Nawaz Sharif - Urdu News
میاں نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد نواز شریف لاہور، پنجاب، پاکستان میں 25 دسمبر، 1949 ء کو پیدا ہوئے . نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیئے گئے. ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (نواز گروپ) ہے.
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے‘مریم نواز
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نوشہرہ ورکاں، اسسٹنٹ کمشنرز باقائدگی سے بنیادی مراکز صحت کا وزٹ معمول بنائیں،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب حکومت کا اسموگ پر قابو پانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ملک کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں‘ ملک افضل کھوکھر
مسلم لیگ (ن) پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائے گی ،جلد ہی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں علاج و معالجہ کیلئے” کلینکس آن ویلز “منصوبے کاافتتاح
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کلینک آن وہیل میں ادویات اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور انہیں کلینک آن وہیل الٹرا ساوٴنڈ وین کا بھی معائنہ کرایا گیا، سیمی اربن اور کچی آبادی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 -
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
خصوصی کمیٹی کے اراکین میں 12 محکموں کے وزراءشامل ہیں، کمیٹی سموگ کے خاتمہ کیلئے رپورٹس کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات حکومت کو پیش کریگی
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
جیل بھریں گے ،غلام بن کر نہیں رہیں گے،ہماری تحریک کا قافلہ آگے بڑھے گا،ت دلائل کے ساتھ ہوگی دھونس دھمکی نہیںچلے گی،پشاور میں جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
ساہیوال،95ہائی سکول ملازمہ ٹیچر پر تشدد کے مقدمات درج کرانا جرم بن گیا،ہیڈ ماسٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سیلاب متاثرین ، پنجاب حکومت کی طرف سے مہیا فوڈ پیکیج تقسیم
وزیراعلیٰ پنجاب کے مشکورہیں ، سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، میئر پشاور زبیر علی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری (کل ) ہو گی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وزیراعلی ٰپنجاب کی ہدایات پر ڈویژن کے ہر ضلع،تحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیز قائم کی جائیگی،کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وفاق اورصوبائی حکومتیںبلوچستان کی ترقی اور میگا پروجیکٹس کی بروقت تکمیل کیلئے ملکر کام کریں گی،سیدال خان ناصر
وزیراعظم بلوچستان پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ،حکومت کے مثبت پالیسیوں کی بدولت سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے ، غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پولیس کی معاونت سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس
تشدد کا شکار خواتین کے لیے مخصوص ہیلپ لائن نمبر متعارف کروانے جا رہے ہیں‘صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ ، بکھری ہوئی کرچیاں اور دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کے کالک دیکھ کر دکھ کا اظہار
شہداء کی یاد میں شمع روشن کی اور احتراماً خاموشی اختیار کی ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے شہدا کی فیملیز سے ملاقات کی،شہید کی ماہ کو گلے لگا لیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
عدلیہ سے سوال ہے کہ جنہوں نے حملہ کیا ان کو سزا کیو ں نہیں ملی؟ ہم سے کہا جاتا کہ ان سے بات کریں، ہم دہشت گردوں سے کیسے بات کریں؟ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی جناح ہاؤس میں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 مئی 2024 - -
yپولیس کی معاونت سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کیلئے اہم اجلاس
جمعرات 9 مئی 2024 - -
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شریف
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
جمعرات 9 مئی 2024 -
Latest News about Nawaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں نواز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں نواز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
مزید مضامین
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
میاں نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.