Moonis Elahi - Urdu News
مونس الٰہی ۔ متعلقہ خبریں
مونس الٰہی ایک نوجوان پاکستانی سیاست دان ہیں وہ سابق ڈپٹی وزیرِ اعظم پاکستان اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین کے بھا نجے اور چوہدری ظہور الٰہی کے پوتے ہیں۔ مونس الٰہی 12 اپریل 1976 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
ڈی ڈبلیو جمعہ 26 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
پیر 22 اپریل 2024 - -
مونس الٰہی کو اسپین میں بیٹھ کردھاندلی تو نظرآرہی لیکن جیل میں سڑتا باپ نظر نہیں آرہا
پی ٹی آئی ختم ہو چکی، اب تحریک فساد پارٹی ختم ہوتی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان کے جلسوں نے کبھی فساد برپا نہیں کیا، ان کے ساتھ تعاون کریں گے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 - -
عوام نے ثابت کیا ان کو انتشار ، فساد کا ایجنڈا نہیں چاہیے ‘ عظمیٰ بخاری
کہا گیا ضمنی انتخابات حکومتیں جیت جاتی ہیں ،جب بانی پی ٹی آئی حکومت میں تھے تو ضمنی الیکشن ہار گئے تھے مونس الٰہی کو سپین میں بیٹھ کر دھاندلی نظر آرہی ہے لیکن اڈیالہ جیل ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن یا ’ آٹھ فروری کے الیکشن کا ایکشن ری پلے‘
ڈی ڈبلیو پیر 22 اپریل 2024 -
مونس الٰہی سے متعلقہ تصاویر
-
ْمونس الٰہی کے حلقے کے دو پریذائیڈنگ آفیسرز نے فارم 45نہ ہونے کا بتایا ہے ، احمد خان بھچر
اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات : پنجاب میں موبائل فون اور فورجی سروس کی بندش پری پول دھاندلی ہے.تحریک انصاف ‘لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھاپائی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی قومی اسمبلی کی خالی کی گئی نشست این اے148ملتان پر الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق ضمنی الیکشن 15مئی کو ہوگا
میاں محمد ندیم اتوار 21 اپریل 2024 - -
ملک بھر کی21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کل،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ملک بھرکی21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
لاہورمیں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کے چار نشستوں پر ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہو گا
جمعرات 18 اپریل 2024 -
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
عدالت نے ملزم کی 67 لاکھ روپے پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی، احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ا* پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹکل کمیٹی میں دو مزید ناموں کا اضافہ
ة مونس الٰہی اور سید ذوالفقار بخاری کو پولیٹیکل کمیٹی کا حصہ بنا دیاگیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری
منگل 9 اپریل 2024 - -
’عدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں‘
لاہورہائیکورٹ نے پرویز الہٰی و دیگر کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
ساجد علی ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
&مبینہ کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس ، پرویزالٰہی و دیگر ملزمان کو 18 اپریل کو طلب
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
پرویز الٰہی کوضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھا
فیصل علوی جمعرات 4 اپریل 2024 - -
/الٰہی ،مونس الٰہی ودیگران کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کے خلاف دائر اپیل پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ
بدھ 3 اپریل 2024 - -
پرویز الٰہی ،مونس الٰہی و دیگر کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کیخلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ
بدھ 3 اپریل 2024 - -
ہم بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں، وہ واحد لیڈر ہے جو پاکستان کو موجودہ مسائل سے نکال سکتا ہے
ہم نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے انشاء اللہ جیت ہماری ہوگی، یہ وقت ہے عوام بانی پی ٹی آئی کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر اپنا حق ادا کریں، مونس الٰہی
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار نامزد کر دیئے
این اے 119لاہور سے شہزاد فاروق، این اے 132قصور سے سردار محمد حسین ڈوگر پی ٹی آئی کے امیدوار
بدھ 27 مارچ 2024 -
Latest News about Moonis Elahi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Moonis Elahi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مونس الٰہی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مونس الٰہی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مونس الٰہی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.