بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار،23ربیع الثانی 1438ھ،22جنوری2017ء

"شہید" سے متعلقہ تصاویر

لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہید انچارج انوسٹی گیشن کاہنہ خالد محمود کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، آئی ..

صوابی: ڈی آئی جی پنجاب ریجن طارق مسعود، پولیس افسران و اہلکاران شہید اے ایس پی سلمان ایاز کی قبر پر پھولوں کی چادر ..

کوئٹہ: سابق سینیٹر و قبائلی رہنماء میر لشکری رئیسانی بلوچستان ویمن بزنس فورم کے زیر اہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی ..

اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور بچے ..

اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک سٹال سے خاتون ..

اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک لڑکی موم بتیاں ..

اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور لڑکیاں ..

اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک طالبہ پینٹنگ ..

شہید کی مزید تصاویر

"شہید" سے متعلقہ مضامین

شہید بے نظیر بھٹو
یہ 27 دسمبر 2007 کی المناک شام تھی۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عظیم الشان جلسے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خطاب کر کے واپس آ رہی تھیں۔اچانک لیاقت باغ کے مرکزی گیٹ پر کارکنوں کا رش بڑھ جاتا ہے اور وہ پر جوش انداز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور محترمہ کے حق میں نعرے لگانے لگتے ہیں۔ محترمہ ان کارکنوں کے نعروں کا جواب دینے کے لئے اپنی کار کے سن روف سے باہر نکلتی ہیں اور ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دینے لگتی ہیں

تاریخ اشاعت:
27-12-2016

بھارتی جارحیت ، نوٹ بندی اور کشمیر !
بھارتی فوج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بہن بھائیوں سمیت 4 بچے شہید ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 سالہ بچی ریبہ اور 7 سالہ فائزہ موقع پر شہید ہو گئیں جبکہ 8 سالہ شازیہ اور 16 سالہ شہزاد بعد میں دم توڑ گئے۔ 24 سالہ محمود بھی شدید زخمی ہے۔ دوسری طرف پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا

تاریخ اشاعت:
22-11-2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے مضمرات
مقبوضہ کشمیریوں تو گزشتہ 70برسوں سے چپقلش کا شکار ہے لیکن1989نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی جانب سے علم حریت بلند کرنے کے بعد بھارتی فوج نے اس تحریک آزادی کو کچلنے کی خاطر جو ظلم، جور واستبداد نہتے کشمیریوں پہ ڈھائے اسکے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد کشمیری شہید کئے جاچکے ہیں۔ ہزاروں کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کی گئی جبکہ ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی جیلوں میں بغیر کسی مقدمہ کے پابند سلاسل ہیں

تاریخ اشاعت:
15-11-2016

دہشت گردی کا عفریت
دنیا میں کونسا ایسا مذہب ہے جو انسانیت کے قتل کسی بھی صورت اجازت دیتا ہے۔ یقیناً انسانیت کا قتل کرنے والے خدا کے مجرم ہیں۔ جو لوگ اسلام کے دائرہ کار سے نکل کر بے گناہ مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں وہ مسلمان نہیں کہلاتے اور نہ ہی سرے سے ان کا تعلق اسلام کے ساتھ ہے۔ اسلام تو خیرخواہی کا دین ہے اسلام بھلائی کے راستے پر چلاتا ہے اسلام تو معاف کرنے کا درس دیتا ہے اسلام محبت اخوت سے قائل کرنے کا درس دیتا ہے اسلام نرمی اور شفقت کی تلقین کرتا ہے

تاریخ اشاعت:
08-11-2016

مزید مضامین

"شہید" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

اتوار جنوری

ہفتہ جنوری

جمعہ جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 8731