Mecca - Urdu News
مکہ المکرمہ ۔ متعلقہ خبریں
-
وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے سعودی سفیر کے ہمراہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرروٹ مکہ منصوبہ کا افتتاح کر دیا
سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے حج میں آسانی ،سہولیات کی فراہمی قابل ستائش ہے،ذوالفقار حیدر روٹ مکہ بڑا اقدام ،پاکستانی حجاج کرام کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 مئی 2024 - -
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
کمپنی کے دوسرے یونٹ کے ذمہ عازمین کی رہائشی عمارتوں میں آب زم زم کی مستقل بنیاد پرفراہمی کا کام ہوگا،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
عمران خان نے پہلے کہہ دیا تھا یہ مجھے جیل میں ڈالیں گے، بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں سچ ثابت ہوئیں، ہمیں پٹیاں پڑھانے کی بجائے اپنی اصلاح کریں، وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ ... مزید
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 -
مکہ المکرمہ سے متعلقہ تصاویر
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
معیشت کو آپ نے تباہ کر دیا اور انتشاری ٹولے کا الزام ہمیں دیتے ہو، کیا ثبوت ہے آپ کے پاس ہمارے خلاف؟ وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کا ڈی آئی خان جلسے سے خطاب
محمد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
اگر خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو خدا کی قسم ہم گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے
وزیر اعلٰی ہاؤس بھی ہمارا ہوگا، یہ دھمکیاں کسی اور کو دو، وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا ڈی آئی خان جلسے میں پیغام
محمد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
گزشتہ ایک سال میں جس جس پر ظلم ہوا، کس نے کالز کی کس نے دھمکیاں دی ہمیں سب کا نام پتہ ہے، گھروں کا بھی پتہ ہے مگر میں عمران خان کی وجہ سے چپ ہوں، وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ ... مزید
محمد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
قمر باجوہ نے کہا ایکسٹینشن دینے پر عدم اعتماد واپس لینے کے لئے تیار ہوں، اس بات پر میں خانہ کعبہ جانے کے لیے تیار ہوں، علی امین گنڈاپور کا انکشاف
محمد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
اگر میں ثابت کردوں کہ آپ قصور وار ہیں تو ہم سے معافی کون مانگے گا؟ وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا جلسے سے خطاب
محمد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، شہبازشریف کا خطاب
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف بغاوت تھی ،حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، ، وزیراعظم شہبازشریف
جمعرات 9 مئی 2024 - -
کیا وجہ ہے ایک سال گزرنے کے باوجود 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہ مل سکی، وزیراعظم
9 مئی کے واقعے کے دلخراش مناظر پوری قوم نے دیکھے ، یہ پاکستان کے عوام کو تقسیم کرنے اور لڑانے کی ایک منظم سازش تھی، قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
قومی ایئرلائن کا قبل از حج آپریشن کا(آج)سے آغاز، تفصیلات سامنے آگئیں
بدھ 8 مئی 2024 - -
عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، حجاج کی آراء کو خصوصی اہمیت دی جائے گی، سیکرٹری مذہبی امور
بدھ 8 مئی 2024 - -
حج کے ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے جرمانے کئے جائیں گے، سعودی وزارت داخلہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کےلئے حج فلائٹ آپریشن بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سےشروع ہوگا
بدھ 8 مئی 2024 - -
بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان
خلاف ورزی پر ے دخلی اور مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی،وزارت داخلہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
بغیرحج پرمٹ ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والوں کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے سخت ترین سزاوں کا اعلان
حج سیزن کے دوران بغیرحج پرمٹ ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا، سعودی عرب
بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Mecca in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mecca. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مکہ المکرمہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مکہ المکرمہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مکہ المکرمہ سے متعلقہ مضامین
-
یہود و ہنود کی سرزمین حجاز پر قبضے کے مذموم ہتھکنڈے
یہودی ریاست کا قیام خطہ عرب و عجم سے مسلم ممالک کے تشخص کا خاتمہ ہی ہے
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
-
ارطغرل غازی سیزن 5 ، قیامِ نو !!!
اگر تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے تو ڈرامہ سیریل " ارطغرل غازی " تاریخی حقائق اور تخیل (فکشن ) کا عمدہ امتزاج ہے۔ چونکہ " ارطغرل غازی " کے حالات زندگی اوربیشتر واقعات پرتاریخ خاموش ہے
-
ٹیکنالوجی کی صدی ٹچ موبائل تک
ویو ماسٹر کے لمبے سفر کو سمیٹے ہوئے ڈیجیٹل کیمروں نے مووی بنانے اور فوٹوگرافری میں انقلاب بر پا کر دیا جس سے انتہائی روشن تصاویر اور مووی بنوانے کو فروغ ملا اور فوٹو اورمووی فلم سے نجات مل گئی
-
کرتار پور راہداری، حقائق
سکھ برادری پاکستان کو اپنا مکہ اور مدینہ تصور کرتے ہیں۔ان کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک دیو جی کا مزار ان کے لیے اس قدراہمیت کا حامل ہے جس قدر مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ ہے
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے ..
مزید مضامین
مکہ المکرمہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.