Nawaz Sharif - Urdu News
میاں نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد نواز شریف لاہور، پنجاب، پاکستان میں 25 دسمبر، 1949 ء کو پیدا ہوئے . نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیئے گئے. ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (نواز گروپ) ہے.
-
ہم سب کی کوشش اور خواہش تھی کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں شہبازریف کے لیڈر بھی نوازشریف ہیں، شاہد خاقان عباسی کا کوئی ایشو بنتا نہیں ، پارٹی میں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، 2 چھوڑیں گے تو4 آبھی جائیں گے۔ اسپیکر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 مئی 2024 - -
ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی سربراہی میں پی ایل آر اے کے وفد کاایل ڈی اے آفس کا دورہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت واسا ہیڈ آفس میں اجلاس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازکا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
’’ہر بہادر فائر فائٹر ز کو سلام‘‘
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا فائر فائٹرز کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 4 مئی 2024 -
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ہربہادر فائر فائٹر ز کو سلام
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فائر فائٹرز کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
200 کلینک آن ویلز کا منصوبہ شروع کرنے جارہے ہیں‘وزیر اعلیٰ پنجاب کا خطاب
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
}کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت واسا ہیڈ آفس میں اجلاس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
میڈیسن ہوم ڈلیوری پراجیکٹ کا دائرہ کار تمام شہروں تک بڑھا دیا، دو لاکھ مریضوں کو انکی دہلیز پر دوائیاں ملیں گی ،مریم نواز
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیر اعلی مریم نوازکا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ننکانہ صاحب ،ضلعی انتظامیہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر دم تیا رہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو
عوام کی جان ومال کی حفاظت کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، مزمل الیاس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ضلع بھر میں سموگ کی روک تھام ،ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈائون جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ننکانہ
تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر اداروں کے افسران فصلوں کی باقیات جلانے والوں کیخلاف کارروائیاں عمل میں لارہے ہیں، کسی فرد کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی، چوہدری ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
انسداد سموگ کو کنٹرول کیا جا سکے گا اس کسان دوست منصوبے سے 5ارب روپے کی خطیر رقم سے پنجاب بھر کے کسانوں کو 60فیصد سبسڈی پر سپر سیڈر،پاک سیڈر اور رائس اسٹرا شریڈر فراہم کئے ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکسانوں کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لئے ھنگامی اقدامات کر رہی ہے،میاں علی حسن
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا،عظمی بخاری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
2 لاکھ مریضوں کو انکی دہلیز پر دوائیاں ملیں گی، ہیپاٹائیٹس، ٹی بی اور دل کے مریضوں کو ادوایات کا 2 ماہ کا اسٹاک گھروں میں پہنچایا جائےگا، آئندہ چند ہفتوں میں ایئرایمبولینس ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں عوام کو مسلسل سہولیات فراہم کر رہے ہیں
ہفتہ 4 مئی 2024 -
Latest News about Nawaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں نواز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں نواز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
مزید مضامین
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
میاں نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.