Nepra - Urdu News
نیپرا ۔ متعلقہ خبریں
-
بجلی کے بلوں میں عوام پر غیر منصفانہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف
صارفین کی آمدن کے قطع نظر بجلی کے بلوں پر بجلی ڈیوٹی نافذ ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ رپورٹ
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
صارفین پر40ارب کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان،سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا ئی ہے،نیپرا درخواست پر 28 مارچ کو سماعت کرے گا
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
قمرجاوید باجوہ ، فیض حمید اور دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق 25 مارچ کو سماعت کریں گے
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیا ہے،سید ناصرحسین شاہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیا ہے، سید ناصرشاہ
پیر 18 مارچ 2024 -
نیپرا سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیا ہے،سید ناصر حسین شاہ
چیئرمین سینٹ کے لیے سید یوسف رضا گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں،وزیرتوانائی کی سندھ کی میڈیا سے بات چیت
پیر 18 مارچ 2024 - -
روزہ دار بجلی پانی اور گیس کی بندش کے باعث سخت اذیت کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں، جے یوپی نورانی
مضان المبار ک کے مقدس ایام کے آغاز کے ساتھ ہی حیدرآباد میں شہریوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا گیا ہے،ڈاکٹر محمد یونس دانش
اتوار 17 مارچ 2024 - -
kمہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.29 فیصد کمی کا سبب، نیپرا
ٴتھر کول پاور پلانٹ کی پیداواری گنجائش بڑھا کر بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے ،رپورٹ
اتوار 17 مارچ 2024 - -
پاور ڈویژن کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹس کی تردید
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، حکام
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.29 فیصد کمی کا سبب، نیپرا
تھر کول پاور پلانٹ کی پیداواری گنجائش بڑھا کر بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے ،ڈائریکٹر ریسرچ یوسف ایم فاروق
اتوار 17 مارچ 2024 - -
واپڈ انجینئرنگ اکیڈمی فیصل آباد میں ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ کے موضوع پر سات روزہ شارٹ کورس کا انعقاد
اتوار 17 مارچ 2024 -
-
نیپرا نے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ پر ہونے والی سماعت ملتوی کر دی، ترجمان نیپرا
بدھ 13 مارچ 2024 - -
نیپرا کے 20 فیصلے مسترد، ازسر نو سماعتوں کا فیصلہ
15سماعتیں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور 5سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ہیں،نیپراکابیان
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
کسی بھی ادارے کوممکنہ مالی بے ضابطگیوں سے بچانے کیلئے آڈیٹرز کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،ڈائریکٹر جنرل آڈٹ پاور
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
کسی بھی ادارے کی کارکردگی کو مزید نکھارنے اور اسے ممکنہ مالی بے ضابطگیوں سے بچانے کیلئے آڈیٹرز کا کردار انتہائی اہم نوعیت کا ہے ،ڈائریکٹر جنرل آڈٹ پاور شیخ ندیم امجد
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
لیسکو میں ہزاروں خراب ہونیوالے سنگل و تھری فیز میٹرز کو تبدیل نہ کیا جا سکا
اوسط بلز بھجوانے کی وجہ سے صارفین کو بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی کرنا پڑی
منگل 5 مارچ 2024 - -
نیپرا کا کی- الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیس میں اضافے کا منصوبہ
منگل 5 مارچ 2024 - -
بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز
بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا
منگل 5 مارچ 2024 - -
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا
نگراں حکومت میں گیس اور بجلی کی مد میں1061ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا جبکہ شہری ملکی تاریخ کاسب سے مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبور رہے
پیر 4 مارچ 2024 - -
نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کیلئے قابل تجدید توانائی کے دو آر ایف پیز کی منظوری دیدی
یہ منظوری اس مشن کا سنگ بنیاد ہے جس کا مقصد ہے کہ 2030 تک بجلی کی پیداوار میں 30 فیصد حصہ قابل تجدید توانائی سے ہو،مونس علوی
اتوار 3 مارچ 2024 -
Latest News about Nepra in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nepra. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نیپرا سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام سڑکو ں پر آنے کو تیار
تاریخ کا پہیہ بھی گھڑی جیسا ہوتا ہے لیکن تاریخ اور گھڑی میں ایک بنیادی اور ناقابل ترمیم فرق ہوتا ہے کہ تاریخ بدلتی رہتی ہے اور خود کو دہراتی بھی رہتی ہے۔
-
تیل مصنوعات سے ریونیو پیدا کرنے کی کوشش
پوری دنیا میں تیل کاکاروبار نقد لین دین پر ہوتا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب سے تیل کی ادھار پر سپلائی جاری رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن
مزید مضامین
نیپرا سے متعلقہ کالم
-
خاموش انقلاب نہیں دھاڑتا طوفان
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
مہنگائی سے تنگ عوام جھولیاں اُٹھا کر بددعائیں دے رہی ہے
(محمد ریاض)
-
جے آئی ٹیزکے آفٹر شاکس جاری
(مبشر میر)
-
ملکی سیاست جے آئی ٹیز کے گرد گھومنے لگی
(مبشر میر)
-
مہنگائی میں ہوشربا اضافہ
(چوہدری عامر عباس)
-
یہ کس کی زیست میں مسند اقتدار آگیا؟
(محمد وقار اسلم)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.