Nasreen Jalil - Urdu News
نسرین جلیل ۔ متعلقہ خبریں
نسرین جلیل کراچی کی موجودہ نائب ناظم ہیں۔ آپ 22 فروری 1947ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔
-
سیاست میں ریاست کے کردار کے بارے میں برسوں سے سوالات ہورہے ہیں سیاست کو ریاست پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے ، خالد مقبول صدیقی
دفاعی ادارے پاکستان کے استحکام ، دفاع کی ضامن ہیں،جو کچھ نو مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت نے کیا اور احکامات دئیے اس پر عدالتوں نے کیا فیصلہ دیا،پریس کانفرنس
جمعرات 9 مئی 2024 - -
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کی گورنر ہائوس میں ملاقات
صوبہ میں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں، شہر قائد کے انفرا اسٹرکچر کی بحالی ، صنعتی پیداوار میں اضافہ، صنعتوں کو بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی کے اقدامات پر تبادلہ خیال
جمعہ 3 مئی 2024 - -
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی گورنر ہائوس میں ملاقات
صوبہ میں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں، شہر قائد کے انفرا اسٹرکچر کی بحالی ، صنعتی پیداوار میں اضافہ، صنعتوں کو بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی کے اقدامات پر تبادلہ خیال
جمعہ 3 مئی 2024 - -
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
جمعہ 3 مئی 2024 - -
نوجوانوں کو ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے سیاست میں بھی کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
بڑی تعداد میں نوجوانوں کا اسمبلیوں میں جانا خوش آئند ہے،خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار کا پاکستان ہاس میں ایم کیو ایم یوتھ فورم کے اجلاس سے خطاب
پیر 29 اپریل 2024 -
نسرین جلیل سے متعلقہ تصاویر
-
نوجوانوں کو ملک کی ترقی کیلئے سیاست میں بھی کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
پیر 29 اپریل 2024 - -
سندھ میں گورنر کی تبدیلی کی بازگشت ، کئی نام سامنے آگئے
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
qایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
منگل 16 اپریل 2024 - -
ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
پیر 15 اپریل 2024 - -
اسٹریٹ کرائم سے کوئی گلی شاہراہ محفوظ نہیں، نسرین جلیل
پیر 15 اپریل 2024 - -
کراچی شہر میں ڈاکوں کی یلغار ہے اور شہریوں کا غم غصہ روکنا ممکن نہیں رہا ہر طرف خوف و ہراس کی فضا قائم ہے، نسرین جلیل
پیر 15 اپریل 2024 -
-
کراچی پر ڈاکوں کی یلغار ہو گئی،ہم لاشیں اٹھااٹھا کر تھک گئے ہیں ،نسرین جلیل
عوام کے غم و غصے کو روکنا ہمارے بس میں نہیں، یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ کس قسم کی حکومت ہے،سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان اسٹریٹ کرائم سے کوئی گلی شاہراہ محفوظ نہیں، ... مزید
پیر 15 اپریل 2024 - -
اسرائیل نے شام میں ایران کے قونصل خانے پر حملہ کر کے کھلی جارحیت کا مظاہرہ کیا ہے،حسن نوریان
حملے کا اسرائیل کو ایسا جواب دیا جائے گا کہ اسے ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا، قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
ْایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے کراچی میں ملاقات
خطے میں پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، پاکستان کو درپیش دہشتگردی اور معیشت کے موجودہ چیلنجر اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال
بدھ 27 مارچ 2024 - -
پی سی بی کے سابق چیئرمین شہر یارخان کو سپردخاک کردیا گیا
اتوار 24 مارچ 2024 - -
سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کراچی میں سپردخاک
نماز جنازہ بھوپال ہائوس ملیر سٹی میں ادا کی گئی جس میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سابق سیکریٹری خارجہ نجم الدین شیخ، سابق ٹیسٹ کپتان وسیم باری، سرفراز احمد و ... مزید
اتوار 24 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل، ایڈہاک کمیٹی قائم،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سربراہ ہوں گے
ایڈہاک کمیٹی میں مصطفی کمال، فاروق ستار، نسرین جلیل، انیس قائمخانی، کیف الوری اور رضوان بابربھی شامل
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کر کے اسکی تنظیم نو کی جائے گی، ترجمان
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کاانتخابات میں کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں کامیابی پر جشن
اتوار 11 فروری 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سینئر ڈپٹی کنوینرز، ڈپٹی کنوینرز و دیگر اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس بریفنگ
جمعہ 9 فروری 2024 -
Latest News about Nasreen Jalil in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nasreen Jalil. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نسرین جلیل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نسرین جلیل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نسرین جلیل سے متعلقہ مضامین
نسرین جلیل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.