیع کی درخواست مسترد
منگل 9 اپریل 2024 - -
سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
اتوار 7 اپریل 2024 - -
سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل کاچائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا
چیئرپرسن سارہ احمد نے بریفنگ دی،نورالامین مینگل نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا
اتوار 7 اپریل 2024 - -
سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل کاچائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا
چیئرپرسن سارہ احمد نے بریفنگ دی،نورالامین مینگل نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا
اتوار 7 اپریل 2024 - -
سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل کاچائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا
چیئرپرسن سارہ احمد نے بریفنگ دی،نورالامین مینگل نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا
اتوار 7 اپریل 2024 - -
سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کا یوم شہادت حضرت علی ؓ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ضلعی کنٹرول روم کا دورہ
پیر 1 اپریل 2024 -
-
صوابی میں 2موٹر سائیکلوں میں تصادم سے 3افراد زخمی
پیر 1 اپریل 2024 - -
وفاق سمیت پنجاب میں بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تبادلوں کا امکان
وفاقی سیکرٹری داخلہ کیلئے مومن آغا یا کیپٹن (ر)خرم آغا کے ناموں جبکہ ڈی جی ایف آئی اے کیلئے ڈاکٹر عثمان انور ہارٹ فیورٹ اور آئی جی پنجاب کیلئے بلال صدیق کمیانہ کانام زیر ... مزید
فیصل علوی منگل 26 مارچ 2024 - -
سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کی دوسری اہلیہ بیمار بیٹی کے ہمراہ انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیں
نورالامین مینگل کی دوسری اہلیہ اور بیٹی نے عدالت میں خرچے کا کیس دائر کر دیا، فیملی عدالت لاہور نے سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کو 26 مارچ کیلئے نوٹس جاری کردیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 مارچ 2024 - -
لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا
شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے نوازشریف پاکستان کے تمام وزرائے اعظم میں ایک مدت میں سب سے زیادہ وقت تک کام کرنے والے ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
ایڈیشنل کمشنر بنوں ڈویژن بیداللہ شاہ اور سیکرٹری ٹو کمشنر نور الامین شجر کاری مہم 2024 کے تحت پودے لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ کےاعزازمیں الوداعی تقریب کا انعقاد
بدھ 28 فروری 2024 - -
کرک ، فلائنگ کوچ اورموٹرکارمیں حادثہ ، 13 افراد زخمی
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
قائد اعظم اوپن کراٹے چیمپئن شپ ، شن بوکو اکیڈمی نے زیادہ گولڈمیڈلز جیت کر میدان مار لیا
اتوار 14 جنوری 2024 - -
صوابی ،پرانی دشمنی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء شاہ خالد خان جاں بحق ،چچا زاد زخمی
جمعرات 11 جنوری 2024 -
Latest News about Nurul Amin in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nurul Amin. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نور الامین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نور الامین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نور الامین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.